Archive for فروری 7th, 2013

نوجوان ڈاکٹرز کے بھوک ہڑتالی کیمپ کا چوتھا روز؛ ترقی پسند طلبہ تنظیموں کے وفود کا ہڑتالی کیمپ کا دورہ

نوجوان ڈاکٹرز کے بھوک ہڑتالی کیمپ کا چوتھا روز؛ ترقی پسند طلبہ تنظیموں کے وفود کا ہڑتالی کیمپ کا دورہ

[رپورٹ: راشد خالد] پنجاب حکومت کی انتقامی کاروائیوں کے نتیجے میں پابندِ سلاسل ہونے والے 7 ڈاکٹرز کی ضمانت عدالت کی طرف سے منظور کئے جانے کے باوجود نوجوان ڈاکٹرز کا بھوک ہڑتالی کیمپ چوتھے روز بھی جاری رہا۔

فروری 7, 2013 ×
ینگ ڈاکٹرز کی بھوک ہڑتال کا تیسرا دن؛ ریلوے لیبر یونین کی مرکزی قیادت کا بھوک ہڑتالی کیمپ کا دورہ

ینگ ڈاکٹرز کی بھوک ہڑتال کا تیسرا دن؛ ریلوے لیبر یونین کی مرکزی قیادت کا بھوک ہڑتالی کیمپ کا دورہ

[رپورٹ: PTUDC لاہور] آج ریلوے لیبر یونین کی مرکزی قیادت نے محنت کشوں کے وفد کے ہمراہ ینگ ڈاکٹروں کے بھوک ہڑتالی کیمپ کا دورہ کیا اور انہیں اپنی حمایت کا بھرپور یقین دلایا۔

فروری 7, 2013 ×