مزدور تحریک

سندھ بھر میں یوم مئی 2016ء کی تیاریاں جاری

سندھ بھر میں یوم مئی 2016ء کی تیاریاں جاری

| رپورٹ: کامریڈ ضیاء | محنت کشوں کے عالمی دن کے حوالے سے تمام ملک کی طرح سندھ کے کئی شہروں اور قصبوں میں یوم مئی کی ریلیاں اور جلسے کیے جائینگے۔ دادو دادو میں یوم مئی کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ یکم مئی صبح کو ہائی ویز لیبر ہال […]

اپریل 21, 2016 ×
دادو: سرکاری گوداموں سے گندم کی بوریاں نہ ملنے پر انقلابی ہاری جدوجہد کا احتجاج

دادو: سرکاری گوداموں سے گندم کی بوریاں نہ ملنے پر انقلابی ہاری جدوجہد کا احتجاج

| رپورٹ: کامریڈ زاہد | سرمایہ دارانہ نظام کے ظالم حکمرانوں نے جس طرح ملک کی تمام معیشت کو تباہ کردیا ہے اسی طرح انہوں نے زرعی شعبے کو بھی برباد کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے۔ پہلے ہی انہوں نے کپاس، گنا اور دھان کی کم قیمت دے […]

اپریل 20, 2016 ×
اوکاڑہ: انجمن مزارعین کی جدوجہد کا پس منظر

اوکاڑہ: انجمن مزارعین کی جدوجہد کا پس منظر

| رپورٹ: قاسم گوندل | یہ تنظیم 2001ء کے اواخرمیں اوکاڑہ کے مزارعین نے ریاست کے سب سے طاقتور ادارے فوج کے جبر سے تنگ آکر بنائی۔ اس تنظیم کی سیاست اوراسکے مقاصد کو اچھی طرح سمجھنے کیلئے ہمیں اوکاڑہ کے ان مزارعین کی تاریخ کا جائزہ لینا ہوگا۔ بیسویں […]

اپریل 19, 2016 ×
ملتان: پیراں غائب پاور سٹیشن پر شب خون اور نجکاری کی کوشش

ملتان: پیراں غائب پاور سٹیشن پر شب خون اور نجکاری کی کوشش

| رپورٹ:محمود بھٹی، زونل چیئرمین واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکر یونین ملتان | نیچرل گیس پاور اسٹیشن پیراں غائب جینکو III ملتان کا ایک بڑا اور پرانا پاور ہاؤس ہے جس کا کل رقبہ 7 مربع ہے۔ اس میں 350 گھر ہیں اور 250 میگا واٹ کی 4 مشینیں ہیں، 2 […]

اپریل 17, 2016 ×
سیالکوٹ: لیدر فیلڈ میں محنت کشوں کی شاندار کامیابی

سیالکوٹ: لیدر فیلڈ میں محنت کشوں کی شاندار کامیابی

| رپورٹ:PTUDC سیالکوٹ | لیدر فیلڈ سیالکوٹ کی بڑی فیکٹریوں میں سے ایک ہے جہاں پر 5000 سے زائد محنت کش کام کرتے ہیں، اس فیکٹری کے مالک اجمل چیمہ و اکمل چیمہ سابقہ وفاقی وزیر اور ضلع ناظم رہ چکے ہیں۔ فیکٹری کو اپنے ہنر مند محنت کشوں کی […]

مارچ 20, 2016 ×
پی آئی اے ہڑتال کے اسباق

پی آئی اے ہڑتال کے اسباق

| تحریر: لال خان | پی آئی اے کے محنت کشوں کی حالیہ ہڑتال نے اس ملک میں طبقاتی جدوجہد کی تاریخ کا اہم باب رقم کیا ہے جس سے موجودہ معروضی صورتحال اور آنے والے وقت کے حوالے سے کئی نتائج اخذ کئے جا سکتے ہیں۔ پی آئی اے […]

فروری 11, 2016 ×
راولپنڈی: پی آئی اے میں ہڑتال کا ساتواں دن

راولپنڈی: پی آئی اے میں ہڑتال کا ساتواں دن

| رپورٹ: وقاص ملنگی | پی آئی اے کے ملازمین پروحشیانہ تشد داور قتل عام کے تقریباً ایک ہفتے بعد بھی پی آئی اے کے محنت کشوں کے جذبے اورحوصلوں میں کمی نہی آئی۔حکومت کی طرف سے مختلف طریقوں اور ہتھکنڈوں کے ذریعے تحریک کو زائل کرنے کی کوششیں بھی […]

فروری 8, 2016 ×
پی آئی اے پر شب خون کی کوشش، چندحقائق

پی آئی اے پر شب خون کی کوشش، چندحقائق

| تحریر: قمرالزماں خاں | 2 فروری کو ضیا الحق کی روح کافی پرسکون ہوئی ہوگی، گو فروری 1978ء کو کالونی ٹیکسٹائل ملز میں ضیا الحق کی فورسز کے ہاتھوں مزدوروں کی ہلاکتیں سینکڑوں میں تھیں، مگر پھر بھی اپنے روحانی اور سیاسی پیشوا کی روش کو اختیار کیاگیا، کراچی […]

فروری 7, 2016 ×
پی آئی اے کی نجکاری نا منظور، کوٹ ادو میں احتجاجی مظاہرہ

پی آئی اے کی نجکاری نا منظور، کوٹ ادو میں احتجاجی مظاہرہ

| رپورٹ: PTUDC کوٹ ادو | پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپیئن (PTUDC)، پروگریسو یوتھ الائنس (PYA) اور پاکستان پیپلز پارٹی کوٹ ادو کے کارکنان کی جانب سے نجکاری کے خلاف پریس کلب کوٹ ادو کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کوٹ ادو […]

فروری 6, 2016 ×
پی آئی اے کے محنت کشوں کے قتل اور نجکاری کے خلاف دادو میں احتجاجی ریلی

پی آئی اے کے محنت کشوں کے قتل اور نجکاری کے خلاف دادو میں احتجاجی ریلی

| رپورٹ: PTUDC دادو | نجکاری کی پالیسی اور پی آئی اے کے محنت کشوں کے قتل کے خلاف دادو میں احتجاجی ریلی 3 فروری 2016ء کو میونسپل پارک سے نکالی گئی جو مین چوک سے ہوکر پریس کلب پہنچی۔ شرکا نے پی آئی اے کے محنت کشوں پر ریاستی […]

فروری 5, 2016 ×
پی آئی اے میں ہڑتال: اور نکلے ہیں عشاق کے قافلے!

پی آئی اے میں ہڑتال: اور نکلے ہیں عشاق کے قافلے!

| تحریر: لال خان | پی آئی اے کے محنت کشوں کی جانب سے گزشتہ ایک مہینے سے نجکاری کے خلاف احتجاج، نیم ہڑتال اور ایجی ٹیشن کا سلسلہ 2 فروری کو ڈرامائی انداز میں ایک دھماکہ خیز شکل اختیار کر گیا جب جوائنٹ ایکشن کمیٹی (JAC) کی جانب سے […]

فروری 3, 2016 ×
شہداد کوٹ: شاہ عنایت شہید کانفرنس کا انعقاد

شہداد کوٹ: شاہ عنایت شہید کانفرنس کا انعقاد

| رپورٹ: PTUDC دادو | شاہ عنایت شہید کے یوم شہادت کی مناسبت سے 8 جنوری کو لیبرہال شہدادکوٹ میں کسان کانفرنس منعقد کی گئی جس کی صدارت ہاری رہنما کامریڈ قادر بخش سیلرو نے کی جب کہ مہمان خاص نوجوان آبادکار فورم کے صدر قاضی محسن تھے۔ ایڈووکیٹ طارق […]

جنوری 10, 2016 ×
پی آئی اے کی نجکاری اور حکمرانوں کے جھوٹ

پی آئی اے کی نجکاری اور حکمرانوں کے جھوٹ

| تحریر: چنگیز ملک | موجودہ حکومت اپنی مزدور دشمن پالیسیوں کو عملی جامہ پہنانے کے لئے مختلف ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے۔ مختلف اداروں کو ٹکڑے ٹکڑے کر کے بیچنے کی پلاننگ کے بعد پی آئی اے کو ایک ’’لمیٹڈ کمپنی‘‘ قرار دینے کا مقصد بھی اس کو اپنے […]

دسمبر 24, 2015 ×
فیسکو کی نجکاری کے خلاف احتجاجی ریلی اور دھرنا

فیسکو کی نجکاری کے خلاف احتجاجی ریلی اور دھرنا

| رپورٹ: نعمان زاہد | 18 نومبر بروز بدھ فیصل آباد میں فیسکو کے محنت کشوں نے احتجاجی ریلی نکالی اور ضلع کونسل کے سامنے دھرنہ دیا۔ ریلی کے دوران راستے میں عابد شیر علی کے گھر کے سامنے دھرنا دیا گیا اور حکومت اور نجکاری کے خلاف شدید نعرے […]

نومبر 20, 2015 ×
’’سندر اسٹیٹ سانحہ کا مقدمہ شہباز شریف پر چلایا جائے‘‘، حیدر آباد میں مظاہرہ

’’سندر اسٹیٹ سانحہ کا مقدمہ شہباز شریف پر چلایا جائے‘‘، حیدر آباد میں مظاہرہ

| رپورٹ: اویناش | پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کی جانب سے مورخہ 8 اکتوبر کو حیدرآباد پریس کلب کے سامنے حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا گیا جس میں ریلوے ورکرز یونین، آل پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف یونین، مزدور اتحاد میرپورخاص، پروگریسو یوتھ الائنس و دیگرٹریڈ یونین اور طلبہ […]

نومبر 17, 2015 ×