اداریہ

’’دراندازی‘‘

’’دراندازی‘‘

اداریہ جدوجہد:- پشاور میں ایئربیس پر دہشت گردی کے حملے پر پاک فوج کے ترجمان نے چند گھنٹوں بعد ہی یہ بیان داغ دیا کہ اس حملے کی منصوبہ بندی، تربیت اور کنٹرول وغیرہ سب افغانستان سے ہوا تھا۔ دوسرے دن افغانستان کے صدارتی محل کے جوابی بیان کے مطابق […]

ستمبر 23, 2015 ×
جنگِ 1965ء: کون جیتا‘ ہارا کون؟

جنگِ 1965ء: کون جیتا‘ ہارا کون؟

اداریہ جدوجہد:- 50 سال قبل ایک جنگ ہوئی تھی۔ آج ریڈکلف لائن کے آر پار اس جنگ کے وحشیانہ جشن منائے جارہے ہیں۔ دونوں فریق فتح کے شادیانے بجا رہے ہیں۔ جنگ کرنے اور کروانے والے تو دونوں طرف جیتے۔ ہارے تو اس سیما کے آر پار کے محنت کش […]

ستمبر 5, 2015 ×
کون اپنا‘ کون پرایا؟

کون اپنا‘ کون پرایا؟

اداریہ جدوجہد:- جب کسی معاشرے پر زوال آتا ہے تو اسکے رشتوں، ناطوں، قدروں اور ڈھانچوں کا اصل روپ بے نقاب ہوتا ہے۔ پرانی کہاوت ہے کہ ’’برے وقت میں تو اپنا سایہ بھی ساتھ چھوڑ دیتا ہے‘‘۔ لیکن انسان ہے کہ مانتا نہیں۔ سب کچھ جان کر بھی جھوٹے […]

اگست 22, 2015 ×
عذابوں کے سیلاب!

عذابوں کے سیلاب!

اداریہ جدوجہد:- آفتوں کے سیلاب کتنی بار ہی کیوں نہ آئیں ان کی اذیت کم نہیں ہوتی۔ زخم ہر بار جب بھی لگے، درد تو ہوتا ہے۔ غالب شراب کے عارضی آسرے میں کہیں لکھ گیا تھا کہ رنج سے خوگر ہوا انساں تو مٹ جاتا ہے رنج مشکلیں مجھ […]

اگست 14, 2015 ×
دکھوں کے پہروں میں خوشی کے لمحے

دکھوں کے پہروں میں خوشی کے لمحے

اداریہ جدوجہد:- سیاسی، مذہبی، ثقافتی اور تہذیبی تہواروں میں خوشیوں کے دن بھی ہوتے ہیں اور برسیاں بھی منائی جاتی ہیں۔ کبھی خوشی کبھی غم کو انسانی زندگی کا معمول اور مقصد قرار دیا جاتا ہے۔ لیکن سب کو انتظار خوشیوں کے تہواروں کا ہی ہوتا ہے۔ ہمارے جیسے طبقاتی […]

جولائی 27, 2015 ×
بے مہر سیاست!

بے مہر سیاست!

اداریہ جدوجہد:- عظیم مارکسی استاد ٹیڈگرانٹ نے ایک مرتبہ کہا تھا ’’ماضی کے بغیر کسی مستقبل کا تعین نہیں ہوسکتا۔‘‘ آج جب وقت رک سا گیا ہے تو ناگزیر طور پر ماضی عود کر آیا ہے۔ ماضی کا بھیانک اور اذیت ناک دور آج بھی ایک ’’جمہوری‘‘ ڈھونگ میں عوام […]

جون 26, 2015 ×
انجانے راستے. . .

انجانے راستے. . .

اداریہ جدوجہد:- سوال بڑے سادہ ہیں! جواب بھی بڑے سیدھے ہیں۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ کوئی سیدھی سادی سچائی، ٹھوس حقائق اور ناقابل تردید دلائل کو سننا ہی نہ چاہے، جاننے اور ماننے سے ہی انکاری ہو، تسلیم کرنے سے ہی خوفزدہ ہو تو انسان کرے تو کرے کیا؟ […]

جون 11, 2015 ×
بربریت کی غار ت گری!

بربریت کی غار ت گری!

اداریہ جدوجہد:- منیر نیازی نے جس آسیب کے سائے والے شہرکا ذکر کیا تھا اس کے سائے صرف گہرے اور تاریک ہی نہیں ہورہے ہیں بلکہ پورا سماج لہو لہان ہے۔ کراچی میں دہشت گردی کی حالیہ واردات میں سرعام ایک ہی بس پر فائرنگ کرکے 43 نہتے انسانوں کو […]

مئی 26, 2015 ×
یوم مئی کا پیام!

یوم مئی کا پیام!

اداریہ جدوجہد:- ہر سال یکم مئی کو مزدوروں کے بین الاقوامی دن کے طور پر یومِ مئی منایا جاتا ہے۔ ویسے تو سال میں بیشتر دن کسی نہ کسی ایشو پر منائے جاتے ہیں لیکن یومِ مئی صرف ایک دن نہیں ہے بلکہ تجدید عہد ہے۔ جدوجہد جاری رکھنے کا […]

مئی 1, 2015 ×
لڑکھڑاتی ریاستوں کی بوکھلائی جارحیت

لڑکھڑاتی ریاستوں کی بوکھلائی جارحیت

اداریہ جدوجہد:- اسلام آباد میں منعقد ہونے والے’’کالعدم‘‘ اور غیر کالعدم بنیاد پرست جماعتوں کے اجلاس میں یمن پر پارلیمنٹ کی قراردار کی مذمت کرتے ہوئے ’’اہل سنت والجماعت‘‘ (سپاہِ صحابہ) کے سربراہ مولانا محمد احمد لدھیانوی نے کہا ہے کہ پاکستان کی فوج اگر سعودی عرب کی طرف سے […]

اپریل 18, 2015 ×
بھٹو تیرے قاتل؛ تیرے وارث؟

بھٹو تیرے قاتل؛ تیرے وارث؟

اداریہ جدوجہد:- کل چیئرمین بھٹو کا 36واں یوم شہادت ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو ویسے تو ایک فرد کا نام تھا لیکن تاریخ کے پیرائے میں اس ملک میں 1968-69ء کی انقلابی تحریک کی سوشلسٹ نظریاتی بنیادوں اور سماج کو یکسر تبدیل کر ڈالنے کی محنت کش طبقے کی امنگوں، جدوجہد […]

اپریل 3, 2015 ×
نئی تحریک کا تناظر!

نئی تحریک کا تناظر!

اداریہ جدوجہد:- قومی غیرت، حب الوطنی، ملکی سا لمیت اور ’’وطن کے تقدس‘‘ کا درس دینے والے حکمرانوں نے اسی وطن کے ریاستی اثاثوں کی نیلامی کا بازار یوں سجایا ہے جیسے نشے کے عادی افراد گھر کے برتن بھی بیچ ڈالتے ہیں۔ نجکاری کے بارے میں حکمران صحافت اور […]

مارچ 10, 2015 ×
کتنی دہشت گردیوں سے لڑنا ہوگا؟

کتنی دہشت گردیوں سے لڑنا ہوگا؟

اداریہ جدوجہد:- امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے حالیہ دورہ پاکستان نے سرمایہ دارانہ سفارت کی منافقت، پاکستانی اشرافیہ کی اطاعت اور امریکی سامراج کی بے بسی کو خوب بے نقاب کیا ہے۔ پاکستان کے کرپٹ حکمران (فوجی اسٹیبلشمنٹ سمیت) امریکہ سے زیادہ ’’امداد‘‘ نکلوانے کی چکر میں تھے جبکہ […]

جنوری 17, 2015 ×
بربریت!

بربریت!

اداریہ جدوجہد:- انسان کتنا ہی بے بس ہو، معاشرہ کتنا ہی بے حس ہوجائے لیکن رگ جان میں ایسے خلیے ضرور ہوتے ہیں جنہیں کوئی واقعہ سلگا دیتا ہے۔ ابتدا میں یہ کیفیت کرب اور اذیت کو جنم دیتی ہے لیکن پھر روح کے زخم بھی جاگ کر غصے کو […]

دسمبر 17, 2014 ×
سناٹے کا شور!

سناٹے کا شور!

اداریہ جدوجہد:- عجیب دور سے ہم گزر رہے ہیں۔ سیاسی اور مذہبی جلسوں کی یلغار ہے، ’’ترقیاتی‘‘ منصوبوں کی بھرمار ہے، بیرونی دوروں کی تیز رفتار ہے۔ اتنا شور ہے کہ کچھ سنائی نہیں دیتا، اتنی حرکت ہے لیکن معاشرہ ساکت۔ سکوت میں بھی وقت رکتا نہیں، چلتا رہتا ہے، […]

نومبر 26, 2014 ×