Archive for فروری 13th, 2013

مفت علاج کے لیے ینگ ڈاکٹرز کی عظیم الشان احتجاجی ریلی اور دھرنا

مفت علاج کے لیے ینگ ڈاکٹرز کی عظیم الشان احتجاجی ریلی اور دھرنا

[رپورٹ: PTUDC لاہور] آج سروسز ہسپتال لاہور سے گورنر ہاؤس تک ینگ ڈاکٹروں کی جانب سے عوام کو مفت علاج کی فراہمی کے لیے عوام دشمن پنجاب حکومت کیخلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں ہزاروں سے ینگ ڈاکٹرز نے شرکت کی۔

فروری 13, 2013 ×
مقبول بٹ اور شہدائے چکوٹھی کی برسی کے موقع پر جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹ فیڈریشن کے زیر اہتمام ریلیاں اور جلسے

مقبول بٹ اور شہدائے چکوٹھی کی برسی کے موقع پر جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹ فیڈریشن کے زیر اہتمام ریلیاں اور جلسے

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) کے زیر اہتمام 11 فروری کو مقبول بٹ شہید کی 29 ویں اور شہدائے چکوٹھی کی 23 ویں برسی کے موقع پر کشمیر اور اور پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی جلسے، جلوس، اور ریلیاں نکالی گئیں۔

فروری 13, 2013 ×