آل سندھ سب ڈویژنل اسٹاف آرگنائزیشن کی طرف سے ہڑتال
رپورٹ : کامریڈنثار چانڈیو:- آل سندھ سب ڈویژنل اسٹاف آرگنائزیشن کی طرف سے پوری سندھ میں ہڑتال کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ،5،6جنوری اور 13,14 جنوری کو پورے سندھ کی کورٹوں میں مکمل تالا بندی کرکے علاوہ ہائی کورٹ باقی تمام سندھ کی لوئر کورٹوں کو بند کر دیا گیا۔
