مبالغے اور مغالطے
تحریر۔قمرالزماں خاں:- ماہرین کہتے ہیں کہ جان داروں کی بقاء کا انحصار ’’موجود حالات میں خود کو زندہ رہنے کے لوازمات سے مزین رکھنے اور اسکے اظہار میں مضمر ہے‘‘۔ملک عزیز میں قبل از وقت سیاسی گرماگرمی کی لہراسی قسم کی کیفیت کی نشاندہی کرتی نظر آتی ہے۔
