مزدور تحریک

کراچی بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں زندہ جل کر ہلاک ہونے والے مزدوروں کی قیمت؛ 1930یورو؟

کراچی بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں زندہ جل کر ہلاک ہونے والے مزدوروں کی قیمت؛ 1930یورو؟

[رپورٹ: عمران کامیانہ] چھ ہفتے قبل بلدیہ ٹاؤن کراچی میں واقع علی انٹرپرائزز گارمنٹس فیکٹری میں ناقص حفاظتی انتظامات اور انتظامیہ کی ہٹ دھرمی کے باعث لگنے والی آگ میں 259(سرکاری طور پر)مزدور جل کر ہلاک ہو گئے تھے۔ اس واقعے کے حوالے سے جرمن ویب سائٹ سپیگل نے اپنی […]

اکتوبر 25, 2012 ×
اسلام آباد، فیصل آباد اور لاہور میں کامریڈ گریگ اوکسلے کے لیکچرز

اسلام آباد، فیصل آباد اور لاہور میں کامریڈ گریگ اوکسلے کے لیکچرز

کمیونسٹ پارٹی آف فرانس کے رہنماء کامریڈ گریگ اوکسلے پچھلے تیس سال سے یورپ میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف برسرِ پیکار ہیں اور سوشلزم کے نظریات کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔ کیمونسٹ پارٹی آف فرانس کے یوتھ ونگ کی رہنماکامریڈ رافائل کے ہمراہ حالیہ دورہ پاکستان کے دوران انہوں […]

اکتوبر 23, 2012 ×
کراچی اور لاہور میں محنت کشوں کی ہلاکتیں: رحیم یار خان میں تعزیتی اجلاس

کراچی اور لاہور میں محنت کشوں کی ہلاکتیں: رحیم یار خان میں تعزیتی اجلاس

[رپورٹ: حیدر چغتائی] بلدیہ ٹاؤن کراچی اور پلاسٹک فیکٹری لاہور کے شہدا کا بدلہ صرف استحصالی نظام کو بدل کر ہی لیا جا سکتا ہے۔سرمایہ دار اپنے شرح منافع میں اضافے کی خاطر انسانی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں۔مزدوروں کے حقوق اور تحفظ کے لئے بنائے گئے حکومتی ادارے ایک […]

اکتوبر 11, 2012 ×
گوجرانوالہ: کوکا کولا پاکستان کے مزدور رہنماؤں کا اہم اجلاس

گوجرانوالہ: کوکا کولا پاکستان کے مزدور رہنماؤں کا اہم اجلاس

انتظامیہ کے مظالم کیخلاف احتجاجی تحریک چلانے کے اعلان!

اکتوبر 8, 2012 ×
کراچی اور لاہور میں محنت کشوں کی ہلاکتیں: کوٹ ادو میں تعزیتی ریفرنس

کراچی اور لاہور میں محنت کشوں کی ہلاکتیں: کوٹ ادو میں تعزیتی ریفرنس

[رپورٹ: علی اکبر] پاکستان ٹریڈیونین ڈیفنس کمپیئن کے زیراہتمام 11ستمبر2012ء کوکراچی اورلاہورکی فیکٹریوں میں آتش زدگی کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے محنت کشوں کی یاد میں تعزیتی ریفرنس جناح ہالTMAکوٹ ادو میں مورخہ6اکتوبر2012ء بروزہفتہ 11بجے دن منعقدہوا۔

اکتوبر 8, 2012 ×

نیسلے کبیروالا میں سی بی اے کی تقریب حلف برداری

[رپورٹ: اسد پتافی] نیسلے پاکستان کبیروالا میں نومنتخب ایمپلائز یونین (سی بی اے) کی تقریب حلف برداری 15ستمبربروز سوموار منعقد ہوئی۔تقریب میں فیکٹری کے ایک ہزار سے زائد ورکروں نے شرکت کی۔

اکتوبر 2, 2012 ×
کراچی اور لاہور میں محنت کشوں کی ہلاکتیں: کراچی میں تعزیتی جلسہ

کراچی اور لاہور میں محنت کشوں کی ہلاکتیں: کراچی میں تعزیتی جلسہ

[رپورٹ: فارس] پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کیمپن(PTUDC)کے زیر اہتمام کراچی اور لاہور کی فیکٹریوں میں جل کر شہید ہونے والے محنت کشوں کی یاد میں ایک تعزیتی اور احتجاجی جلسے کا انعقادلانڈھی میں کیا گیا۔

اکتوبر 2, 2012 ×
کراچی و لاہور میں محنت کشوں کی ہلاکتیں: فیصل آباد میں تعزیتی ریفرنس

کراچی و لاہور میں محنت کشوں کی ہلاکتیں: فیصل آباد میں تعزیتی ریفرنس

[رپورٹ : ارتقاء قادر] ایک ہی دن کراچی اور لاہور میں فیکٹری میں آگ لگنے کے دو مختلف واقعات میں،سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 300 سے زائد مزدوروں کی جانیں گئیں۔ صرف کراچی کی ایک گارمینٹس فیکٹری میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 289 بتائی جا رہی ہے جبکہ […]

ستمبر 30, 2012 ×
کراچی و لاہور میں محنت کشوں کی ہلاکتیں: راولپنڈی میں تعزیتی اجلاس

کراچی و لاہور میں محنت کشوں کی ہلاکتیں: راولپنڈی میں تعزیتی اجلاس

[رپورٹ: اسحاق مروت] پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپیئن اور ایپکا کے زیر اہتمام مورخہ24ستمبر 2012ء بروز سوموار لاہور اور کراچی کی فیکٹریوں میں شہید ہونے والے محنت کشوں کی یادیں ایک تعزیتی اجلاس بعنوان ’’کراچی اور لاہور کی فیکٹریوں کے شہید محنت کشوں کے خون کی پکار، مزدور ریاست، سوشلسٹ […]

ستمبر 28, 2012 ×
سانحہ کراچی پر کوئٹہ میں پی ٹی یو ڈی سی کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی

سانحہ کراچی پر کوئٹہ میں پی ٹی یو ڈی سی کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی

[رپورٹ: کامریڈ نذرمینگل] پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپین اور بلوچستان ورکرز فیڈریشن کے زیر اہتمام کراچی اور لاہور میں فیکٹریوں میں آتشزدگی اور سینکڑوں مزدوروں کی شہادت اور زخمی ہونے کے واقعے کے خلاف ریلی اور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

ستمبر 20, 2012 ×
۔19ستمبر2012ء:ینگ ڈاکٹرز کا لاہور میں احتجاج

۔19ستمبر2012ء:ینگ ڈاکٹرز کا لاہور میں احتجاج

[رپورٹ: دانیال مزاری] ینگ ڈاکٹرز اپنے مطالبات کے حصول کے لئے ابھی تک سڑکوں پر ہیں۔ ایک لمبی تحریک کے باوجود ابھی تک پنجاب حکومت نے ینگ ڈاکٹرز کے مطالبات پورے نہیں کئے۔ بلکہ اپنے مطالبات کے حصول کے لئے احتجاج کرنے والے نوجوان ڈاکٹروں پر حال ہی میں توہینِ […]

ستمبر 20, 2012 ×
کوکاکولا فیکٹری غنی چورنگی کراچی سے محنت کشوں کی برطرفیاں

کوکاکولا فیکٹری غنی چورنگی کراچی سے محنت کشوں کی برطرفیاں

ہم نہیں مانتے ظلم کے ضابطے!

ستمبر 19, 2012 ×
نوجوان ڈاکٹرز کا احتجاج بدستور جاری

نوجوان ڈاکٹرز کا احتجاج بدستور جاری

نوجوان ڈاکٹرز سروس سٹرکچر کے حصول کے لئے اپنا احتجاج بدستور جاری رکھے ہوئے ہیں۔اس حوالے سے 13ستمبر کو پنجاب کے مختلف شہروں میں ایک بار پھر مظاہرے کئے گئے جن میں سے چند ایک کی رپورٹ یہاں پیش کی جارہی ہے۔

ستمبر 15, 2012 ×
سانحہ بلدیہ کے بعد سائیٹ ایریا کراچی کے محنت کشوں کا اہم اجلاس اور فیصلے

سانحہ بلدیہ کے بعد سائیٹ ایریا کراچی کے محنت کشوں کا اہم اجلاس اور فیصلے

سرمایہ داروں کی پر زور مذمت اور تحریک چلانے کا اعلان!

ستمبر 15, 2012 ×
کولا کولارحیم یارخان: کارکنان پر انتظامیہ اورپولیس کا بدترین تشدد وجبر

کولا کولارحیم یارخان: کارکنان پر انتظامیہ اورپولیس کا بدترین تشدد وجبر

[رپورٹ:حیدر چغتائی] یکم ستمبر2012ء بروز ہفتہ کو کا کولا رحیم یارخان کا سیاہ ترین دن تھا۔

ستمبر 9, 2012 ×