راولپنڈی: پی آئی اے کے شہدا کی برسی پر تقریب کا انعقاد
راولپنڈی کے صدر رمضان لغاری نے کہا کہ پی آئی اے پر شب خون مارنے والی حکومت کے خلاف جدوجہد میں ہمارے ساتھیوں نے جان کا نذرانہ دیا۔
راولپنڈی کے صدر رمضان لغاری نے کہا کہ پی آئی اے پر شب خون مارنے والی حکومت کے خلاف جدوجہد میں ہمارے ساتھیوں نے جان کا نذرانہ دیا۔
ریاست اور حکمران طبقے کے تقدس اور اتھارٹی کو کئی ہتھکنڈوں کے ذریعے عوام کے ذہنوں اور نفسیات پر مسلط کیا جاتا ہے۔
ہر دل کمار ان تمام پہچانوں کے علاوہ ایک مخلص اور سچا انسان بھی تھا۔ وہ واقعی ہردل تھا۔
مورخہ 22 جنوری2017ء کو کے این شاہ میں ایک روز ہ مارکسی اسکول کا انعقاد کیا گیا جو دو موضوعات پر مشتمل تھا۔
مورخہ 22 جنوری 2017ء کو دادو میں ایک روز ہ مارکسی اسکول کا انعقاد کیا گیا جس میں تین موضوعات زیر بحث آئے۔
ہندوستان اور پاکستان کا شمار فوجی ساز و سامان پر سب سے زیادہ اور تعلیم و علاج جیسی بنیادی سہولیات پر کم ترین ریاستی اخراجات کرنے والے ممالک میں ہوتا ہے۔
محنت کش عوام اس تماشے سے اکتا بھی گئے ہیں اور سخت بیزار بھی ہیں۔ میڈیا اسے چلائے جا رہا ہے۔ حکمران الزام تراشیوں کی بھرمار سے اپنے ہی طبقے کو بے نقاب کررہے ہیں۔
دباؤ پہلے ہی سامراجی ریاست کے ایوانوں میں شدید دباؤ اور تناؤ پیدا کررہا ہے۔ یہ ممکن ہے ٹرمپ کو برطرف کردیا جائے۔ لیکن چہروں کے بدلنے سے نظام تو نہیں بدلتے!
مورخہ 22 جنوری بروز اتوار ایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد کراچی میں کیا گیا جو دو سیشنز پر مشتمل تھا۔
جیتنے والی یونین کے لئے سب سے بڑا چیلنج یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی نجکاری کو رکوانا اور اس کے ساتھ محنت کشوں کے تمام حقوق کو بحال کروانا ہے۔
احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی یو ڈی سی کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری ڈاکٹر چنگیز نے کہا کہ عوامی اداروں کی نجکاری معاشی دہشت گردی ہے،ہمارے حکمران آئی ایم ایف اوردیگر عالمی مالیاتی اداروں کی ایما پر عوامی اداروں کو نیلام کرنے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔
مورخہ 22 جنوری بروز اتوار راولپنڈی میں ایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد کیا گیا۔ مارکسی اسکول دو نکاتی ایجنڈا پر مشتمل تھا۔ تقریباً پچاس ساتھیوں نے مارکسی سکول میں شرکت کی۔
ڈونلڈ ٹرمپ جو اندھا دھند جارحانہ پالیسیوں اور فیصلوں کے اعلانات کرتا جارہا ہے وہ امریکی ریاست کے اپنے خارجی اور سفارتی مفادات کے لیے بھی نقصان دہ ثابت ہوسکتے ہیں۔ اور یہ ضروری نہیں کہ ٹرمپ ان کو مسلسل جاری رکھ سکے۔
افغان مہاجرین کا مسئلہ ضیاالحق کے جرائم کی طویل فہرست میں سے ایک کڑی ہے۔
پاکستان جیسے ممالک میں پرولتاریہ بحیثیت مجموعی ایک پسماندہ سماج میں جدید ترین فرائض کے حامل انقلاب کا امین اور علمبردار ہے۔