بلوچستان میں سیاسی کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے
رپورٹ؛کامریڈ امجد شاہسوار:- آل پاکستان پروگریسو یوتھ الائنس، پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپین اور بیروزگارنوجوان تحریک کے زیر اہتمام بلوچستان میں سیاسی کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے کیے گئے۔
