Archive for جنوری 2nd, 2012

حیدرآباد میں سیمینار

حیدرآباد میں سیمینار

رپورٹ : راہول:- مورخہ 23 دسمبر 2011ء کو حیدرآباد پریس کلب میں ایک سیمینار منعقد ہوا جس کا عنوان ’’سرمایہ داری نظام کے خلاف ابھرنے والی عالمی تحریکیں اور پاکستان میں مزدور تحریک کا تناظر‘‘ تھا۔

جنوری 2, 2012 ×
کراچی۔ عالمی سرمایہ دارانہ نظام کا بحران اور محنت کش طبقے کا لائحہ عمل ، لیکچر پروگرام کا انعقاد

کراچی۔ عالمی سرمایہ دارانہ نظام کا بحران اور محنت کش طبقے کا لائحہ عمل ، لیکچر پروگرام کا انعقاد

رپورٹ : عالم ایوب:- 24دسمبر 2011ء کو سراوان ہوٹل صدر کراچی میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفینس کمپیئن کی جانب سے لیکچر پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔پر وگرام میں کراچی کے مزدوروں ،طالب علموں ،صحافی حضرات ،ترقی پسند وکلاء اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

جنوری 2, 2012 ×
صادق آباد میں سینکڑوں کارکنوں کا پاکستان پیپلز پارٹی کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ

صادق آباد میں سینکڑوں کارکنوں کا پاکستان پیپلز پارٹی کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ

پارٹی اپنے بنیادی پروگرام کو بھلا کر دشمنوں کی نظریاتی یلغار کا شکار ہوچکی ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کو مختلف پارٹیوں اور عوام دشمن گروہوں سے آئے ہوئے قبضہ گروپ سے چھڑانے کے لئے ملک بھر میں کارکن یکجا ہوکر ورکرز کمیٹیاں تشکیل دیں۔

جنوری 2, 2012 ×