صادق آباد میں ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ پر تقریب
پاکستان پیپلز پارٹی کو ذوالفقار علی بھٹو کی پارٹی بنانے کے لئے کارکن میدان میں نکل آئیں۔بھٹو کے نام کو بدنام کرنے والوں کے خلاف تحریک چلانے کی ضرورت ہے۔عہدوں اور مفادات کی لڑائی لڑنے والوں کا ضمیر سو چکا ہے ۔
