دادو: مشال خان کے یومِ شہادت پر تقریب کا انعقاد
شرکا نے اس موقع پر مشال خان کی جدوجہد کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا
شرکا نے اس موقع پر مشال خان کی جدوجہد کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا
پشتون تحفظ مومنٹ کے حق میں ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکا نے ریاستی جبر، دہشت گردی کے خلاف دوغلی پالیسیوں، امریکی سامراج اور قومی محرومی کے خلاف اور پشتون تحفظ تحریک کے حق میں فلک شگاف نعرے لگائے۔
ہم سمجھتے ہیں کہ اس گلے سڑے سرمایہ دارانہ نظام کے تحت ملک کا بوسیدہ انفراسٹرکچر اور علاج کا ناقص انتظام اُن کی موت کا ذمہ دار ہے۔
سیاسی و سماجی کارکنان، محنت کشوں، طلبہ ، صحافیوں، ٹریڈ یونین رہنماؤں و خواتین سمیت کامریڈ جام ساقی کے رشتہ داروں نے سینکڑوں کی تعداد میں شرکت کی۔
مقررین نے لڑکیوں کی تعلیم کے ساتھ ساتھ محنت کش خواتین میں طبقاتی شعور اجاگر کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
اس موقع پر مقررین نے کہا کہ جام ساقی نے تمام عمر صعوبتیں برداشت کیں مگر حکمران طبقات سے مصالحت کرنے سے انکار کیا۔
تعزیتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کامریڈ جام ساقی کی انقلابی جدوجہد پر روشنی ڈالی۔
مقررین نے کہا کہ محنت کش عورتوں کو اپنے حقوق کی لڑائی محنت کش مردوں کے شانہ بشانہ لڑنی ہو گی۔
مقررین نے جام ساقی کی زندگی اور ان کی انقلابی جدوجہد پر روشنی ڈالی اور ان کی جدوجہد کو جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا۔
حبیب جالب کی یاد میں ایک نشست ’چائے شائے کیفے‘ پر منعقد کی گئی۔ جس میں جی سی یونیورسٹی اور ایگریکلچر یونیورسٹی سے طلبہ نے شرکت کی۔
مقررین نے کہا ہے کہ موجودہ نظام کی موجودگی میں مظلوم قومیتوں کے حق خودارادیت سمیت بنیادی مسائل کا حل ممکن نہیں ہے۔
ملتان لا کالج میں انقلابی طلبہ محاذ اور پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین ملتان کے زیرِاہتمام محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں محنت کشوں اور طلبہ نے شرکت کی۔
حیدرآباد پریس کلب میں محنت کش خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے ’عورت اور انقلاب‘ کے عنوان سے ایک سیمینار منعقد کیا گیا جس میں مختلف تعلیمی اداروں سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے خواتین و حضرات نے بھرپور شرکت کی۔
تقریب میں پیرامیڈیکل سٹاف، نرسنگ فیڈریشن، تعلیمی اداروں اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین اور سیاسی کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
مقررین اور شرکا نے کامریڈ جام ساقی کے عزم اور جدوجہد کو اپنے لئے مشعل راہ قرار دیا اور سوشلسٹ انقلاب کی لڑائی جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا۔