شیخوپورہ: شیرِ بنگال لیبر کالونی میں یومِ مئی پر مزدور جلسہ
| رپورٹ: ولید خان | یومِ مئی 2015ء کو شام 5 بجے پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے زیر اہتمام شیرِ بنگال کالونی شیخوپورہ میں یومِ مئی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں کالونی سے محنت کشوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مقررین میں ایمکو ٹائلز […]









