رپورٹیں

راولاکوٹ: بالشویک انقلاب کی 99ویں سالگرہ پر مارکسی سکول کا انعقاد

راولاکوٹ: بالشویک انقلاب کی 99ویں سالگرہ پر مارکسی سکول کا انعقاد

سکول کو چیئر سبحان عبدالمالک نے کیا جبکہ دانیال عارف نے ایجنڈے پر لیڈآف دی۔

نومبر 9, 2016 ×
کوئٹہ: سانحہ گڈانی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

کوئٹہ: سانحہ گڈانی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

مظاہرین سے مرک ایمپلائز یونین کے رہنما منظور بلوچ، پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے مرکزی چیئر مین نذرمینگل، غلام رسول اور علی رضا منگول نے خطاب کیا۔

نومبر 8, 2016 ×
پشاور: بالشویک انقلاب کی 99ویں سالگرہ پر خصوصی نشست کا اہتمام

پشاور: بالشویک انقلاب کی 99ویں سالگرہ پر خصوصی نشست کا اہتمام

سنگین باچا نے بحث کا آغاز کرتے ہوئے بالشویک انقلاب کی حاصلات اور سیاسی زوال پزیری پر تفصیلاً روشنی ڈالی

نومبر 7, 2016 ×
دادو: سانحہ گڈانی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

دادو: سانحہ گڈانی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سانحے میں ملوث سرمایہ داروں، ٹھیکیداروں اور سرکاری عملے پر قتل کا مقدمہ درج کیا جائے اور قرار واقعی سزا دی جائے اور شہید مزدوروں کے ورثا کو کم از کم پچاس لاکھ روپے کی ادائیگی کی جائے۔

نومبر 7, 2016 ×
دادو میں بالشویک انقلاب کی 99ویں سالگرہ پر سیمینار

دادو میں بالشویک انقلاب کی 99ویں سالگرہ پر سیمینار

سیمینار میں موجودہ عالمی و ملکی صورتحال اور سوشلسٹ انقلاب کا تناظر زیر بحث رہا۔

نومبر 7, 2016 ×
گڈانی شپ بریکنگ یارڈ: ہر لمحہ زہر بھری فضا میں گھلتی زندگی

گڈانی شپ بریکنگ یارڈ: ہر لمحہ زہر بھری فضا میں گھلتی زندگی

خطرات اور ہلاکت سے بھری اس فضا میں زندگی کرتے مزدور دراصل لمحہ لمحہ موت اور بیماریاں کشید کر رہے ہیں۔

نومبر 3, 2016 ×
گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں دھماکہ، کم از کم 16 محنت کش ہلاک، درجنوں شدید زخمی

گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں دھماکہ، کم از کم 16 محنت کش ہلاک، درجنوں شدید زخمی

حکمرانوں کے بیہودہ تماشوں کی خبریں گزشتہ کئی دن سے مسلسل چلانے والے میڈیا پر اس اندوہناک خبر کا بلیک آؤٹ کیا گیا ہے۔

نومبر 2, 2016 ×
طبقاتی جدوجہد کی 35ویں کانگریس 2016ء تصاویر میں

طبقاتی جدوجہد کی 35ویں کانگریس 2016ء تصاویر میں

کانگریس کا انعقاد 22 اور 23 اکتوبر کو ایوان اقبال لاہور میں کیا گیا جس میں ملک بھر سے تقریباً 2200 کامریڈز نے شرکت کی۔

اکتوبر 24, 2016 ×
مظفر آباد میں مارکسی سکول کا انعقاد

مظفر آباد میں مارکسی سکول کا انعقاد

سکول ایک ہی سیشن ’’بائیں بازو کا کمیونزم: ایک طفلانہ بیماری‘‘ پر مشتمل تھا۔ سیشن کو چیئر عامر سہیل نے کیا۔

ستمبر 9, 2016 ×
جین لیونز (1957-2016): ایک کامریڈ، ایک دوست اور ایک باوقار انسان!

جین لیونز (1957-2016): ایک کامریڈ، ایک دوست اور ایک باوقار انسان!

پاکستان میں انقلابی مارکسسٹ قوت کی تعمیر میں سرگرم ’طبقاتی جدوجہد‘ کے کامریڈز کی انہوں نے ہمیشہ ہر ممکن طریقے سے تائید اور مدد کی۔

ستمبر 8, 2016 ×

مظفر آباد میں مارکسی سکول کا انعقاد

سکول ایک ہی سیشن ’جنوبی ایشیا کا تناظر‘ پر مشتمل تھا۔

اگست 15, 2016 ×
رحیم یارخاں: رئیس کجل کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

رحیم یارخاں: رئیس کجل کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

ڈاکٹر لال خان نے کہا کہ کامریڈ کجل بھوک، افلاس، جہالت اور بیماریاں پھیلانے والے سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مردانہ وار جدوجہد کررہا تھا اور اسی نظام نے وقت سے بہت پہلے اس کی زندگی چھین لی۔

اگست 11, 2016 ×
خانسپور: تین روزہ نیشنل مارکسی سکول 2016ء کا انعقاد

خانسپور: تین روزہ نیشنل مارکسی سکول 2016ء کا انعقاد

نتہائی کٹھن معاشی اور سماجی حالات میں تمام تر مصائب کو شکست دیتے ہوئے سکول میں ملک کے طول و عرض سے 150 سے زائد نوجوانوں نے شرکت کی۔

جولائی 27, 2016 ×
رئیس کجل بچھڑ گئے، ان کی جدوجہد جاری رہے گی!

رئیس کجل بچھڑ گئے، ان کی جدوجہد جاری رہے گی!

رئیس کجل کی محبت کے دیپ اس کے ہر کامریڈ کے دل میں جل رہے ہیں اور جلتے رہیں گے۔

جولائی 25, 2016 ×
دادو اور جوہی میں مارکسی سکولوں کا انعقاد

دادو اور جوہی میں مارکسی سکولوں کا انعقاد

دادو اور جوہی میں 16 اور 17 جولائی کو مارکسی سکولوں کا انعقاد کیا گیا۔

جولائی 25, 2016 ×