سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف جد و جہد اور یوم مئی
تحریر:۔ فارس:- سرمایہ دارانہ نظام کے نقطہ نظر سے موجودہ رونما ہونے والے واقعات ناپسند یدگی کے زمرے میں آتے ہیں وہ بھی اس کیفیت میں جب سرمایہ دارانہ نظام کا جا ری معاشی بحران طویل اور گہرا ہو رہا ہے۔
تحریر:۔ فارس:- سرمایہ دارانہ نظام کے نقطہ نظر سے موجودہ رونما ہونے والے واقعات ناپسند یدگی کے زمرے میں آتے ہیں وہ بھی اس کیفیت میں جب سرمایہ دارانہ نظام کا جا ری معاشی بحران طویل اور گہرا ہو رہا ہے۔
رپورٹ: کامریڈ تنویر انور:- ایمپلائز یونین پی ٹی ڈی سی( پاکستان ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن) کے نئے ملازمین 7ماہ کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
صادق آباد میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپین کے زیر اہتمام مزدوروں کے عالمی دن کو منانے کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔
رپورٹ:جنت حسین:- 16 اپریل کو پیپلزپارٹی کے کارکنان کے اصرار پر کامریڈ ریاض حسین بلوچ ممبر سندھ کونسل بلاول جوکھیو گوٹھ ملیر میں جاری سیوریج اور سڑک کے تعمیراتی کام کا جائزہ لینے کے لیے بلاول جوکھیو گوٹھ پہنچے۔
اس کرہ ارض پر حصول زر کے لیے ایک حشر بپا ہے۔ ایک طبقہ دولت کے انبار اور اثاثوں کے لاامتناعی اضافے کی اندھی دوڑ میں ہر قدر‘ ہر انسانی احساس اور معاشرتی زندگی کی تہذیب کو روندتا چلا جارہا ہے۔
رپورٹ: علی اکبر:- یوم مئی2012ء کی تقریبات کی تیاریوں کوحتمی شکل دینے کیلئے تحصیل کوٹ ادو کی مزدورتنظیموں کامشترکہ اجلاس جناح ہال ٹی ایم اے کوٹ ادو میں منعقدہوا۔
تحریر:عبدالرحمٰن:-فیصل آباد جو کہ اپنی ٹیکسٹائیل کی صنعت کی وجہ سے پاکستان کا مانچسٹر کہلاتا ہے سرما یہ داروں کو منا فع دینے والا ایک بڑا شہر ہے۔
رپورٹ : کامریڈ شفیق کھوکھر:- یوتھ فار انٹرنیشنل سوشلزم اور آل پاکستان پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے حیدرآباد میں مورخہ 15 اپریل بروز اتوار کے دن ایک روزہ ایریا مارکسی اسکول کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا 50 نوجوانوں و خواتین نے شرکت کی۔
رپورٹ: ماہ بلوص:- آل پاکستان پروگریسو یاتھ الائنس کی مرکزی قیادت کے شاندار ملک گیر دورے کا اختتام ملتان میں ہوا، جہاں B.Z.U یونیورسٹی اور مختلف کالجوں سے طلباء کی میٹنگ آرگنائز کی گئی۔
رپورٹ:ماہ بلوص:- خیبرپختونخواہ کے اکثر علاقے ’’دہشت گردی کے خلاف جنگ‘‘کا میدان بنے چلے آرہے ہیں ۔طالبان اور پاکستانی فوج کی کراس فائرنگ میں عام لوگ مرتے آرہے ہیں۔
رپورٹ: کامریڈ نذر مینگل کامریڈ نعیم اللہ کی ایک یاد گار تصویر کامریڈ نعمت اللہ مستوئی کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس پی ٹی یو ڈسی کے کوئٹہ آفس میں منعقد ہوا۔
4اپریل 2012ء کو پیپلز ورکر ز کمیٹی ملتان کے زیر اہتمام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے حوالے سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں 75سے زائد پارٹی ورکرز نے شرکت کی۔
رپورٹ:کامریڈ عامرکریم:- آل پاکستان پروگریسو یوتھ الائنس کے انقلابی کارواں نے کشمیر ،پنڈی ،مالاکنڈ ،لوئردیر،سوات ،ڈیرہ اسماعیل خان اور لیہ کے بعد جام پور پہنچنے پر ایک کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔
نادرا کے ملازمین نے پچھلے کئی مہینوں سے اپنی ملازمتوں کو مستقل کر نے کے لئے پورے پاکستان میں زبر دست احتجاج اور ہڑتال کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔
رپورٹ:کامریڈعامرلطیف:- آل پاکستان پروگریسویوتھ الائنس کاقیام طلبا تحریک میں لمبے عرصے کے ٹھہراؤکے بعد ایک تازہ ہواکے جھونکے کے مانندتھا۔