Archive for فروری 14th, 2013

عوام کو مفت علاج کی فراہمی کے لئے فیصل آباد میں ینگ ڈاکٹرز کی ا حتجاجی ریلی

عوام کو مفت علاج کی فراہمی کے لئے فیصل آباد میں ینگ ڈاکٹرز کی ا حتجاجی ریلی

[رپورٹ: PTUDC فیصل آباد] 13فروری برو ز بدھ الائیڈ ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے عوام کو مفت علاج فراہم کی فراہمی اور اسی سلسلے میں لاہور میں ڈاکٹرز کی جانب سے لگائے گئے بھوک ہڑتال میں شریک ڈاکٹرز کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے احتجاجی ریلی نکالی گئی۔

فروری 14, 2013 ×