ویڈیو: پنجاب پولیس زبردستی ہسپتال ایمرجنسی بند کروا رہی ہے
عوام کے لئے مفت علاج کا مطالبہ کرنے والے پر امن ینگ ڈاکٹرز پر وحشیانہ تشدد اور گرفتار کرنے کے بعد پنجاب پولیس شہبار شریف کے حکم پر سروسز ہسپتال کی ایمرجنسی بند کروا رہی ہے۔
عوام کے لئے مفت علاج کا مطالبہ کرنے والے پر امن ینگ ڈاکٹرز پر وحشیانہ تشدد اور گرفتار کرنے کے بعد پنجاب پولیس شہبار شریف کے حکم پر سروسز ہسپتال کی ایمرجنسی بند کروا رہی ہے۔
سروسز ہسپتال کے سامنے عوام کے لئے علاج کی مفت سہولیات کا مطالبہ کرنے والے ینگ ڈاکٹرز کے بھوک ہڑتالی کیمپ پر شہباز شریف کے حکم پر مورخہ 10 فروری 2013 کو پنجاب پولیس نے دھاوا بولا اور خواتین سمیت تمام ڈاکٹرز کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ علاوہ ازیں […]
[تحریر: لال خان] اگرچہ میڈیا میں غضب ناک سیاسی لفاظی اور بحثوں کے ساتھ ساتھ حکمران اشرافیہ کا سیاسی شور و غوغہ عروج پر ہے لیکن عام عوام سیاست سے بالکل لا تعلق ہیں۔
سراج الدین پچھلی تین دہائیوں سے مزدور تحریک میں سرگرم ہیں اور پیرامیڈیکل کے محنت کشوں کے حقوق کے لئے جدوجہد کر رہے ہیں۔گزشتہ دنوں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کیمپین کے ایک وفد نے ان سے ملاقات کی اور مختصر انٹرویو کیا جو کہ طبقاتی جدوجہد کے قارئین کے لئے […]
[تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: عمران کامیانہ] مورخہ 6 فروری کی صبح بائیں بازو کے نمایاں رہنما چوکری بیلید کو ان کے گھر کے سامنے قتل کر دیا گیاجس کے رد عمل میں ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور حکمران جماعت النہدا پارٹی کو قتل کا ذمہ دار گردانتے ہوئے […]
[رپورٹ: راشد خالد] پنجاب حکومت کی انتقامی کاروائیوں کے نتیجے میں پابندِ سلاسل ہونے والے 7 ڈاکٹرز کی ضمانت عدالت کی طرف سے منظور کئے جانے کے باوجود نوجوان ڈاکٹرز کا بھوک ہڑتالی کیمپ چوتھے روز بھی جاری رہا۔
[رپورٹ: PTUDC لاہور] آج ریلوے لیبر یونین کی مرکزی قیادت نے محنت کشوں کے وفد کے ہمراہ ینگ ڈاکٹروں کے بھوک ہڑتالی کیمپ کا دورہ کیا اور انہیں اپنی حمایت کا بھرپور یقین دلایا۔
’’ینگ ڈاکٹر کی جدوجہد اور مطالبات کی غیر مشروط حمایت کرتے ہیں‘‘ پی ٹی یو ڈی سی ’’بند دروازوں کے پیچھے کسی سے مذاکرات نہیں کریں گے، جو ہوگا عوام کے سامنے ہوگا‘‘ ڈاکٹر حامد بٹ
حکمرانو جواب دو۔۔۔عوام کو علاج دو!
[رپورٹ: علی بیگ] واپڈا ٹاؤن گوجرانوالہ کا مہنگا ترین رہائشی علاقہ ہے۔ اس ہاؤسنگ سوسائٹی کا سالانہ بجٹ کروڑوں روپے ہے۔ گوجرانوالہ کے سرمایہ دار طبقہ کی اکثریت یہیں رہتی ہے۔ اس علاقے کا تمام انتظام اور سیکیورٹی یہاں کی سوسائٹی کے ذمہ ہے۔ سوسائٹی میں 125سیکیورٹی گارڈز اور سینکڑوں […]
[تحریر: لال خان] چھ ماہ قبل یورپ انتہائی شدید اور گہرے معاشی بحران کی زد میں تھا اور یونان کی یورپی یو نین سے بے دخلی، یورو کرنسی کے انہدام اور یورپی یونین کے ٹوٹ جانے کا خطرہ محسوس ہو رہا تھا۔ ظاہری طور ایسا دکھائی دیتا ہے کہ یہ […]