حق مانگنا توہین ہے۔۔۔ حق چھیننا ہو گا! اسلام آباد میں مزدور کنونشن
پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپین (PTUDC)کے زیر اہتمام اسلام آباد آبپارہ میں مختلف ٹریڈ یونینز کی مشترکہ احتجاجی ریلی اور مزدور کنونشن کا انعقاد کیا گیاجس میں 20سے زائد ٹریڈ یونینز کے نمائندگان نے شرکت کی۔

