Archive for جنوری, 2013

وینزویلا: سست روی سے آگے بڑھتا انقلاب

وینزویلا: سست روی سے آگے بڑھتا انقلاب

[تحریر: لال خان] ہوگو شاویز کی غیر حاضری کی وجہ سے دس جنوری کو ہونے والی نئی مدتِ صدارت کے لیے حلف برداری کے التوا کے بعد، میڈیا میں نہ صرف شاویز کی سرطان سے صحت یابی بلکہ وینزویلا میں ایک دہائی سے زیادہ مدت سے جاری انقلابی عمل کے […]

جنوری 29, 2013 ×
ڈسکہ: طبقاتی نظام تعلیم اور فیسوں میں اضافے کے خلاف طلباء کی ریلی

ڈسکہ: طبقاتی نظام تعلیم اور فیسوں میں اضافے کے خلاف طلباء کی ریلی

[رپورٹ: کامریڈ سجاد] پراگریسو یوتھ الائنس (PYA) کے زیر اہتمام طبقاتی نظام تعلیم اور فیسوں میں بے تحاشا اضافہ کے خلاف سیالکوٹ کے نواحی علاقہ ڈسکہ میں ریلی نکالی گئی جس میں پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن (PSF) اور بیروزگار نوجوان تحریک (BNT) کے کارکنوں، طلبہ اور نوجوانوں نے بڑی تعداد میں […]

جنوری 28, 2013 ×
خون میں ڈوبا بلوچستان

خون میں ڈوبا بلوچستان

[تحریر: لال خان] بلوچستان میں ہزارہ اہلِ تشیع کے ہولناک، بے رحم اور لامتناہی قتل عام نے اس خطے میں بھڑکتی ہوئی آگ، قومی سوال اور فرقہ وارانہ تصادم کی پیچیدگی کو ایک مرتبہ پھر انتہائی دلخراش انداز میں بے نقاب کر دیا ہے۔

جنوری 28, 2013 ×
اداریہ جدوجہد: سرحدوں کا تناؤ

اداریہ جدوجہد: سرحدوں کا تناؤ

جہاں پاکستان او ر ہندوستان شدید داخلی بحرانوں اور خلفشار کا شکار ہیں وہاں کئی سالوں بعد کشمیر کی کنٹرول لائین پر جھڑپیں ہوئی ہیں جن میں کئی پاکستانی اور ہندوستانی فوجی ہلاک وزخمی ہوئے ہیں۔

جنوری 26, 2013 ×
کوکا کولا ایمپلائز یونین گوجرانوالہ کی ریفرنڈم میں شاندار فتح

کوکا کولا ایمپلائز یونین گوجرانوالہ کی ریفرنڈم میں شاندار فتح

[رپورٹ: PTUDC گوجرانوالہ] دنیا کی انتہائی منافع بخش ملٹی نیشنل کمپنی کوکا کولاپاکستان میں بھی اپنے شرح منافع کے لئے مزدوروں کا بدترین استحصال کر رہی ہے۔ اس منافع بخش ادارے میں ملازمین کو روزگار کا تحفظ حاصل نہیں جس کی وجہ سے آئے دن جبری برطرفیوں کا سلسلہ جاری […]

جنوری 25, 2013 ×
میھڑ میں بے روزگار نوجوان تحریک کا رجسٹریشن کیمپ

میھڑ میں بے روزگار نوجوان تحریک کا رجسٹریشن کیمپ

[رپورٹ : کامریڈ عیسیٰ / کامریڈ سہیل] مورخہ 19 اور 20 جنوری کو  بیروزگار نوجوان تحریک کی جانب سے میھڑ میں پی ایس ٹی ٹیسٹ کے دوران رجسٹریشن کیمپ لگایا گیا  جہاں میھڑ ، کے این شاہ، کانپور، سیتا روڈ، گوزو، کولاچی، قاضی عارف، رادھن اور گرد ونواح  کے چھوٹے […]

جنوری 25, 2013 ×
غربت کی وجہ: آبادی میں اضافہ یا سرمایہ داری؟

غربت کی وجہ: آبادی میں اضافہ یا سرمایہ داری؟

تحریر: عمران کامیانہ کسی بھی طبقاتی سماج میں حکمران طبقات صرف ریاستی طاقت کے ذریعے سے برسرِ اقتدار نہیں رہتے۔ درحقیقت ریاستی طاقت کا اندھا اور جارحانہ استعمال صرف غیر معمولی اور انقلابی حالات ہی میں محکوم طبقات کی بغاوت کو کچلنے کے لئے کیا جاتا ہے۔

جنوری 24, 2013 ×
وینزویلا: اپوزیشن کی رد انقلابی مہم کے جواب میں نیاانقلابی ابھار

وینزویلا: اپوزیشن کی رد انقلابی مہم کے جواب میں نیاانقلابی ابھار

[تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: اسدپتافی] شاویز کی خرابی صحت کو بہانہ بنا کر وینزویلا کے حکمران طبقات اور سامراج نے بولیویرین انقلاب کو کمزورکرنے کی اپنی مہم کو اور بھی تیز کردیاہے جس سے محنت کش طبقے اور غریبوں کا غم و غصہ پھٹنے کے امکانات بھی بڑھ گئے ہیں۔

جنوری 22, 2013 ×
ڈسکہ میں ایریا مارکسی سکول کا انعقاد

ڈسکہ میں ایریا مارکسی سکول کا انعقاد

[رپورٹ: عمر شاہد] آج پاکستان میں انقلاب کے نا م پر لوگوں کو ڈرایا اور دھمکایا جا رہا ہے اور بے ہنگم اور جعلی احتجاجات منعقد کئے جارہے ہیں جو کہ حکمران طبقے کی بوکھلاہٹ اور آنے والے طوفان کے خوف کی غمازی کر تا ہے۔

جنوری 21, 2013 ×
ہندوستان: معاشی ترقی کے ہاتھوں سماجی بلادکار

ہندوستان: معاشی ترقی کے ہاتھوں سماجی بلادکار

[تحریر: فرہاد کیانی] جیوتی سنگھ پانڈے کے وحشیانہ بلادکار اور موت نے اس بربریت کو ایک بار پھربے نقاب کر دیا ہے جو معاشی ترقی کی ظاہری چمک دمک کے نیچے ہندوستانی سماج کو غارت کر رہی ہے۔

جنوری 21, 2013 ×
نوجوان ڈاکٹرز کی لاہور میں پریس کانفرنس

نوجوان ڈاکٹرز کی لاہور میں پریس کانفرنس

تمام افراد کو مکمل اور مفت علاج کی فراہمی یقینی بنائے جائے

جنوری 21, 2013 ×
ویڈیو: سرمایہ داری کا عالمی بحران

ویڈیو: سرمایہ داری کا عالمی بحران

کامریڈ لال خان 18 نومبر 2012ء کو لاہور میں ہونے والے ایک روزہ مارکسی سکول کے پہلے سیشن کا سم اپ کرتے ہوئے سرمایہ داری کے عالمی بحران پر روشنی ڈال رہے ہیں۔

جنوری 18, 2013 ×
بلیو ہاریزن فیکٹری سیالکوٹ میں محنت کشوں کی جدوجہد

بلیو ہاریزن فیکٹری سیالکوٹ میں محنت کشوں کی جدوجہد

[رپورٹ: PTUDC سیالکوٹ] بلیو ہاریزن فیکٹری سیالکوٹ کی مشہور دستانے بنانے والی اہم فیکٹریوں میں سے ایک ہے جس کی ماہانہ آمدنی کروڑوں روپے ہے۔

جنوری 16, 2013 ×
ذوالفقار علی بھٹو کے یوم پیدائش پرملتان میں پیپلز لائرز فورم کی تقریب

ذوالفقار علی بھٹو کے یوم پیدائش پرملتان میں پیپلز لائرز فورم کی تقریب

[رپورٹ: عمران انصاری ایڈووکیٹ] پیپلزلائرز فورم ملتان کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین ذوالفقارعلی بھٹو کی 85ویں سالگرہ کی تقریب ڈسٹرکٹ بار روم میں منعقد کی گئی۔

جنوری 15, 2013 ×
ایران: موجودہ صورتحال کی ایک جھلک

ایران: موجودہ صورتحال کی ایک جھلک

[تحریر: ارج نجف آبادی، ترجمہ: عمران کامیانہ] گزشتہ سال سے ایران سرمایہ داری کے گہرے ہوتے ہوئے بحران کی زد میں ہے، جوکہ گزشتہ چندماہ میں شدید افراطِ زر (Hyper Inflation) اور ایرنی کرنسی کی قدر میں کمی کا باعث بنا ہے۔

جنوری 13, 2013 ×