بربریت!
اداریہ جدوجہد:- انسان کتنا ہی بے بس ہو، معاشرہ کتنا ہی بے حس ہوجائے لیکن رگ جان میں ایسے خلیے ضرور ہوتے ہیں جنہیں کوئی واقعہ سلگا دیتا ہے۔ ابتدا میں یہ کیفیت کرب اور اذیت کو جنم دیتی ہے لیکن پھر روح کے زخم بھی جاگ کر غصے کو […]
اداریہ جدوجہد:- انسان کتنا ہی بے بس ہو، معاشرہ کتنا ہی بے حس ہوجائے لیکن رگ جان میں ایسے خلیے ضرور ہوتے ہیں جنہیں کوئی واقعہ سلگا دیتا ہے۔ ابتدا میں یہ کیفیت کرب اور اذیت کو جنم دیتی ہے لیکن پھر روح کے زخم بھی جاگ کر غصے کو […]
[تحریر: آدم پال] 1947ء کے خونی بٹوارے کے زخم کیا کم تھے کہ اس دھرتی کو 1971ء میں اس سامراجی نظام کی ایک اور خونریزی دیکھنی پڑی۔ سرمایہ دارانہ نظام کے جبر کو قائم رکھنے کے لیے حکمرانوں نے چار لاکھ خواتین کی آبروریزی کی اور بیس لاکھ سے زائد […]
[رپورٹ: مشتاق احمد (ملتان)، مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ریلوے لیبر یونین] ریلوے پاکستان میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتاہے اور گینگ مین وہ سٹاف ہے جس کے بغیر ریل کا پہیہ نہیں چل سکتا۔ ریلوے لائن کی حفاظت اور اس کی تعمیر نو کرنا گینگ مین کی ذمہ داری […]
[رپورٹ: نورالحسن گجر] دنیابھر کے انسانوں کے لیے خوراک پیدا کرنے والے کسان اور مزدور اس ملک میں بدترین بد حالی کا شکار ہوچکے ہیں جن کا ہرطرح سے استحصا ل کیا جارہاہے، کوئی پوچھنے والا نہیں ہے، کسانوں کا خون نچوڑنے کا عمل مسلسل جاری ہے، حکومت کی کسان […]
[تحریر: محمد افغان مشوانی] پاکستان میں قومی شناختی کارڈکااجرا 1973ء میں ہوا۔ چودہ سال قبل تک پاکستانی شہریوں کوسادہ قسم کے شناختی کارڈجاری کئے جاتے تھے جوہرضلع میں ضلعی رجسٹریشن دفترمیں بنائے جاتے تھے۔ اس وقت بوگس کارڈآسانی سے بنائے جاسکتے تھے اور ووٹرلسٹوں میں ہیر پھیر بھی ہوتی تھی۔ […]
[تحریر: جان پیٹرسن، عمران کامیانہ] 1948ء میں مشہور انقلابی مصنف جارج اورویل نے اپنا شہرہ آفاق ناول ’’1984‘‘ کے عنوان سے لکھا تھا۔ طنز پر مبنی یہ ناول ایک ایسی فرضی ریاست کے گرد گھومتا ہے جہاں ہر وزارت کا نام اس کے کام سے الٹ ہے، مثلاً وزارت جنگ […]
[رپورٹ: نذیر عالم، پرشوتم] سندھ ہیلتھ ایمپلائز ایکشن کمیٹی کی جانب سے سندھ کے ہسپتالوں کی این جی اوز کو حوالگی کے خلاف سندھ بھر کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں بھرپور احتجاج کیا گیا اور تمام ہسپتالوں میں صبح گیارہ بجے سے شام تک تمام او پی ڈیز کا بائیکاٹ […]
[تحریر: لال خان] عجب بے معنی شور نے پہلے سے معاشی اور سماجی عذابوں میں گھرے عوام کے کان شل کر دئیے ہیں۔ ان جعلی تحریکوں کو بھلا کارپوریٹ میڈیا کے زور پر کب تک زندہ رکھا جاسکتا ہے؟ قادری تو فی الوقت ایک طرف ہو گیا ہے لیکن عمران […]
[تحریر: قمرالزماں خاں] ’’بچپن زندگی کاانتہائی پر مسرت دور خیال کیا جاتا ہے۔ کیا یہ بات ہمیشہ درست ہوتی ہے؟ ایسا نہیں ہے، محض چند لوگ ہی پر مسرت بچپن گزارتے ہیں۔ بچپن کومثالی بنا کر پیش کرنے کا رواج مراعات یافتگان کے پرانے ادب سے شروع ہوا۔ ایک محفوظ، […]
[تحریر : جان پیٹر سن، ترجمہ : حسن جان] ذرائع پیداوار کی ذاتی ملکیت عالمی سطح پر ایک بند گلی میں داخل ہوچکی ہے۔ نظام اپنی موت آپ مر رہا ہے اور یہ صورتحال ترقی یافتہ ترین سرمایہ دارانہ ملک پر ناگزیر طور پر گہرے سیاسی اور سماجی اثرات مرتب […]
[تحریر: لال خان] موجودہ حکومت کے وزرا ترجمان آج کل بہت زور شور سے وطن پرستی کی نعرہ بازی کررہے ہیں۔ عمران خان کی اس کال پر کہ وہ پورا پاکستان بند کریں گے، کو یہ پاکستان کے متوالے ملک دشمنی اور وطن سے غداری قرار دے رہے ہیں۔ ان […]
[رپورٹ: بخت نیاز] 6 دسمبر کی صبح ڈیرہ اسماعیل میں ٹانک اڈا کے غریبوں کے لئے کسی قیامت سے کم نہ تھی جب ضلع کونسل کے عمائدین نے جماعت اسلامی کے قبضہ گروہوں کی ایما پر ’’ریاستی رٹ‘‘ قائم کرنے کے لئے دہشت گردوں اور طالبان کی بجائے غریب ریڑھی […]
[تحریر: لال خان] حکمران طبقے کی سیاست کا بازار آج کل خوب گرم ہے۔ حکمرانوں کا وہ دھڑا اقتدار میں ہے جس نے اپنی کاروباری مہارت استعمال کرتے ہوئے انتخابات میں زر کے اوزار سے ریاست کے پرزوں کو کامیاب طریقے سے استعمال کیا۔ اقتدار نہ حاصل کر سکنے والا […]