خبریں

کراچی۔این سی ایچ ڈی سندھ کے ملازمین کا پولیس تشدد کے باوجود احتجاج جاری

کراچی۔این سی ایچ ڈی سندھ کے ملازمین کا پولیس تشدد کے باوجود احتجاج جاری

رپورٹ:عالم ایوب:- این سی ایچ ڈی (NCHD)سندھ کے ملازمین نے پولیس کے بدترین تشدد کے باوجود اپنا احتجاج پریس کلب کراچی کے سامنے دھرنا دے کر جاری رکھا۔

اپریل 2, 2012 ×
رحیم یار خان میں ایپکا کے ملازمین کی احتجاجی ریلی

رحیم یار خان میں ایپکا کے ملازمین کی احتجاجی ریلی

رحیم یار خان میں ملک کے دیگر اضلاع کی طرح مطالبات کے حق میں بجلی کے بلز میں ناجائز ٹیکس ‘ روز بروز بڑھتی ہوئی مہنگائی کیخلاف آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کی اپیل پر ضلع بھر کے تمام دفاتر میں کلرکوں اور سرکاری ملازمین کی ہڑتال ۔

مارچ 29, 2012 ×
لاہور : ریل بچاؤ اتحاد کا ریلوے کی نجکاری کے خلاف کنونشن

لاہور : ریل بچاؤ اتحاد کا ریلوے کی نجکاری کے خلاف کنونشن

رپورٹ: کامریڈ قوی:- ریل بچاؤ اتحاد کے زیر اہتمام ریلوے ہیڈ کورٹرز لاہور میں پورے پاکستان سے آئے ہوئے ریلوے کے ہزاروں محنت کشوں نے ریلوے کی نجکاری اور ریلوے ورکرز کے دیگر مسائل کے حوالے سے احتجاجی کنونشن کا انعقاد کیا ۔

مارچ 23, 2012 ×
پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کیمپیئن کے زیرِ اہتمام ہزاروں محنت کشوں کی احتجاجی ریلی

پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کیمپیئن کے زیرِ اہتمام ہزاروں محنت کشوں کی احتجاجی ریلی

رپوٹ: رانا قوی:- 11مارچ کی شام کو پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کیمپیئن کے زیرِ اہتمام مال روڈ لاہور پر مہنگائی ،نجکاری، بیروزگاری اور لوڈ شڈنگ کے خلاف ایک عظیم الشان ریلی کا اہتمام کیا گیا جس میں ہزاروں محنت کشوں اور طلباء و طلبات نے شرکت کی۔

مارچ 16, 2012 ×
خواتین کے مسائل پر راولپنڈی میں سیمینار

خواتین کے مسائل پر راولپنڈی میں سیمینار

رپورٹ: سدرہ ثناء:- 24فروری بروز جمعہ خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے راولپنڈی میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپےئن کے زیر اہتمام ایک تقریب کا نعقاد کیا گیا جس کا عنوان ’’ محنت کش خواتین کے مسائل اور ان کا حل‘‘ تھا۔

مارچ 1, 2012 ×
خانیوال میں محنت کشوں کی بستیاں مسمار کرنے پر احتجاج

خانیوال میں محنت کشوں کی بستیاں مسمار کرنے پر احتجاج

رپورٹ ؛پاکستان ٹریڈیونینڈیفنس کمپین:- ایک یونانی فلسفی نے کہا تھا کہ قانون مکڑی کا جالا ہوتا ہے جسے طاقتور چیر کے رکھ دیتا ہوتا ہے جبکہ کمزوراس میں پھنس جایا کرتے ہیں ہرطبقاتی سماج اپنی معیشت اپنی سیاست اپنی اقدار اوراپنے عدل وانصاف میں طبقاتی مفادات و تضادات کے تحت […]

فروری 19, 2012 ×
آل پاکستان پروگریسو یوتھ الائنس: بلوچستان میں ٹارگٹ کلنگ کے خلاف لاہور میں احتجاجی ریلی اور مظاہرہ

آل پاکستان پروگریسو یوتھ الائنس: بلوچستان میں ٹارگٹ کلنگ کے خلاف لاہور میں احتجاجی ریلی اور مظاہرہ

رپورٹ: کامریڈ آفتاب خان آل پاکستان پروگریسو یوتھ الائنس کے زیرِ اہتمام بلوچستان میں معصوم عوام اور سیاسی کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف لاہور میں ایک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

فروری 13, 2012 ×
مقبول بٹ شہید کی28ویں برسی کے موقع پر جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام سیمینار و احتجاجی ریلیاں

مقبول بٹ شہید کی28ویں برسی کے موقع پر جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام سیمینار و احتجاجی ریلیاں

مقبول بٹ شہیداور شہدائے چکوٹھی کی برسی کے موقع پر جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF)کے زیر اہتمام پورے ملک میں مہنگائی ، بیروزگاری ، غربت اور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاجی مظاہرے، سیمینار اور ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔

فروری 13, 2012 ×
صادق آباد میں سیمینار

صادق آباد میں سیمینار

رپورٹ: قمرالز ماں خاں:- سرمایہ داری نظام کی وجہ سے دنیا کی پچھتر فی صد آبادی غربت کی لکیر سے نیجے کی زندگی گزارنے پر مجبور ہے ۔پاکستان کا حکمران طبقہ طفیلی ہے ان کے پاس پاکستان کے عوام کو بہتر زندگی دینے کا خواب تک بھی نہیں ہے ۔

فروری 10, 2012 ×
ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف ملازمین کا اعلان جنگ

ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف ملازمین کا اعلان جنگ

رپورٹ: کامریڈ سدرہ ثناء (PIMSہسپتال، اسلام آباد) ُوفاقی ہسپتالوں کے ملازمین پچھلے ایک ماہ سے نئے سروس اسٹرکچر (CHPS)، جو کہ بنیادی طور پر نجکاری کی ہی ایک شکل ہے ،کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔

فروری 2, 2012 ×
راولاکوٹ میں جموں کشمیر این ایس ایف کا اجلاس

راولاکوٹ میں جموں کشمیر این ایس ایف کا اجلاس

راولاکوٹ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران جموں کشمیرنیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے مرکزی صدر راشد شیخ نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات اور گیس کی قیمتوں میں اضافے اور جامعہ کشمیر میں فیسوں میں اضافے کیخلاف احتجاج کرنیوالے طلبہ کیخلاف تادیبی کارروائیوں کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔

فروری 2, 2012 ×
آل سندھ سب ڈویژنل اسٹاف آرگنائزیشن کی طرف سے ہڑتال

آل سندھ سب ڈویژنل اسٹاف آرگنائزیشن کی طرف سے ہڑتال

رپورٹ : کامریڈنثار چانڈیو:- آل سندھ سب ڈویژنل اسٹاف آرگنائزیشن کی طرف سے پوری سندھ میں ہڑتال کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ،5،6جنوری اور 13,14 جنوری کو پورے سندھ کی کورٹوں میں مکمل تالا بندی کرکے علاوہ ہائی کورٹ باقی تمام سندھ کی لوئر کورٹوں کو بند کر دیا گیا۔

جنوری 31, 2012 ×

جام پور ایریا مارکسی سکول

رپورٹ : کامریڈ شہر یار ذوق:- 15 جنوری کو جام پور ایریا اگریگیٹ کا انعقاد کیا گیا۔جس کے مجموعی طور پر دو سیشن ہوئے پہلا ایجنڈا ’’عالمی تناظر ‘‘اور دوسرا ’’ریاست اور انقلاب‘‘ تھا۔

جنوری 27, 2012 ×

انٹرویو: صدر پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن سدھنوتی سردار جمشید خان

انٹرویوو اہتمام : سعدجمال /وحید عارف:- سردار جمشید (صدر پیر ا میڈیکل ایسوسی ایشن سدہنوتی) کا تعلق پلندری آزاد کشمیر کے نواحی علاقہ سے ہے اور وہ DHQپلندری میں کافی عرصہ سے ملازمین کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

جنوری 27, 2012 ×
قصور میں واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین کی احتجاجی تالہ بندی اور ہڑتال

قصور میں واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین کی احتجاجی تالہ بندی اور ہڑتال

رپورٹ: جاوید ملک ضلع قصور میں چھٹے روز بھی نجکاری کے خلاف ہزاروں ملازمین کی تالا بندی اور ہڑتال کا سلسلہ جاری ہے۔

جنوری 26, 2012 ×