دہشت گردی

بربریت کی غار ت گری!

بربریت کی غار ت گری!

اداریہ جدوجہد:- منیر نیازی نے جس آسیب کے سائے والے شہرکا ذکر کیا تھا اس کے سائے صرف گہرے اور تاریک ہی نہیں ہورہے ہیں بلکہ پورا سماج لہو لہان ہے۔ کراچی میں دہشت گردی کی حالیہ واردات میں سرعام ایک ہی بس پر فائرنگ کرکے 43 نہتے انسانوں کو […]

مئی 26, 2015 ×
سوشلزم یا بربریت!

سوشلزم یا بربریت!

| تحریر: لال خان | پہلے سے ہی خون اور بربادی میں ڈوبے کراچی کو فرقہ ورانہ قتل عام کی ایک اور کاروائی نے لہو لہان کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر آنے والے گن مین اسماعیلی افراد سے بھری بس میں گھس کر نہتے افراد کے […]

مئی 15, 2015 ×
بھتہ خور سیاست

بھتہ خور سیاست

| تحریر: لال خان | 24 اپریل کی رات بلوچستان میں گمشدہ افراد کے موضوع پر سیمینار کروانے کی پاداش میں سبین محمود کا وحشیانہ قتل کراچی سمیت ملک بھر میں جاری دہشت گردی کے خلاف ’’آپریشن‘‘ کے نتائج کو خوب واضح کرتا ہے۔ اس طرح کے واقعات کے سامنے […]

اپریل 27, 2015 ×
ریاستی جبر اور قومی وحشت: نشانہ محنت کش ہی کیوں؟

ریاستی جبر اور قومی وحشت: نشانہ محنت کش ہی کیوں؟

| تحریر: قمرالزماں خاں | سندھ کے بارڈر سے چند کلومیٹر مشرق کی طرف رتیلے ٹبوں، بے آباد زمینوں اور زرعی پانی اور سہولیات سے محروم ایک ایسی دنیا آباد ہے جہاں کی بے آباد زمینیں پانی کی عدم دستیابی کی وجہ سے بے حیثیت اور بانجھ ہیں۔ مسائل اور […]

اپریل 22, 2015 ×
کراچی آپریشن اور ایم کیو ایم: ریاست کا سایہ، کچھ اپنا کچھ پرایا!

کراچی آپریشن اور ایم کیو ایم: ریاست کا سایہ، کچھ اپنا کچھ پرایا!

| تحریر: پارس جان | ایک دفعہ پھر کراچی تمام متجسس نظروں اور ’سنجیدہ‘ علمی اور سیاسی حلقوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ خاص طور پر صحافت کے بازار میں ’آپریشن‘ نام کا چورن بہت مہنگے داموں فروخت ہو رہا ہے۔ یمن میں انسانی لاشوں کی تجارت کے […]

اپریل 20, 2015 ×
بلوچستان: پراکسی جنگوں میں مرتے غریب

بلوچستان: پراکسی جنگوں میں مرتے غریب

| تحریر: لال خان | بلوچستان کے ضلع تربت میں 20 دیہاڑی دار مزدوروں کا بہیمانہ قتل اس سفاک درندگی کی ہی کڑی ہے جس نے پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ سرکارکی مالی امداد ان غریب محنت کشوں کو واپس لا سکتی ہے نہ ہی اس […]

اپریل 14, 2015 ×
ایم کیو ایم: جب بات بگڑ جائے!

ایم کیو ایم: جب بات بگڑ جائے!

| تحریر: لال خان | قیام کے67 سال بعد بھی’’ نظریہ پاکستان‘‘ پر کوئی اتفاق رائے نہیں ہے۔ یہ تذبذب ابھی چل رہا ہے کہ آخریہ ہے کیا؟23 مارچ کو جو ’’ یومِ پاکستان‘‘ کا تماشا رچایا جاتا ہے اور اک بھونڈا جشن منایا جاتا ہے۔ بانی پاکستان ’’قائد اعظم‘‘ […]

مارچ 25, 2015 ×
’’دہشت گردی کے خاتمے‘‘کا مغالطہ

’’دہشت گردی کے خاتمے‘‘کا مغالطہ

| تحریر: لال خان | ملک میں دہشت گردی کی نئی لہر پھر سے ثابت کرتی ہے کہ یہ عفریت حکمران طبقے، اس کی ریاست اور نظام کے قابو سے باہر ہے۔ دہشت گری کے خلاف ’’قومی اتحاد‘‘ کے بلند و بانگ دعوے اور ’’ایک پیج پر یکجا‘‘ ہونے کی […]

فروری 22, 2015 ×
سانحہ بلدیہ ٹاؤن: لہو سستا ہے مزدور کا!

سانحہ بلدیہ ٹاؤن: لہو سستا ہے مزدور کا!

| تحریر: قمرالزماں خاں | 11 ستمبر 2012ء کو علی انٹرپرائیزز بلدیہ ٹاؤن کراچی میں آتش زدگی کا ہولناک واقعہ پیش آیا۔ برآمدی غرض سے بنائے جانے والے قیمتی گارمنٹس کی اس فیکٹری میں آگ سرعت سے ہر سو پھیل گئی۔ تنخواہوں کی چلت ہورہی تھی، کل پندرہ سو مزدوروں […]

فروری 18, 2015 ×
فوجی عدالتیں: دہشت سے وحشت کا علاج؟

فوجی عدالتیں: دہشت سے وحشت کا علاج؟

[تحریر: پارس جان] بھاری مینڈیٹ والی یہ جمہوری حکومت 20 ماہ میں ہی سیاسی دیوالیہ پن کے قریب پہنچ گئی ہے۔ ذرا یادوں کے دریچے وا کیجئے اور اس بیہودہ اور متعفن ’جشنِ جمہوریت ‘ پر ایک نظر ڈالیئے جب ایک منتخب حکومت کے پانچ سال کی تکمیل کے بعد […]

جنوری 27, 2015 ×
نظام زر میں ’’گڈ گورننس‘‘

نظام زر میں ’’گڈ گورننس‘‘

[تحریر: لال خان] جعلی اعداد و شمار کی گردان سے بھوکا پیٹ بھرتا ہے نہ موٹر سائیکل کی ٹینکی۔ پٹرول کی بندش سے ایک کہرام مچا ہوا ہے۔ اس ملک میں زندگی ہی کہرام بن کے رہ گئی ہے۔ حکمرانوں کا بھی اپنا ’’المیہ‘‘ ہے۔ مرتے ہوئے اس نظام میں […]

جنوری 19, 2015 ×
خوف کا کاروبار

خوف کا کاروبار

[تحریر: لال خان] ویسے تو خونریزی اس ملک کا معمول ہے لیکن سانحہ پشاورکی بربریت ’’معمول‘‘ سے ذرا زیادہ تھی جس نے سماج کا صدمہ اوربھی گہرا دیا ہے۔ درس گاہوں پر دہشت گردی اور ڈرون حملے تو پہلے بھی ہوئے ہیں، بچے تو تھر میں بھی مر رہے ہیں […]

جنوری 14, 2015 ×
آستین کے سانپ!

آستین کے سانپ!

[تحریر: لال خان] ’’معمول‘‘ کے طویل ادوار میں سماج جمود کی کیفیت میں رہتے ہیں۔ تاریخ بظاہر ٹھہر سی جاتی ہے۔ حکمران طبقہ جبر و استحصال کی شدت بڑھاتا چلا جاتا ہے اور بغاوت نہیں ہوتی۔ سماج اس معمول کا اتنا عادی ہوجاتا ہے کہ رائج الوقت سیاسی، سماجی و […]

جنوری 7, 2015 ×
سانحہ پشاور: ریاستی موقف اور حقیقت

سانحہ پشاور: ریاستی موقف اور حقیقت

[تحریر: نعمان خان] پاکستان میں محنت کش عوام کو شاید ہی کوئی ایسا دن دیکھنے کو ملا ہو، جو ان کے غموں کو کم کرسکے۔ لیکن 16 دسمبر جیسا ہولنا ک واقعہ شاید ہی انسانی تاریخ نے کبھی دیکھا ہو کہ جس نے پوری دنیا کو لرزا کے رکھ دیا […]

دسمبر 26, 2014 ×
کس کس دہشت کے زخم؟

کس کس دہشت کے زخم؟

[تحریر: لال خان] پشاور میں سکول کے بچوں کے قتل عام نے جہاں انسانی سماج کو لرزا کے رکھ دیا ہے وہاں وہاں غربت اور استحصال کے مارے اس ملک کے محنت کش عوام کی روح اور احساس اور بھی گھائل ہو گئے ہیں۔ حکمران کو کوئی ’’صدمہ‘‘ شاید پہنچا […]

دسمبر 24, 2014 ×