رپورٹیں

کراچی میں مارکسی سکول کا انعقاد

کراچی میں مارکسی سکول کا انعقاد

مورخہ 22 جنوری بروز اتوار ایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد کراچی میں کیا گیا جو دو سیشنز پر مشتمل تھا۔

جنوری 30, 2017 ×
راولپنڈی: پاکستان اسٹیل ملز اور دیگر عوامی اداروں کی نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

راولپنڈی: پاکستان اسٹیل ملز اور دیگر عوامی اداروں کی نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی یو ڈی سی کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری ڈاکٹر چنگیز نے کہا کہ عوامی اداروں کی نجکاری معاشی دہشت گردی ہے،ہمارے حکمران آئی ایم ایف اوردیگر عالمی مالیاتی اداروں کی ایما پر عوامی اداروں کو نیلام کرنے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔

جنوری 27, 2017 ×
راولپنڈی میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

راولپنڈی میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

مورخہ 22 جنوری بروز اتوار راولپنڈی میں ایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد کیا گیا۔ مارکسی اسکول دو نکاتی ایجنڈا پر مشتمل تھا۔ تقریباً پچاس ساتھیوں نے مارکسی سکول میں شرکت کی۔

جنوری 27, 2017 ×
مظفر آباد میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

مظفر آباد میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

پہلا اسیشن ’عالمی وملکی تناظر‘ پر تھا جبکہ دوسرا سیشن ’غیر ہموار اور مشترک ترقی‘ پر تھا۔

جنوری 24, 2017 ×
فیصل آباد میں بیروزگار نوجوان تحریک کے کیمپ کا انعقاد

فیصل آباد میں بیروزگار نوجوان تحریک کے کیمپ کا انعقاد

دن بھر نوجوانوں نے کیمپ کا دورہ کیا اور BNT کے مطالبات سے مکمل اتفاق کا اظہار کرتے ہوئے اس کا حصہ بننے پر آمادگی ظاہر کی۔

جنوری 14, 2017 ×
سعودی عرب میں محنت کشوں پر ریاستی جبر کے خلاف ملک گیر احتجاج جاری

سعودی عرب میں محنت کشوں پر ریاستی جبر کے خلاف ملک گیر احتجاج جاری

سعودی عرب میں غیر ملکی محنت کشوں پر ریاستی جبر اور قید اور کوڑوں کی اذیتوں کے خلاف پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کا ملک گیر احتجاج گزشتہ دنوں بھی جاری رہا۔

جنوری 14, 2017 ×
لاہور: اورنج لائن منصوبے میں محنت کشوں کی مسلسل ہلاکتیں

لاہور: اورنج لائن منصوبے میں محنت کشوں کی مسلسل ہلاکتیں

اس منصوبے میں ہلاکتوں کا یہ پہلا واقعہ نہیں ہے ،اس سے پہلے بھی کئی دفعہ ایسے حادثات پیش آچکے ہیں۔

جنوری 13, 2017 ×
مظفرآباد: ارشد بلو کی برسی کے موقع پر این ایس ایف کی یونٹ سازی کی تقریب

مظفرآباد: ارشد بلو کی برسی کے موقع پر این ایس ایف کی یونٹ سازی کی تقریب

تقریب کا عنوان ’’اِس پار بھی لیں گے آزادی، اُس پار بھی لیں گے آزادی‘‘ رکھا گیا تھا اور دیگر طلبہ تنظیموں کے قائدین کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔

جنوری 12, 2017 ×
چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی 88ویں سالگرہ کے موقع پر حسن ابدال میں تقریب

چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی 88ویں سالگرہ کے موقع پر حسن ابدال میں تقریب

آصف رشید نے بحث کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کا بنیادی سوشلسٹ منشور ہی تھا جس نے پارٹی کو دو سال کے مختصر عرصے میں پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی بنا دیا تھا۔

جنوری 10, 2017 ×
راجن پور: پاکستان کی سیاسی صورتحال پر سیمینار

راجن پور: پاکستان کی سیاسی صورتحال پر سیمینار

24 دسمبر بروز ہفتہ راجن پور بار میں پاکستان کی سیاسی و معاشی صورتحال اور انقلابیوں کی ذمہ داری کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

جنوری 10, 2017 ×
سعودی عرب میں محنت کشوں پر ریاستی جبر کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے

سعودی عرب میں محنت کشوں پر ریاستی جبر کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے

پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کی جانب سے مورخہ 8 جنوری بروز اتوار ملک گیر احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔

جنوری 9, 2017 ×
جوہی میں ایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد

جوہی میں ایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد

مورخہ 31 دسمبر 2016ء کو جوہی میں ایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد کیا گیا جو دو موضوعات پر مشتمل تھا۔

جنوری 5, 2017 ×
پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کی جانب سے سعودی عرب میں غیر ملکی مزدوروں کو قید و کوڑوں کی سزا کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کی جانب سے سعودی عرب میں غیر ملکی مزدوروں کو قید و کوڑوں کی سزا کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

سعودی عرب میں محنت کشوں کو اپنے حقوق کی آواز اٹھانے اور واجب الادا اجرتیں مانگنے کی پاداش میں سخت سزائیں سنائی گئی ہیں۔

جنوری 4, 2017 ×
دادو میں ایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد

دادو میں ایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد

مورخہ 18 دسمبر 2016ء کو دادو میں ایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد کیا گیا جو دو موضوعات پر مشتمل تھا۔

دسمبر 28, 2016 ×
میرپور بٹھورو میں ایک روزہ مارکسی سکول

میرپور بٹھورو میں ایک روزہ مارکسی سکول

سکول میں فیڈل کاسترو کی انقلابی جدوجہد اور موجودہ عالمی صورتحال کو زیر بحث لایا گیا۔

دسمبر 26, 2016 ×