گوجرانوالہ میں ایک روزہ مارکسی سکول
[رپورٹ: ناصرہ وائیں] گوجرانوالہ میں اٹھائیس دسمبر کو مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیاجس کا موضوع ’’مارکسی اور بورژوا معاشیات‘‘ تھا۔ بیس کے قریب نوجوانوں نے شرکت کی جن میں زیادہ تعدادخواتین کی تھی۔ سیشن کو زاہد بریار نے چیئر کیا۔ سکول کا باقاعدہ آغاز صبغت وائیں کی لیڈ آف […]
