جو موسم شب ٹھہر گیا ہے…
| تحریر: لال خان | خوشحالی کی جتنی بیان بازی ہے، ذلت اتنی ہی شدت اختیار کر رہی ہے۔ ’’روشن پاکستان‘‘ کے نام پر اندھیر مچایا جارہا ہے۔ ’’فروغ تعلیم‘‘ کے نئے منصوبے ہیں اور شرح خواندگی دو فیصد مزید کم ہو کر 58 فیصدپر آگئی ہے۔ صحت کے جتنے […]

