پی آئی اے کی نجکاری پر پی ٹی یو ڈی سی راولپنڈی کا ہنگامی اجلاس
مشکل کی اس گھڑی میں پی آئی اے مزدور رہنماؤں اور سینکڑوں محنت کشوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور نجکاری سمیت تمام مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف محنت کشوں کے اتحاد کے لئے کوشاں ہیں۔
مشکل کی اس گھڑی میں پی آئی اے مزدور رہنماؤں اور سینکڑوں محنت کشوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور نجکاری سمیت تمام مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف محنت کشوں کے اتحاد کے لئے کوشاں ہیں۔
کراچی میں 100 سے زائد تھانے ہیں جن میں سے 52 تھانوں کے ریکارڈ میں جرائم بڑھے ہیں۔
سلام آباد میں بیٹھ کر داعش جیسی تنظیموں کی سر عام حمایت پر ریاست کا معمولی سا بھی رد عمل سامنے نہیں آتا۔ بلکہ وزرا اور ریاستی حکام ان کے ہولناک بیانات اور عام شہریوں کو ڈرانے دھمکانے کی توجیحات گھڑتے نظر آتے ہیں۔
طلبہ یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف، طلبہ یونین کے بحالی کے لئے اور یونیورسٹی میں رینجرز کی تعیناتی کے خلاف شدید نعرے بازی کررہے تھے۔
احتجاجی جلسے میں واشنگ لائن اور لوکو شیڈ کے سینکڑوں محنت کشوں نے شرکت کی۔
مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبول بٹ شہید ایک سوچ اور فکر کا نام ہے جسے کبھی پھانسی نہیں دی جا سکتی۔
برسی کے سلسلہ میں چہلہ یونٹ کے نوجوان ایک بڑی موٹر سائیکل ریلی لے کر گراؤنڈ میں آئے جہاں سے 11 بجے ریلی کا آغاز کیا گیا۔
کامریڈ ساقی اپنی آخری سانس تک سوشلسٹ انقلاب کا سپاہی رہا۔ اس نے آخری بار محنت کشوں کا عالمی ترانہ (انٹرنیشنل) اپنی موت سے چند گھنٹے قبل گایا تھا۔
پی ٹیِ یو ڈی سی کی مرکزی قیادت نے مطالبہ کیا ہے کہ برطرف ملازمین کو فوری طور پر بحال کیا جائے اور احتجاجی ملازمین پر تشدد کرانے والے پولیس اور انتظامیہ کے ذمہ داران کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے۔
افغانستان کی کٹھ پتلی حکومت اور حکمت یار کے بڑی حد تک خاموش گروپ کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا تھا جس کی رو سے حکمت یار کو ماضی کے تمام حملوں، دہشت گردی اور قتل عام سے عام معافی دیتے ہوئے اس کے مکمل ’’سیاسی حقوق‘‘ بحال کر دیے گئے ہیں۔
سیمینار سے ضلعی سینئر نائب صدرپی ایس ایف ایاز رحیم، مرکزی رہنمااین ایس ایف جنید اقبال، ضلعی سیکرٹری مالیات این ایس ایف رضوان رشید نے خطاب کیا۔
ریلی کے شرکانے راولاکوٹ شہر کا چکر لگایا اور مہنگائی، بیروزگاری، لوڈشیڈنگ اور سرمایہ دارانہ غلاظتوں کے خلاف بھر پور نعرہ بازی کی۔
کشمیر سے کراچی اور خیبر سے کوئٹہ تک کے ساتھیوں کی آمد نے ایک غیر گنجان علاقے کو اپنے انقلابی عزم اور انقلابی مارکسزم کے نظریات کی روشی سے منور کردیا۔
اس موقع پرپاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے وفد نے نرسز کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کیا۔
حکمرانوں کی ترقی محکوموں کی تنزلی بن جاتی ہے۔ امیر کی دولت غریب کی غربت میں اضافہ کرتی ہے۔