Archive for جنوری, 2015

اٹک آئل ریفائنری ایمپلائز یونین کا نئے سال کا معاہدہ طے

اٹک آئل ریفائنری ایمپلائز یونین کا نئے سال کا معاہدہ طے

[رپورٹ: چنگیز ملک] اٹک ریفائنری ایمپلائز یونین اور انتظامیہ کے درمیان دو سالہ معاہدہ طے پا گیا ہے۔اٹک ریفائنری ایمپلائز یونین 2000ء سے لے کر 2014ء تک، 14 سال سے لگا تار مزدوروں کی خدمت کر رہی ہے اور ہر دو سال بعد ملازمین کے لئے انتظامیہ کے ساتھ معاہدہ […]

جنوری 14, 2015 ×

کراچی: بہاولپور انجینئرنگ میں محنت کشوں کے خلاف انتقامی کاروائی

[رپورٹ: ماجد میمن] یکم جنوری 2015ء کوبہاولپور انجینئرنگ لمیٹڈ کراچی کے محنت کشوں نے اپنی تنخواہ میں اضافہ، ایک گھنٹے کے لنچ ٹائم اور سالانہ 40 چھٹیوں کا مطالبہ کرتے ہوئے فیکٹری گیٹ کے سامنے مظاہرہ کیا اور اپنے مطالبات سے منسلک نعرے لگائے۔ مل کی انتظامیہ خوف زدہ ہو […]

جنوری 14, 2015 ×
سندھ میں ’’انقلابی ہاری جدوجہد‘‘ کے قیام کا اعلان

سندھ میں ’’انقلابی ہاری جدوجہد‘‘ کے قیام کا اعلان

[رپورٹ: محمد خان پنہور] 8 جنوری کو انقلابی شہید شاہ عنایت کی شہادت والے دن کی مناسبت سے حیدرآباد میں کسانوں کا اکٹھ کیا گیا اور حیدرآباد پریس کلب تک ریلی نکالی گئی اور جلسہ کیا گیا۔ جس میں’’انقلابی ہاری جدوجہد‘‘ کے نام سے صوبائی سطح پر ایک تنظیم بنانے […]

جنوری 12, 2015 ×
پی ٹی ڈی سی کی کرپٹ افسر شاہی اور سیاحتی شعبے کی مسلسل زوال پذیری

پی ٹی ڈی سی کی کرپٹ افسر شاہی اور سیاحتی شعبے کی مسلسل زوال پذیری

تحریر: ماجد یعقوب اعوان، صدر پی ٹی ڈی سی ایمپلائیز یونین (CBA) پوری دنیا میں آج سیاحت بھی دیگر معاشی شعبوں کی طرح ایک صنعت کا درجہ حاصل کر چکی ہے۔ جن ممالک نے اس انڈسٹری میں بہت تیزی سے ترقی کی آج ان ممالک کا شمار دنیاکے بہترین ٹورسٹ […]

جنوری 12, 2015 ×
فرانس میں ’’شام‘‘

فرانس میں ’’شام‘‘

[تحریر: لال خان] راولپنڈی میں دہشت گردی کا تازہ واقعہ ایک مرتبہ پھر ثابت کرتا ہے کہ یہ ناسور ’’آپریشن‘‘، ’’قومی یکجہتی‘‘ کی نعرہ بازی یا تمام ’’سیاسی قوتوں‘‘ کے ’’ایک پیج‘‘ پر آجانے سے ختم نہیں ہوسکتا۔ یہ کینسر ریاست، معاشرت اور معیشت میں اتنا گہرا سرایت کئے ہوئے […]

جنوری 11, 2015 ×
کشمیر کے انتخابات میں امید کی کرن

کشمیر کے انتخابات میں امید کی کرن

[تحریر: لال خان] طبقاتی نظام کی حاوی سیاست آخری تجزئیے میں حکمران طبقے کا اوزار ہوتی ہے جس کا مقصد عوام کو ’’آزادی‘‘ کا پرفریب تاثر دینا ہوتا ہے۔ ’’جمہوریت‘‘ اور انتخابات کی سب سے منافقانہ شکل ان ممالک میں دیکھنے کو ملتی ہے جو بالواسطہ یا براہ راست طور […]

جنوری 9, 2015 ×
کوٹ لکھپت انڈسٹریل سٹیٹ میں محنت کشوں کے حالات اور جدوجہد

کوٹ لکھپت انڈسٹریل سٹیٹ میں محنت کشوں کے حالات اور جدوجہد

[رپورٹ: عدیل زیدی] کوٹ لکھپت لاہور کے بڑے صنعتی علاقوں میں سے ایک ہے۔ اس صنعتی علاقے کا سرکاری نام ’’قائداعظم انڈسٹریل سٹیٹ‘‘ ہے۔ 1960ء کی دہائی میں معرض وجود میں آنے والے اس صنعتی علاقے میں اس وقت439 صنعتی یونٹس موجود ہیں جہاں 10 ہزار خواتین سمیت 50 ہزار […]

جنوری 7, 2015 ×
کھائی گلہ: جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کا تحصیل کنونشن

کھائی گلہ: جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کا تحصیل کنونشن

[رپورٹ: حارث قدیر] جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) کے تحصیل کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا ہے کہ سرمایہ دارانہ نظام کے اندر رہتے ہوئے کشمیر کی آزادی کا حصول ممکن نہیں ہے، حقیقی آزادی کے حصول کیلئے ہمیں اس نظام کو بدلنا ہو گا، اس نظام […]

جنوری 7, 2015 ×
آستین کے سانپ!

آستین کے سانپ!

[تحریر: لال خان] ’’معمول‘‘ کے طویل ادوار میں سماج جمود کی کیفیت میں رہتے ہیں۔ تاریخ بظاہر ٹھہر سی جاتی ہے۔ حکمران طبقہ جبر و استحصال کی شدت بڑھاتا چلا جاتا ہے اور بغاوت نہیں ہوتی۔ سماج اس معمول کا اتنا عادی ہوجاتا ہے کہ رائج الوقت سیاسی، سماجی و […]

جنوری 7, 2015 ×

کراچی میں ایک روزہ مارکسی سکول

[رپورٹ: بوتھم ڈیوڈ] مورخہ 28 دسمبر بروز اتوار PMA House صدر کراچی میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔ سکول مجموعی طور پر دو سیشنز پر مشتمل تھا جن میں ’’عالمی معیشت‘‘ اور’’مارکسی فلسفے کے ماخذ‘‘ کو زیر بحث لایا گیا۔ مارکسی سکول کا پہلا سیشن میر مرتضیٰ […]

جنوری 6, 2015 ×
کوٹری: ریلوے کالونی میں سوئی گیس لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی ریلی

کوٹری: ریلوے کالونی میں سوئی گیس لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی ریلی

[رپورٹ : شیرا مسیحی] پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC)، ریلوے ورکرز یونین، ریلوے محنت کش یونین، ٹریفک یارڈ ایسوسی ایشن اور سنپارس یونین کراچی ڈویژن کی جانب سے مورخہ 26 دسمبر 2014ء کو ریلوے کالونی کوٹری میں سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ اور پریشر کی کمی کے خلاف احتجاجی […]

جنوری 6, 2015 ×
سیاسی انتشار اور پیپلز پارٹی کا مستقبل؟

سیاسی انتشار اور پیپلز پارٹی کا مستقبل؟

2 دسمبر کو دنیا نیوز پر نشر ہونے والے پروگرام ’’سوال‘‘ میں کامریڈ لال خان ملک میں جاری سیاسی انتشار اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مستقبل پر اظہار خیال کر رہے ہیں۔

جنوری 6, 2015 ×
پیپلز پارٹی: یہاں سے کہاں؟

پیپلز پارٹی: یہاں سے کہاں؟

[تحریر: لال خان] 2013ء کے انتخابات کے نتائج کے بعد پیپلز پارٹی کی بقا اور مستقبل کے بارے میں کھل کر سامنے آنے والی بحث نے پارٹی کے اندر اور باہر بہت شدت اختیار کرلی ہے۔ یہ انتخابی کریش طویل عرصے سے پارٹی قیادت کے نظریاتی انحراف، سیاسی زوال پزیری […]

جنوری 4, 2015 ×
گیس کا اذیت ناک بحران

گیس کا اذیت ناک بحران

[تحریر: قمرالزماں خاں] مسلم لیگ کی موجودہ حکومت نے گیس کی قیمتوں میں 10 سے 67 فی صد اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیاسی یا سماجی رد عمل کی غیر موجودگی میں نئی قیمتوں کا اطلاق جلد ہونے کا امکان ہے۔ کارپوریٹ میڈیا کے ذریعے ’’دہشت گردی کے خلاف جنگ‘‘ […]

جنوری 3, 2015 ×
لسانی بربریت: امریکی سامراج کی مکروہ حقیقت

لسانی بربریت: امریکی سامراج کی مکروہ حقیقت

[تحریر: لال خان] دیوار برلن کے گرنے اور بعد ازاں سوویت یونین کے انہدام کے بعد سے لبرل، سیکولر اور سابقہ بائیں بازو کے دانشور ’’جمہوریت‘‘ اور ’’انسانی حقوق‘‘کا راگ مسلسل الاپتے رہے ہیں۔ ان خواتین و حضرات کی اکثریت ’’آزاد منڈی کی معیشت‘‘ اور سرمایہ دارانہ جمہوریت کو سیاسی، […]

جنوری 2, 2015 ×