Archive for دسمبر, 2014

جیسے لوگ ویسے حکمران؟

جیسے لوگ ویسے حکمران؟

[تحریر: صبغت وائیں] ادھر دھرنے ختم ہوئے اور ساتھ ہی حکومت اپنے اصلی ایجنڈے پر واپس پہنچ گئی۔ ایسا بھی نہیں تھا کہ دھرنے کے دنوں میں انہوں نے عوام کو کوئی بہت زیادہ ریلیف دے دیا ہے۔ بس یہ تھا کہ تیل کی عالمی منڈی میں کم ہونے والی […]

دسمبر 31, 2014 ×
کس کی آگ میں کون جلا؟

کس کی آگ میں کون جلا؟

[تحریر: لال خان] سینکڑوں خاندانوں کو مالی طور پر برباد کر دینے والی کراچی ٹمبر مارکیٹ کی آگ کے شعلے ابھی ٹھنڈے نہیں ہوئے تھے کہ لاہور انار کلی میں لگنے والی آگ نے 15 افراد کی زندگیوں کے چراغ گل کر دئیے۔ سانحہ پشاور کی اذیت ابھی کم نہ […]

دسمبر 31, 2014 ×
وقت کی بڑھتی قلت

وقت کی بڑھتی قلت

[تحریر: لال خان] کتنی مصروفیت ہے! ہر کوئی، ہر وقت کہیں زیادہ مصروف نظر آتا ہے۔ وقت جوں جوں گزرتا جارہا ہے، کم پڑتا جارہا ہے۔ کام کرنے والے تو مصروف ہیں ہی، جو کام نہیں کرتے وہ کہیں زیادہ مصروف ہیں۔ گزرے وقت کی اہمیت اور بھی زیادہ محسوس […]

دسمبر 30, 2014 ×
تیل کی قیمتوں میں کمی، فائدہ کس کو؟

تیل کی قیمتوں میں کمی، فائدہ کس کو؟

[تحریر: قمرالزماں خاں] گزشتہ روز دوخبریں ایک ہی وقت میں سننے کو ملی ہیں۔ ایک اچھی خبر کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے ہیں۔ دوسری خبر ہمیشہ کی طرح بری کہ آئی ایم ایف کی ہدایات کے مطابق حکومت نے بجلی اور گیس کی […]

دسمبر 28, 2014 ×
27دسمبر کے زخم کا مرہم؟

27دسمبر کے زخم کا مرہم؟

| تحریر: قمرالزماں خاں | 10 اپریل 1986ء کے اکیس سال بعد اکتوبر 2007ء میں ایک دفعہ پھر پاکستان بھر کے محنت کش عوام بڑی اکثریت سے میدان عمل میں اترے۔ یہ کراچی میں بے نظیر بھٹو کے استقبال کے مراحل تھے۔ قبل ازیں خود بے نظیر بھٹو سمیت پارٹی […]

دسمبر 26, 2014 ×
سانحہ پشاور: ریاستی موقف اور حقیقت

سانحہ پشاور: ریاستی موقف اور حقیقت

[تحریر: نعمان خان] پاکستان میں محنت کش عوام کو شاید ہی کوئی ایسا دن دیکھنے کو ملا ہو، جو ان کے غموں کو کم کرسکے۔ لیکن 16 دسمبر جیسا ہولنا ک واقعہ شاید ہی انسانی تاریخ نے کبھی دیکھا ہو کہ جس نے پوری دنیا کو لرزا کے رکھ دیا […]

دسمبر 26, 2014 ×
تیل کا کھیل

تیل کا کھیل

[تحریر: لال خان] عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں مسلسل کمی کے باوجود عوام کو وہ ریلیف نہیں مل سکا جس کی توقع کی جارہی تھی۔ پاکستان میں تیل کی قیمت میں ہونے والی کمی، عالمی منڈی کی کمی کے 50 فیصد سے بھی کم ہے۔ گیس کی قیمت […]

دسمبر 26, 2014 ×
کس کس دہشت کے زخم؟

کس کس دہشت کے زخم؟

[تحریر: لال خان] پشاور میں سکول کے بچوں کے قتل عام نے جہاں انسانی سماج کو لرزا کے رکھ دیا ہے وہاں وہاں غربت اور استحصال کے مارے اس ملک کے محنت کش عوام کی روح اور احساس اور بھی گھائل ہو گئے ہیں۔ حکمران کو کوئی ’’صدمہ‘‘ شاید پہنچا […]

دسمبر 24, 2014 ×
منگ (پلندری) میں مذہبی دہشت گردی کے خلاف احتجاج

منگ (پلندری) میں مذہبی دہشت گردی کے خلاف احتجاج

[رپورٹ: یاسر حنیف] جموں کشمیرنیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF)، پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن (PSF) اوربے روزگار نوجوان تحریک (BNT) کے زیر اہتمام منگ پلندری کے مقام پر پشاور میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعہ کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کا آغاز منگ انٹر کالج سے ہوا۔ ریلی نے شہر […]

دسمبر 24, 2014 ×
معروضی اور موضوعی قدر کی بحث

معروضی اور موضوعی قدر کی بحث

| تحریر: عمران کامیانہ | ’’ایک انقلابی نظرئیے کے بغیر کوئی انقلابی تحریک برپا نہیں ہوسکتی‘‘ (ولادیمیر لینن) آج کے پرانتشار عہد میں ’’نظریہ قدر‘‘ (Value Theory) کی بحث بظاہر دانشوروں کا شغل معلوم ہوتی ہے جس کا ’’عملی‘‘ سیاسی جدوجہد سے کوئی واسطہ نہیں ہے۔ تاہم نظریہ قدر سرمایہ […]

دسمبر 24, 2014 ×
بہتات میں قلت سے سسکتی انسانیت

بہتات میں قلت سے سسکتی انسانیت

[تحریر: عدیل زیدی] سرمایہ دارانہ نظام کے تحت صنعتی انقلاب بنی نوع انسان کے لئے وہ تکنیکی، سماجی و معاشی ترقی لایا جو ماضی کا کوئی نظام نہیں دے پایا تھا۔ تاہم زائد پیداوار کا بحران سرمایہ داری کے خمیر میں شامل ہے جسے اس نظام کی حدود و قیود […]

دسمبر 23, 2014 ×
بے لگام شوگرملزمافیا

بے لگام شوگرملزمافیا

[تحریر:قمرالزماں خاں] پانچ اورچھ دسمبرکو گنے کے کاشتکاروں نے سندھ اور پنجاب کا بارڈربند کردیا اور دونوں روز کئی کئی گھنٹے تک ٹرانسپورٹ کی نقل وحرکت بند رہی۔ گنے کے کاشت کار گنے کی قیمتوں میں کمی کرنے پر احتجاج کررہے تھے۔ گنے کے کرشنگ سیزن کے آغاز سے قبل […]

دسمبر 22, 2014 ×
کیوبا امریکہ سفارتی تعلقات کی بحالی، مضمرات اور تناظر

کیوبا امریکہ سفارتی تعلقات کی بحالی، مضمرات اور تناظر

[تحریر: لال خان] کینیڈا میں طویل عرصے سے جاری خفیہ مذاکرات کے نتیجے میں کیوبا اور امریکہ نے 1961ء سے منقطع سفارتی تعلقات کی بحالی کا اعلان17 دسمبر کوکیا ہے۔ 19 دسمبر کو کیوبا کی ’’عوامی طاقت کی قومی اسمبلی‘‘ (پارلیمنٹ) نے متفقہ طور پر قرار داد منظور کر کے […]

دسمبر 21, 2014 ×
میرپور بٹھورو میں صوفی شاہ عنایت شہید کسان کانفرنس

میرپور بٹھورو میں صوفی شاہ عنایت شہید کسان کانفرنس

[رپورٹ: جبار زئنور] انقلابی ہاری جدوجہد اور پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC)کی جانب سے مورخہ 14 دسمبر بروز اتوار، پریس کلب میرپور بٹھورومیں صوفی شاہ عنایت شہید کسان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں سجاول اور بٹھورو شہر سمیت مختلف دیہاتوں سے کسانوں، کسان رہنماؤں، محنت کشوں، طلبہ […]

دسمبر 20, 2014 ×
’’اچھے‘‘ اور برے طالبان کا ناسور

’’اچھے‘‘ اور برے طالبان کا ناسور

[تحریر: قمرالزماں خاں] 16 دسمبر، منگل کے روز پشاور میں آرمی پبلک سکول میں مذہبی جنونیوں نے جو کیا اس کے لئے بربریت بھی شاید چھوٹا لفظ ہے۔ 145 ہلاکتوں میں زیادہ ترپھول جیسے بچے تھے، جن میں سے بیشتر کو منہ پر گولیاں ماری گئیں یا انکے گلے کاٹ […]

دسمبر 18, 2014 ×