خبریں

کراچی: بلوچستان میں سیاسی کارکنوں کے اغوا اور قتل عام کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

کراچی: بلوچستان میں سیاسی کارکنوں کے اغوا اور قتل عام کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

رپورٹ : عالم ایوب:- بلوچستان میں سیاسی کارکنوں کے اغوااور قتل عام کے خلاف ریوولوشنری (انقلابی )یوتھ الائنس ،بی ایس او،بی این ٹی،پی ایس ایف اور جے کے این ایس ایف کی جانب سے پورے ملک کی طرح کراچی میں بھی کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا […]

جنوری 23, 2012 ×
11JKNSF فروری کو مقبول بٹ شہید کی برسی کشمیر سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں منائے گی

11JKNSF فروری کو مقبول بٹ شہید کی برسی کشمیر سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں منائے گی

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کا 11فروری مقبول بٹ شہید کے یوم شہادت کے موقع پر آزادکشمیرسمیت لاہور، کراچی، راولپنڈی اور دیگر شہروں میں مہنگائی، بیروزگاری، غربت، لوڈشیڈنگ اور سرمایہ دارانہ غلامی کیخلاف ریلیاں اور جلسے جلوس کرنے کا اعلان۔

جنوری 22, 2012 ×
حق مانگنا توہین ہے۔۔۔ حق چھیننا ہو گا! اسلام آباد میں مزدور کنونشن

حق مانگنا توہین ہے۔۔۔ حق چھیننا ہو گا! اسلام آباد میں مزدور کنونشن

پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپین (PTUDC)کے زیر اہتمام اسلام آباد آبپارہ میں مختلف ٹریڈ یونینز کی مشترکہ احتجاجی ریلی اور مزدور کنونشن کا انعقاد کیا گیاجس میں 20سے زائد ٹریڈ یونینز کے نمائندگان نے شرکت کی۔

جنوری 19, 2012 ×
کوئٹہ میں سیاسی کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

کوئٹہ میں سیاسی کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

رپورٹ:حسن جان:- بلوچستان میں جاری ریاستی جبر، فوجی آپریشن ، سیاسی کارکنوں کے اغوا اور مسخ شدہ لاشوں کے خلاف پورے ملک کی طرح کوئٹہ میں بھی 17جنوری کو پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپین اوربیروزگار نوجوان تحریک کی جانب سے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے ایک زبر دست احتجاجی مظاہرہ […]

جنوری 19, 2012 ×
مزدور تحریک کا نیا آغاز! لاہور میں گیس اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف ہزاروں صنعتی مزدوروں کا شاہدرہ موڑ پر احتجاج

مزدور تحریک کا نیا آغاز! لاہور میں گیس اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف ہزاروں صنعتی مزدوروں کا شاہدرہ موڑ پر احتجاج

رپورٹ: اعجاز شاہ صدر PTUDCلاہور:- مزدور ایکشن کمیٹی کے زیرِاہتمام گیس ،بجلی کی غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ اور مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف سینکڑوں مزدورں ،طلبہ اور نوجوانوں نے عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا۔

جنوری 13, 2012 ×
بلوچستان میں سیاسی کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے

بلوچستان میں سیاسی کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے

رپورٹ؛کامریڈ امجد شاہسوار:- آل پاکستان پروگریسو یوتھ الائنس، پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپین اور بیروزگارنوجوان تحریک کے زیر اہتمام بلوچستان میں سیاسی کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے کیے گئے۔

جنوری 12, 2012 ×

کراچی میں ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ پر تقریب

مورخہ 5جنوری2012ء کو پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ملیر کی جانب سے چیئرمین ذوالفقارعلی بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر داؤد چورنگی لانڈھی ملیر کے مقام پر ایک سیمینار منعقد کیا گیا جس میں ایک ہزار سے زائد پارٹی کارکنان نے شرکت کی۔

جنوری 10, 2012 ×
حیدرآباد میں بھٹو کی 84 ویں سالگرہ پر سیمینار

حیدرآباد میں بھٹو کی 84 ویں سالگرہ پر سیمینار

رپورٹ : رئیس قاسمی:- 5 فروری بروز جمعرات دن حیدرآباد پریس کلب میں پیپلز پارٹی نظریاتی کارکنان ڈیفنس کمپئین سندھ کی جانب سے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 84 ویں سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹا گیا اور ایک سیمینار جس کا عنوان ’’بھٹو ازم سوشلزم ‘‘ تھا منعقد کیا […]

جنوری 9, 2012 ×
صادق آباد میں ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ پر تقریب

صادق آباد میں ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ پر تقریب

پاکستان پیپلز پارٹی کو ذوالفقار علی بھٹو کی پارٹی بنانے کے لئے کارکن میدان میں نکل آئیں۔بھٹو کے نام کو بدنام کرنے والوں کے خلاف تحریک چلانے کی ضرورت ہے۔عہدوں اور مفادات کی لڑائی لڑنے والوں کا ضمیر سو چکا ہے ۔

جنوری 7, 2012 ×
حیدرآباد میں سیمینار

حیدرآباد میں سیمینار

رپورٹ : راہول:- مورخہ 23 دسمبر 2011ء کو حیدرآباد پریس کلب میں ایک سیمینار منعقد ہوا جس کا عنوان ’’سرمایہ داری نظام کے خلاف ابھرنے والی عالمی تحریکیں اور پاکستان میں مزدور تحریک کا تناظر‘‘ تھا۔

جنوری 2, 2012 ×
کراچی۔ عالمی سرمایہ دارانہ نظام کا بحران اور محنت کش طبقے کا لائحہ عمل ، لیکچر پروگرام کا انعقاد

کراچی۔ عالمی سرمایہ دارانہ نظام کا بحران اور محنت کش طبقے کا لائحہ عمل ، لیکچر پروگرام کا انعقاد

رپورٹ : عالم ایوب:- 24دسمبر 2011ء کو سراوان ہوٹل صدر کراچی میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفینس کمپیئن کی جانب سے لیکچر پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔پر وگرام میں کراچی کے مزدوروں ،طالب علموں ،صحافی حضرات ،ترقی پسند وکلاء اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

جنوری 2, 2012 ×
واپڈا میں نجکاری کیخلاف تحریک!

واپڈا میں نجکاری کیخلاف تحریک!

جن کا سر منتظرِ تیغِ جفا ہے ان کو . . . دستِ قاتل کو جھٹک دینے کی توفیق ملے

نومبر 29, 2011 ×