Archive for جنوری, 2013

ویڈیو: کامریڈ لال خان کا ینگ ڈاکٹرز سے خطاب

ویڈیو: کامریڈ لال خان کا ینگ ڈاکٹرز سے خطاب

کامریڈ لال خان 20 اکتوبر 2012ء کو لاہور میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (YDA) اور پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کیمپن کی طرف سے منعقدہ ایک لیکچر پروگرام میں عالمی سرمایہ داری اور پاکستان ریاست کے بحران پر روشنی ڈال رہے ہیں۔

جنوری 11, 2013 ×
لاہور: حکومت پنجاب کی انتقامی کاروائیوں کے خلاف نوجوان ڈاکٹرز کا احتجاج

لاہور: حکومت پنجاب کی انتقامی کاروائیوں کے خلاف نوجوان ڈاکٹرز کا احتجاج

[رپورٹ : امجد شاہسوار] مورخہ 10جنوری کو ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام گجرانوالہ میں پنجاب حکومت کی ایماء پر ڈاکٹرز کی گرفتاریوں، ریاستی تشداورجبری برطرفیوں کے خلاف جناح ہسپتال کے سامنے ریلی اور احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیاجس میں سینکڑوں کی تعداد میں ینگ ڈاکٹرز نے شرکت […]

جنوری 11, 2013 ×
لانگ مارچ کا ڈھونگ؛ انقلاب کے نام پر انقلاب کا سبوتاژ

لانگ مارچ کا ڈھونگ؛ انقلاب کے نام پر انقلاب کا سبوتاژ

[تحریر: لال خان] ریاست کے کچھ حصوں، سامراج اور حکمران طبقات کے دھڑوں کی جانب سے حقیقی انقلابی تحریک کو دبائے رکھنے اور اسے منقسم کرنے کے لیے تحریک کے نام پر ایک اور ڈھونگ رچایا جا رہا ہے۔

جنوری 11, 2013 ×
’’سوشلسٹ انقلاب کے بعد پاکستان‘‘ کے سندھی ایڈیشن کی شاندار تقریب رونمائی

’’سوشلسٹ انقلاب کے بعد پاکستان‘‘ کے سندھی ایڈیشن کی شاندار تقریب رونمائی

[رپورٹ:  کامریڈ ضیاء] یکم جنوری کو دادو میں کامریڈ لال خان کی کتاب ’’سوشلسٹ انقلاب کے بعد پاکستان؟‘‘ کے سندھی ایڈیشن کی تقریب رونمائی منعقد کی گئی۔

جنوری 10, 2013 ×
بھٹو کی میراث

بھٹو کی میراث

[تحریر: لال خان] عوام پاکستانی سرمایہ داری کے بحران کے بوجھ تلے کچلے جا رہے ہیں اور پیپلز پارٹی لیڈروں کی برسیوں اور سالگرہوں کی سیاست میں لگی ہے۔ 27 دسمبر کو بینظیر بھٹو کی برسی تھی اور 5 جنوری ذوالفقار علی بھٹو کا جنم دن منایا گیا۔

جنوری 10, 2013 ×
افسانہ: سو روپے

افسانہ: سو روپے

[تحریر: کرشن چندر] میں نے سو روپے کا کام کیا تھا۔ مجھے سو روپے ملنے چاہیے اس لیے میں نے سیٹھ سے بات کی۔ سیٹھ نے کہا:’’سولہ تاریخ کو آنا۔‘‘ میں سولہ تاریخ کو گیا۔ سیٹھ وہاں نہیں تھا۔ اس کا بڈھا منیجر جس کی چند یا صاف تھی اور […]

جنوری 8, 2013 ×
پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپیئن کے زیر اہتمام گوجرانوالہ میں لیکچر پروگرام

پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپیئن کے زیر اہتمام گوجرانوالہ میں لیکچر پروگرام

[رپورٹ: عمر شاہد] مورخہ 29دسمبر بروز ہفتہ پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپیئن (PTUDC) کے زیر اہتمام ’پاکستان کا موجودہ سیاسی و معاشی بحران اور اس کا حل‘ کے موضوع پر گوجرانوالہ میں PWD ورکرز یونین کے دفتر میں لیکچر پروگرام کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی PTUDC کے […]

جنوری 1, 2013 ×