Archive for مئی 5th, 2015

ٹنڈوالہیار: یوم مزدور پر ریلی

ٹنڈوالہیار: یوم مزدور پر ریلی

| رپورٹ: محمد حسین | پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کی جانب سے خواجہ اسٹاپ ٹنڈوالہیار پر محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں کسانوں، نوجوانوں اور محنت کشوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ریلی شہر کے مختلف مقامات […]

مئی 5, 2015 ×
میرپور خاص: یوم مزدور پر ریلی

میرپور خاص: یوم مزدور پر ریلی

| رپورٹ : امیت کمار | محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر مزدور اتحاد میرپور خاص کے زیر اہتمام مزدور ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین، واپڈا ہائیڈرو یونین، پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن، فوڈ گودام یونین، ہاری فرنٹ، سوشلسٹ موومنٹ، […]

مئی 5, 2015 ×

منگ: یوم مزدور پر ریلی

| رپورٹ: یاسر حنیف | پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) اور جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) کے زیر اہتما م منگ (پلندری) میں شہدائے شکاگو کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک ریلی نکالی گئی۔ ریلی نے شہر بھر کا چکر لگایا اورشرکا نے سرمایہ داری، مہنگائی، […]

مئی 5, 2015 ×
کوٹلی: یوم مئی پر مزدور اجلاس اور ریلی

کوٹلی: یوم مئی پر مزدور اجلاس اور ریلی

| رپورٹ: عاصم | یکم مئی 2015 بروز جمعہ کو یوم مئی کی مناسبت سے تحصیل سہنسہ میں PTUDC کی جانب سے مزدور اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر کامر یڈ شکور نے شہدائے شکاگو کی قر بانیوں کوخراج عقیدت پیش کیا اور اس عظیم جد وجہد کو […]

مئی 5, 2015 ×
فیصل آباد: یوم مئی کے موقع پرسیمینار اور احتجاجی ریلیاں

فیصل آباد: یوم مئی کے موقع پرسیمینار اور احتجاجی ریلیاں

| رپورٹ: مجاہد پاشا | دنیا بھر کی طرح فیصل آباد میں بھی یکم مئی 2015ء کو مزدوروں کے عالمی دن پر مزدور جلسوں اور ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔ آل پاکستان واپڈا ہائیڈروالیکٹرک ورکرز یونین کا سیمینار اور ریلی سیمینار کا اہتمام بختیار لیبر ہال میں زیر صدارت حاجی […]

مئی 5, 2015 ×