مزدور تحریک

سرینگر: یوم مئی پر ہزاروں محنت کشوں کی ریلی

سرینگر: یوم مئی پر ہزاروں محنت کشوں کی ریلی

| رپورٹ: PTUDC کشمیر | محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر یکم مئی کو سرینگر میں ’سنٹر فار انڈین ٹریڈ یونینز‘ (CITU) کے زیر اہتمام چنار پارک سے مختلف شعبوں کے محنت کشوں کی ریلی نکالی گئی۔ محنت کشوں نے اپنے مطالبات پر مبنی بینرز اور پلے کارڈز […]

مئی 6, 2016 ×
دادو، سکھر اور نواحی شہروں میں یوم مئی کے موقع پر جلسوں اور ریلیوں کا انعقاد

دادو، سکھر اور نواحی شہروں میں یوم مئی کے موقع پر جلسوں اور ریلیوں کا انعقاد

یوم مئی 2016ء کے موقع پر دادو، سکھر اور نواحی شہروں میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) اور مختلف ٹریڈ یونین تنظیموں کی جانب سے ریلیوں اور مزدور جلسوں کا انعقاد کیا گیا۔

مئی 6, 2016 ×
ملتا ن: یوم مئی کے موقع پر ریلیاں اور سیمینار، نجکاری کے خلاف یونائیٹڈ فرنٹ بنانے کا فیصلہ

ملتا ن: یوم مئی کے موقع پر ریلیاں اور سیمینار، نجکاری کے خلاف یونائیٹڈ فرنٹ بنانے کا فیصلہ

| رپورٹ: PTUDC ملتان | پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) ملتان کے زیر اہتمام یوم مئی کے موقع پرمزدور سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت سید حیدر عباس گردیزی نے کی جبکہ سابق وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل مرزا عزیز اکبر بیگ، وا پڈا ہائیڈرو یونین کے […]

مئی 5, 2016 ×
نواب شاہ: یوم مئی کے موقع پر ریلی اور جلسہ کا انعقاد

نواب شاہ: یوم مئی کے موقع پر ریلی اور جلسہ کا انعقاد

| رپورٹ: کامریڈ سکندر زؤنر | مزدوروں کے عالمی دن کے حوالے سے شکاگو کے شہید مزدوروں کو خراج تحسین پیش کرنے اور مہنگائی، بیروزگاری اور نجکاری کے خلاف تاج کالونی سے پریس کلب نواب شاہ تک ریلی نکالی گئی۔ ریلی پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کی جانب سے […]

مئی 5, 2016 ×
صادق آباد: یوم مئی کے موقع پر محنت کشوں کی ریلیاں اور جلسہ عام کا انعقاد

صادق آباد: یوم مئی کے موقع پر محنت کشوں کی ریلیاں اور جلسہ عام کا انعقاد

| رپورٹ: PTUDC صادق آباد | موجودہ نظام اقلیتی طبقے کی حکمرانی کا ہے۔ پاکستان میں ’جمہوریت‘ نہیں بلکہ دولت مندوں کے ’سرمائے کی آمریت‘ ہے۔ طبقاتی تقسیم کے شکار پاکستانی سماج، اونچ نیچ کے نظام، غریب اور امیر کی تقسیم اورسامراجی نظام معیشت کاخاتمہ کرتے ہوئے، ذرائع پیداوار، جاگیروں […]

مئی 5, 2016 ×
سیالکوٹ: یوم مئی پر مزدور جلسے کا انعقاد

سیالکوٹ: یوم مئی پر مزدور جلسے کا انعقاد

| رپورٹ: ناصر بٹ | پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کی جانب سے عالمی یوم مزدور پر سیالکوٹ بار ہال میں پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی PLF کے رہنما الیاس خان تھے جبکہ پروگرام زیر صدارت سینئر لیبر وکیل وحید بخاری منعقد ہوا۔ […]

مئی 4, 2016 ×
فیصل آباد: یومِ مئی کے موقع پر مزدور جلسے کا انعقاد

فیصل آباد: یومِ مئی کے موقع پر مزدور جلسے کا انعقاد

| رپورٹ: احمد مفاز | یوم مئی کے موقع پر پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کی جانب سے قائد اعظم ہال ضلع کچہری فیصل آباد میں جلسے کا اہتمام کیا گیا۔ جلسے کی صدارت ریلوے ورکرز یونین کے صدر عاشق چوہدری نے کی۔ مہمان خصوصی PTUDC کے انٹرنیشنل سیکرٹری […]

مئی 3, 2016 ×
جامپور: یوم مئی کے موقع پر محنت کشوں کی ریلی

جامپور: یوم مئی کے موقع پر محنت کشوں کی ریلی

| رپورٹ: طیب رفیق | محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پورے ملک اور دنیا بھر کی طرح جام پور میں بھی پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC)، پیپلز پارٹی، پروگریسو یوتھ الائنس (PYA)، کسان اکٹھ اور واپڈا کے محنت کشوں نے مشترکہ ریلی منعقد کی۔ ریلی کا […]

مئی 3, 2016 ×
بنوں: یوم مئی کے موقع پر مزدور جلسے کا انعقاد

بنوں: یوم مئی کے موقع پر مزدور جلسے کا انعقاد

| رپورٹ: سید عدنان ہاشمی | یوم مئی کے حوالے سے بنوں میں ایک جلسے کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC)، پیپلز لیبر بیورو، پیپلز یوتھ آرگنائزیشن، میونسپل کمیٹی ایمپلائزیونین، ہائیڈرویونین سے وابستہ مزدور رہنما اور محنت کش موجود تھے۔ تقریب سے PTUDC کے […]

مئی 3, 2016 ×
محمد پور دیوان: یوم مئی کے موقع پر ریلی اور جلسہ

محمد پور دیوان: یوم مئی کے موقع پر ریلی اور جلسہ

| رپورٹ: باؤ نذر | محمد پور دیوان میں یکم مئی کے حوالے سے پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے زیر اہتمام ریلی و جلسہ منعقد ہوا۔ ریلی شام 5 بجے سرائیکی ہاؤس محمد پور دیوان سے نکالی گئی۔ ریلی میں طلبہ، نوجوان، پلے دار، کسان، مزدور شامل تھے […]

مئی 3, 2016 ×
کوٹ ادو: یوم مئی کے موقع پر ریلی اور جلسہ

کوٹ ادو: یوم مئی کے موقع پر ریلی اور جلسہ

| رپورٹ: PTUDC کوٹ ادو | یوم مزدور کے موقع پر یکم مئی کو مزدور ایکشن کمیٹی اور پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کی کال پر تحصیل بھر کی مزدور تنظیموں نے ریلوے اسٹیشن کوٹ ادو سے ایک ریلی نکالی جس کا مرکزی نعرہ مہنگائی، بے روزگاری، نجکاری، جاگیرداری […]

مئی 3, 2016 ×
کشمیر بھر میں یوم مئی کے موقع پر جلسوں اور ریلیوں کا انعقاد

کشمیر بھر میں یوم مئی کے موقع پر جلسوں اور ریلیوں کا انعقاد

دنیا بھر کی طرح کشمیر میں بھی یوم مزدور بھر پور جوش و جذبہ سے منا یا گیا۔ مختلف تقاریب میں جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) اور پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے نمائندگان نے کشمیر میں ٹریڈ یونین پر عائد پابندی کی بھر پور مذمت کی۔

مئی 2, 2016 ×
شمالی پنجاب: یوم مئی کے موقع پر جلسوں اور ریلیوں کا انعقاد

شمالی پنجاب: یوم مئی کے موقع پر جلسوں اور ریلیوں کا انعقاد

پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) اور دوسری مزدور تنظیموں کے زیر اہتمام شمالی پنجاب کے مختلف شہروں میں یوم مئی پر جلسوں اور ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔

مئی 2, 2016 ×
حیدرآباد اور نواحی شہروں میں یوم مئی کے موقع پر ریلیاں اور سیمینار

حیدرآباد اور نواحی شہروں میں یوم مئی کے موقع پر ریلیاں اور سیمینار

دنیا بھر کے طرح حیدر آباد میں بھی یوم مئی کے موقع پر کئی تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔

مئی 1, 2016 ×
دادو: تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر اساتذہ کا احتجاج

دادو: تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر اساتذہ کا احتجاج

| رپورٹ: PTUDC دادو | دادو میں اساتذہ نے چار ماہ سے تنخواہیں جاری نہ کرنے کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کردی۔ اساتذہ کا کہنا ہے کہ کرپٹ افسران اپنی کرپشن کو چھپانے کی خاطر اساتذہ کا معاشی قتل عام کر رہے ہیں اور چار ماہ سے تنخواہیں روک رکھی […]

اپریل 22, 2016 ×