Archive for جنوری, 2015

بحرین: تحریک ابھی مری نہیں!

بحرین: تحریک ابھی مری نہیں!

[تحریر: عمر شاہد] عالمی میڈیا میں بحرین میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات نے ایک بار پھر خطہ کی سیاست کو عالمی میڈیا کی سرخیوں کی زینت بنا دیا ہے۔ جہاں ایک طرف تو جمہوریت کی طرف سفر اور خلیفہ کے لبرل ازم کی طلسم ہوشربا داستانیں بیان کی جارہی ہیں […]

جنوری 31, 2015 ×
معاشی بحران اور سرمایہ داری کا متبادل؟

معاشی بحران اور سرمایہ داری کا متبادل؟

چینل 24 کے پروگرام ’’متبال‘‘ میں کامریڈ لال خان سرمایہ دارانہ نظام اور سٹہ بازی پر مبنی بینکنگ کے متبادل پر اظہار خیال کر رہے ہیں۔

جنوری 30, 2015 ×
لاہور: ’’کم از کم تنخواہ ایک تولہ سونے کے برابر کی جائے‘‘ ریلوے لوکوموٹیو شیڈ میں مزدور جلسہ

لاہور: ’’کم از کم تنخواہ ایک تولہ سونے کے برابر کی جائے‘‘ ریلوے لوکوموٹیو شیڈ میں مزدور جلسہ

[رپورٹ: ولید خان] مورخہ 28 جنوری 2015ء بروز بدھ اجرتوں میں اضافہ کے مطالبے پر ریلوے لوکوموٹیو شیڈ لاہور میں ریل مزدور اتحاد (ایکشن کمیٹی) اور پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC)کے زیر اہتمام مزدور جلسے کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں ریلوے اور دیگر اداروں کے […]

جنوری 29, 2015 ×
پیپلز پارٹی: ’’منزل‘‘ انہیں ملی جو شریک سفر نہ تھے!

پیپلز پارٹی: ’’منزل‘‘ انہیں ملی جو شریک سفر نہ تھے!

[تحریر: قمرالزماں خاں] یہ بات ثابت شدہ ہے کہ جب نظریات نہ رہیں تو پھر واقعات اور شخصی کرداروں کو بڑھا چڑھا کرپیش کیاجاتا ہے۔ پیپلزپارٹی کے نظریاتی بحران کوآج کل نیم حکیموں کے تجربات سے دور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ پنجاب میں پاکستان پیپلز پارٹی کی انتخابات […]

جنوری 28, 2015 ×
اوباما کی بھارت یاترا

اوباما کی بھارت یاترا

[تحریر: آدم پال] امریکی صدر باراک اوباما کے دورۂ ہندوستان پر بہت واویلا کیا جا رہا ہے۔ ہندوستان کے حکمران اسے اپنی بہت بڑی کامیابی کے طور پر پیش کر رہے ہیں جبکہ پاکستان کے حکمران اور تجزیہ نگار اسے تشویش اور حسد سے دیکھ رہے ہیں۔ چینی حکمرانوں کی […]

جنوری 28, 2015 ×
فوجی عدالتیں: دہشت سے وحشت کا علاج؟

فوجی عدالتیں: دہشت سے وحشت کا علاج؟

[تحریر: پارس جان] بھاری مینڈیٹ والی یہ جمہوری حکومت 20 ماہ میں ہی سیاسی دیوالیہ پن کے قریب پہنچ گئی ہے۔ ذرا یادوں کے دریچے وا کیجئے اور اس بیہودہ اور متعفن ’جشنِ جمہوریت ‘ پر ایک نظر ڈالیئے جب ایک منتخب حکومت کے پانچ سال کی تکمیل کے بعد […]

جنوری 27, 2015 ×
کے این شاہ میں تعزیتی ریفرنس

کے این شاہ میں تعزیتی ریفرنس

[رپورٹ: کامریڈ شفیق عباسی] 13 جنوری کو کار میں حیدرآباد جاتے ہوئے روڈ حادثے میں فوت ہونے والے کامریڈ راجہ محمد علی منگی کی یاد میں کے این شاہ میں بیروزگار نوجوان تحریک (BNT) کے زیر اہتمام تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ ریفرنس کی صدارت حفیظ سومرو نے کی۔ […]

جنوری 26, 2015 ×

فیصل آباد میں ایک روزہ مارکسی سکول

[رپورٹ: اخترمنیر] سکول 18 جنوری بروزاتوار سہ پہر3بجے، اکبرآبادمیں منعقدہوا جس کا ایجنڈاپاکستان تناظرتھا۔ لیڈآف عمررشید کی تھی اورسیشن کو چیئراخترمنیرنے کیا۔ عمر نے اپنی لیڈآف میں پاکستان کے جنم کی وجوہات، پس منظر، 68-69ء کی انقلابی تحریک اور 2007ء میں بینظیرکی پاکستان واپسی سے ہلاکت تک کے حالات و […]

جنوری 26, 2015 ×
یونان: یورپ کی نئی امید؟

یونان: یورپ کی نئی امید؟

[تحریر: لال خان] ترقی یافتہ مغرب اور تیسری دنیا کی سیاسی، سماجی اور معاشی حرکیات مختلف ہونے کے باوجود یورپ اور امریکہ کے معاشی پالیسی سازوں کی نقالی پاکستان کے ’’معیشت دان‘‘ باعث فخر سمجھتے ہیں۔ عوام دشمن معاشی پالیسیوں کے لئے پرفریب اصطلاحات کا استعمال بھی انہوں نے اپنے […]

جنوری 23, 2015 ×
بدلتے رشتے

بدلتے رشتے

[تحریر: لال خان] ایک وقت تھا جب سفارش سے بڑے کام کروائے جاتے تھے۔ ان زمانوں میں منافع خوری کے لئے ذخیرہ اندوزی بھی ہوا کرتی تھی۔ آج کے زمانے میں یہ طریقے بہت ’’کمزور‘‘ ہوگئے ہیں۔ حکمران طبقے اور سامراجی کمپنیوں کی شرح منافع میں اضافہ اب ذخیر اندازی […]

جنوری 22, 2015 ×
کشمیر: آزادی چاہیے، مگر ووٹ دیں گے!

کشمیر: آزادی چاہیے، مگر ووٹ دیں گے!

[تحریر: یاسر ارشاد] بھارتی مقبوضہ کشمیر میں ہونیوالے حالیہ ریاستی انتخابات میں کسی بھی سیاسی جماعت کو واضح اکثریت نہ مل سکنے کی وجہ سے حکومت سازی کے بحران نے ریاست کو گورنر راج کے نفاذ کی جانب دھکیل دیا ہے۔ کل 87 نشستوں پر 25 نومبر سے شروع ہو […]

جنوری 20, 2015 ×
نظام زر میں ’’گڈ گورننس‘‘

نظام زر میں ’’گڈ گورننس‘‘

[تحریر: لال خان] جعلی اعداد و شمار کی گردان سے بھوکا پیٹ بھرتا ہے نہ موٹر سائیکل کی ٹینکی۔ پٹرول کی بندش سے ایک کہرام مچا ہوا ہے۔ اس ملک میں زندگی ہی کہرام بن کے رہ گئی ہے۔ حکمرانوں کا بھی اپنا ’’المیہ‘‘ ہے۔ مرتے ہوئے اس نظام میں […]

جنوری 19, 2015 ×
بے روزگار نوجوان تحریک لاہور کے زیر اہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ

بے روزگار نوجوان تحریک لاہور کے زیر اہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ

[رپورٹ: ولید خان] بے روزگار نوجوان تحریک (BNT) لاہور کے زیر اہتمام چوبرجی کوارٹرز دو گراونڈی میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیاجس کا آغاز 21 دسمبر 2014ء کو ہوا اور فائنل 11 جنوری 2015ء کو کھیلا گیا۔ ٹورنامنٹ میں 25 ٹیموں کے ساتھ ساتھ شائقین کی کثیر تعداد نے […]

جنوری 17, 2015 ×
کتنی دہشت گردیوں سے لڑنا ہوگا؟

کتنی دہشت گردیوں سے لڑنا ہوگا؟

اداریہ جدوجہد:- امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے حالیہ دورہ پاکستان نے سرمایہ دارانہ سفارت کی منافقت، پاکستانی اشرافیہ کی اطاعت اور امریکی سامراج کی بے بسی کو خوب بے نقاب کیا ہے۔ پاکستان کے کرپٹ حکمران (فوجی اسٹیبلشمنٹ سمیت) امریکہ سے زیادہ ’’امداد‘‘ نکلوانے کی چکر میں تھے جبکہ […]

جنوری 17, 2015 ×
خوف کا کاروبار

خوف کا کاروبار

[تحریر: لال خان] ویسے تو خونریزی اس ملک کا معمول ہے لیکن سانحہ پشاورکی بربریت ’’معمول‘‘ سے ذرا زیادہ تھی جس نے سماج کا صدمہ اوربھی گہرا دیا ہے۔ درس گاہوں پر دہشت گردی اور ڈرون حملے تو پہلے بھی ہوئے ہیں، بچے تو تھر میں بھی مر رہے ہیں […]

جنوری 14, 2015 ×