بلیو ہاریزن فیکٹری سیالکوٹ میں محنت کشوں کی جدوجہد
[رپورٹ: PTUDC سیالکوٹ] بلیو ہاریزن فیکٹری سیالکوٹ کی مشہور دستانے بنانے والی اہم فیکٹریوں میں سے ایک ہے جس کی ماہانہ آمدنی کروڑوں روپے ہے۔
[رپورٹ: PTUDC سیالکوٹ] بلیو ہاریزن فیکٹری سیالکوٹ کی مشہور دستانے بنانے والی اہم فیکٹریوں میں سے ایک ہے جس کی ماہانہ آمدنی کروڑوں روپے ہے۔
[رپورٹ : امجد شاہسوار] مورخہ 10جنوری کو ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام گجرانوالہ میں پنجاب حکومت کی ایماء پر ڈاکٹرز کی گرفتاریوں، ریاستی تشداورجبری برطرفیوں کے خلاف جناح ہسپتال کے سامنے ریلی اور احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیاجس میں سینکڑوں کی تعداد میں ینگ ڈاکٹرز نے شرکت […]
[رپورٹ: عمر شاہد] مورخہ 29دسمبر بروز ہفتہ پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپیئن (PTUDC) کے زیر اہتمام ’پاکستان کا موجودہ سیاسی و معاشی بحران اور اس کا حل‘ کے موضوع پر گوجرانوالہ میں PWD ورکرز یونین کے دفتر میں لیکچر پروگرام کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی PTUDC کے […]
[رپورٹ: PTUDC لاہور] مورخہ 19دسمبر کو پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام مال روڈ پر واقع Government Officers Residence کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا گیاجس میں لاہور کے مختلف ہسپتالوں سے پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کی قیادت اور ملازمین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
[رپورٹ: پی ٹی یو ڈی سی گوجرانوالہ] گوجرانوالہ کے قریب موڑ ایمن آباد جی ٹی روڈ پر واقع پرائم گھی میں محنت کشوں کے استحصال اور مظالم کی نئی تاریخ رقم کی جا رہی ہے۔
[رپورٹ : PTUDC لاہور] مورخہ 29 نومبر بروز جمعرات پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ایک عظیم الشان احتجاجی جلسہ منعقد کیا گیا جس میں لاہور کے مختلف ہسپتالوں سے پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کے قائدین اور ملازمین کی ایک بڑی تعداد نے شرکت […]
[رپورٹ:PTUDC لاہور] پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام جنرل ہسپتال لاہور میں سروس سٹرکچر اور دیگر مطالبات کے حق میں احتجاجی جلسہ منعقد کیا گیاجس میں لاہور کے مختلف ہسپتالوں سے ملازمین کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔
[رپورٹ : کامریڈ سکندر سیلرو] 10 نومبر کو کسان مزدور جدوجہد کاؤنسل کی طرف سے پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے تعاون سے سیلرا گوٹھ شہدادکوٹ میں ایک شاندار کسان کانفرنس منعقد کی گئی جس میں بلوچستان، لاڑکانہ، رتودیرو، برمی، قبو سعید خان، قمبر، گڑھی خدا بخش سمیت مختلف شہروں […]
شمس سولنگی ہائیڈرو یونین گدو تھرمل پاور پلانٹ کے راہنما ہیں اور پچھلے 25سالوں سے مزدور تحریک میں سرگرم ہیں۔
[رپورٹ: عمر شاہد] سستی محنت کو استعمال کرتے ہوئے اپنے منافعو ں میں اضافہ کی خاطر کھیلوں کے سامان کی عالمی اجارہ دار یاں مثلاً Nike اور Adidas سیالکوٹ سے اپنا بیشتر مال تیار کرواتی ہیں۔
[رپورٹ: PTUDC لاہور] 13نومبر کو پیرامیڈیکل سٹاف لاہورکے سینکڑوں ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں گنگا رام ہسپتال سے ایک ریلی نکالی جو صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنے کی شکل اختیار کر گئی۔
[رپورٹ: خواجہ جمیل، طاہر شفیع] PWD ورکرز یونین کے زیر انتظام 13 نومبر کو نیو سیکر ٹریٹ سے محنت کشوں کے مطالبات کی منظوری کے لئے ایک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا ہے۔
[رپورٹ: غفار لطیف] مورخہ 6نومبر بروز منگل پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام سروسز ہسپتال لاہور کے سامنے احتجاجی ریلی نکالی گئی جس کی قیادت چئر مین یوسف بلا اور رحمت سندھو نے کی۔
صدا دبے گی تو حشر ہو گا!
کامریڈ صفدر [رپورٹ :کامریڈ عثمان] نام نہاد مزدور قیادت اور فیکٹری مالکان کی طرف سے شدید مخالفت اور سازشوں کے باوجود منگل کے روز سیکٹر سطح پر ہونے والے انتخاب میں مزدوروں کی جانب سے کامریڈ صفدر کو نعمت آباد سیکٹر کا صدر منتخب کیا گیا ہے۔