Archive for جنوری, 2012

کوئٹہ میں سیاسی کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

کوئٹہ میں سیاسی کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

رپورٹ:حسن جان:- بلوچستان میں جاری ریاستی جبر، فوجی آپریشن ، سیاسی کارکنوں کے اغوا اور مسخ شدہ لاشوں کے خلاف پورے ملک کی طرح کوئٹہ میں بھی 17جنوری کو پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپین اوربیروزگار نوجوان تحریک کی جانب سے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے ایک زبر دست احتجاجی مظاہرہ […]

جنوری 19, 2012 ×
ویڈیو: چین کس راستے پر گامزن؟

ویڈیو: چین کس راستے پر گامزن؟

چین اپنی ریاستی ، سیاسی اور معاشی نوعیت کے حوالے سے گزشتہ تقریبا ایک صدی سے نہ صرف مارکسسٹوں بلکہ سرمایہ دارادانشوروں کے لئے بھی موضوع بحث رہاہے۔

جنوری 18, 2012 ×
ویڈیو: لاہور میں مزدوروں کی ریلی سے کامریڈ آدم پال کا خطاب

ویڈیو: لاہور میں مزدوروں کی ریلی سے کامریڈ آدم پال کا خطاب

کامریڈ آدم پال 13جنوری کو شاہدرہ موڑ پر بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف مزدوروں ،نوجوانوں اور طلباء کی جانب سے نکالی گئی عظیم الشان ریلی سے خطاب کر رہے ہیں۔

جنوری 13, 2012 ×
مزدور تحریک کا نیا آغاز! لاہور میں گیس اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف ہزاروں صنعتی مزدوروں کا شاہدرہ موڑ پر احتجاج

مزدور تحریک کا نیا آغاز! لاہور میں گیس اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف ہزاروں صنعتی مزدوروں کا شاہدرہ موڑ پر احتجاج

رپورٹ: اعجاز شاہ صدر PTUDCلاہور:- مزدور ایکشن کمیٹی کے زیرِاہتمام گیس ،بجلی کی غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ اور مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف سینکڑوں مزدورں ،طلبہ اور نوجوانوں نے عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا۔

جنوری 13, 2012 ×
بلوچستان میں سیاسی کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے

بلوچستان میں سیاسی کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے

رپورٹ؛کامریڈ امجد شاہسوار:- آل پاکستان پروگریسو یوتھ الائنس، پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپین اور بیروزگارنوجوان تحریک کے زیر اہتمام بلوچستان میں سیاسی کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے کیے گئے۔

جنوری 12, 2012 ×
ویڈیو: پاکستان میں نرسوں کے مسائل

ویڈیو: پاکستان میں نرسوں کے مسائل

کسی بیمار انسان کی تیمار داری اور خدمت کر کے اسے سکون پہنچانا انسانیت کی معراج ہے۔ اس حوالے سے نرسنگ کا پیشہ کسی انسانی سماج میں انتہائی قابل عزت و تکریم ہونا چاہیے۔ لیکن پاکستان جیسے بوسیدہ سرمایہ دارانہ سماج میں خواتین نرسوں کو جن معاشی و سماجی مسائل […]

جنوری 11, 2012 ×

کراچی میں ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ پر تقریب

مورخہ 5جنوری2012ء کو پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ملیر کی جانب سے چیئرمین ذوالفقارعلی بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر داؤد چورنگی لانڈھی ملیر کے مقام پر ایک سیمینار منعقد کیا گیا جس میں ایک ہزار سے زائد پارٹی کارکنان نے شرکت کی۔

جنوری 10, 2012 ×
حیدرآباد میں بھٹو کی 84 ویں سالگرہ پر سیمینار

حیدرآباد میں بھٹو کی 84 ویں سالگرہ پر سیمینار

رپورٹ : رئیس قاسمی:- 5 فروری بروز جمعرات دن حیدرآباد پریس کلب میں پیپلز پارٹی نظریاتی کارکنان ڈیفنس کمپئین سندھ کی جانب سے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 84 ویں سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹا گیا اور ایک سیمینار جس کا عنوان ’’بھٹو ازم سوشلزم ‘‘ تھا منعقد کیا […]

جنوری 9, 2012 ×
صادق آباد میں ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ پر تقریب

صادق آباد میں ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ پر تقریب

پاکستان پیپلز پارٹی کو ذوالفقار علی بھٹو کی پارٹی بنانے کے لئے کارکن میدان میں نکل آئیں۔بھٹو کے نام کو بدنام کرنے والوں کے خلاف تحریک چلانے کی ضرورت ہے۔عہدوں اور مفادات کی لڑائی لڑنے والوں کا ضمیر سو چکا ہے ۔

جنوری 7, 2012 ×
۔84واں یوم جنم ! ذوالفقار علی بھٹوکی روح سسک رہی ہے!!

۔84واں یوم جنم ! ذوالفقار علی بھٹوکی روح سسک رہی ہے!!

تحریر ۔قمرالزماں خاں:- کچھ لوگوں کو تاریخ بناتی ہے اور کچھ لوگ تاریخ ساز ہوتے ہیں،ذوالفقار علی بھٹو کا شمار ان عظیم لوگوں میں ہوتا ہے جو تاریخ ساز بھی ثابت ہوئے اور پھر تاریخ نے ان کا دامن مرنے کے بعد بھی نہیں چھوڑا۔

جنوری 4, 2012 ×
حیدرآباد میں سیمینار

حیدرآباد میں سیمینار

رپورٹ : راہول:- مورخہ 23 دسمبر 2011ء کو حیدرآباد پریس کلب میں ایک سیمینار منعقد ہوا جس کا عنوان ’’سرمایہ داری نظام کے خلاف ابھرنے والی عالمی تحریکیں اور پاکستان میں مزدور تحریک کا تناظر‘‘ تھا۔

جنوری 2, 2012 ×
کراچی۔ عالمی سرمایہ دارانہ نظام کا بحران اور محنت کش طبقے کا لائحہ عمل ، لیکچر پروگرام کا انعقاد

کراچی۔ عالمی سرمایہ دارانہ نظام کا بحران اور محنت کش طبقے کا لائحہ عمل ، لیکچر پروگرام کا انعقاد

رپورٹ : عالم ایوب:- 24دسمبر 2011ء کو سراوان ہوٹل صدر کراچی میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفینس کمپیئن کی جانب سے لیکچر پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔پر وگرام میں کراچی کے مزدوروں ،طالب علموں ،صحافی حضرات ،ترقی پسند وکلاء اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

جنوری 2, 2012 ×
صادق آباد میں سینکڑوں کارکنوں کا پاکستان پیپلز پارٹی کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ

صادق آباد میں سینکڑوں کارکنوں کا پاکستان پیپلز پارٹی کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ

پارٹی اپنے بنیادی پروگرام کو بھلا کر دشمنوں کی نظریاتی یلغار کا شکار ہوچکی ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کو مختلف پارٹیوں اور عوام دشمن گروہوں سے آئے ہوئے قبضہ گروپ سے چھڑانے کے لئے ملک بھر میں کارکن یکجا ہوکر ورکرز کمیٹیاں تشکیل دیں۔

جنوری 2, 2012 ×
عالمی تناظر 2012

عالمی تناظر 2012

طبقاتی جدوجہد کی 31ویں کانگریس11-10مارچ 2012ء کو ایوانِ اقبال لاہور میں منعقد ہوئی۔ ہم اپنے قارئین کے لئے اس کانگریس کی پہلی دستاویز عالمی تناظر 2012ءشائع کررہے ہیں۔

جنوری 1, 2012 ×