اداریہ

۔30 نومبر کا یوم تاسیس: پیپلز پارٹی کہاں سے کہاں؟

۔30 نومبر کا یوم تاسیس: پیپلز پارٹی کہاں سے کہاں؟

پرانی نسل کے لوگ جنہیں پیپلز پارٹی کے جنم کا مشاہدہ اپنی آنکھوں سے کرنے کا موقع ملا آج کی پیپلز پارٹی کو دیکھ کر ششدر سے رہ جاتے ہیں۔ 30 نومبر1967ء کو بننے والی پیپلز پارٹی میں محنت کش عوام کو ایک امید، راستہ، نجات اور منزل کے حصول […]

نومبر 29, 2013 ×
اداریہ جدوجہد: امریکہ یاترا کے تماشے

اداریہ جدوجہد: امریکہ یاترا کے تماشے

پاکستان کی 66 سالہ تاریخ میں ہر سربراہ مملکت کا سب سے زیادہ توجہ طلب بیرونی دورہ، امریکہ کا ہوتا ہے۔ اسکی بنیادی وجہ یہ ہے کہ پاکستان میں رائج معاشی، سماجی اور اقتصادی نظام کا عالمی سطح پر حتمی آقا امریکہ ہے۔ دوسری عالمی جنگ کے بعد امریکہ تاریخ […]

اکتوبر 25, 2013 ×
اداریہ جدوجہد: مرتضیٰ بھٹو کا لہو کب دُھلے گا؟

اداریہ جدوجہد: مرتضیٰ بھٹو کا لہو کب دُھلے گا؟

کسے خبر تھی کہ 20 ستمبر 1996ء کی ڈھلتی ہوئی شام اس قدر خون آشام تاریکی میں تحلیل ہوجائے گی۔ شام کا دھندلکا جب رات کی تاریکی میں ڈھل رہا تھا تو پاکستان کے سب سے معروف سیاسی پتے 70-کلفٹن کے گرد ونواح کی بجلی بند کر دی گئی۔ جب […]

ستمبر 20, 2013 ×
اداریہ جدوجہد: کراچی، کس جراحی کا طلبگار؟

اداریہ جدوجہد: کراچی، کس جراحی کا طلبگار؟

ایک طرف امریکی سامراج ہچکچاہٹ اور تذبذب کی کیفیت میں شام پر ’’سرجیکل سٹرائیک‘‘ کے لئے پر تول رہا ہے تو دوسری طرف پاکستانی ریاست کراچی میں تشدد، قتل و غارت اور غنڈہ گردی کے خاتمے کے لئے بڑے ’’سرجیکل آپریشن‘‘ کی تیاری کر رہی ہے۔ کراچی کی آبادی دوکروڑ […]

ستمبر 4, 2013 ×
اداریہ جدوجہد: آزادی کا تماشا

اداریہ جدوجہد: آزادی کا تماشا

اگست 1947ء میں برصغیر کی خونریز تقسیم کے ذریعے جو آزادی حاصل ہوئی تھی اسے آج چھیاسٹھ سال گزر چکے ہیں۔ اس خطے کے عظیم شاعر اور اپنے کیمونسٹ ہونے پر فخر کرنے والے فیض احمد فیص نے اس آزادی کو ’’شب گذیدہ سحر‘‘ قرار دیا تھا کیونکہ انگریزوں کے […]

اگست 13, 2013 ×
خیرات کی نمائش!

خیرات کی نمائش!

خیرات کسی مجبور انسان کو صرف جسمانی طور پر مجروح نہیں کرتی بلکہ اس کی روح، احساس، نفسیات، سوچ اور رویوں کو گھائل کر دیتی ہے۔

جولائی 21, 2013 ×
پاکستان پیپلز پارٹی: ثریا سے زمیں پر۔۔۔۔

پاکستان پیپلز پارٹی: ثریا سے زمیں پر۔۔۔۔

2013ء کے انتخابات میں پیپلز پارٹی کو ملنے والی سیٹوں کی تعداد اگرچہ 1997ء کے انتخابات سے زیادہ ہے لیکن اس شکست کے اثرات کہیں زیادہ گہرے ہیں۔ پیپلز پارٹی کا عام سیاسی کارکن اور ووٹر پارٹی قیادت کی عوام دشمن پالیسیوں سے پہلے ہی صدمے میں تھا۔ اس بدترین […]

مئی 30, 2013 ×
آمریتوں کا آسیب

آمریتوں کا آسیب

[تحریر: لال خان] جب قدیم روم کا غلام دارانہ سماجی واقتصادی نظام دم توڑنے لگا اور معاشرہ شدید اضطراب، بے چینی اور خلفشار کا شکار ہوگیا تھاتوسماج کے اوپر مسلط شہنشاہوں کو نیچے سے بغاوت کا خطرہ لاحق ہوا۔

اپریل 25, 2013 ×
بھٹو! تیرا وعدہ کون نبھائے گا؟

بھٹو! تیرا وعدہ کون نبھائے گا؟

پیپلز پارٹی2013ء کی انتخابی مہم کا آغاز چیئر مین ذولفقار علی بھٹو کے 34 ویں یومِ شہادت (4 اپریل)  کو کر رہی ہے۔

اپریل 3, 2013 ×
اداریہ جدوجہد: بانجھ انتخابات

اداریہ جدوجہد: بانجھ انتخابات

پاکستان کی حکمران سیاسی اشرافیہ ایک مرتبہ پھر انتخابات میں حصہ لینے کے لیے سرگرم ہے۔ میڈیا ان انتخابات کے گرد بحثوں کو بڑھاوا دے رہاہے۔

مارچ 14, 2013 ×
اداریہ جدوجہد: سرحدوں کا تناؤ

اداریہ جدوجہد: سرحدوں کا تناؤ

جہاں پاکستان او ر ہندوستان شدید داخلی بحرانوں اور خلفشار کا شکار ہیں وہاں کئی سالوں بعد کشمیر کی کنٹرول لائین پر جھڑپیں ہوئی ہیں جن میں کئی پاکستانی اور ہندوستانی فوجی ہلاک وزخمی ہوئے ہیں۔

جنوری 26, 2013 ×
اداریہ جدوجہد؛ 27 دسمبر کا وار

اداریہ جدوجہد؛ 27 دسمبر کا وار

2007ء میں آن کر پاکستان پر مسلط ایک نیم آمریت اورنیم جمہوریت کا ایک فرسودہ سیٹ اپ لڑکھرانے لگا تھا۔

دسمبر 26, 2012 ×
پیپلز پارٹی کا 45واں یوم تاسیس؛ پیپلز پارٹی توُ کہاں ہے؟

پیپلز پارٹی کا 45واں یوم تاسیس؛ پیپلز پارٹی توُ کہاں ہے؟

30 نومبر 1967ء کو پاکستان میں بظاہر ایک سکوت تھا۔ لیکن سیاست میں نومولود ترقی پسند مفکروں کی نوجوان نسل میں اضطراب کی کیفیت تھی۔ ایوبی آمریت کی طاقت اور جاہ وجلال اپنے عروج پر تھا۔ معیشت میں تیز رفتار ترقی ہورہی تھی۔

نومبر 29, 2012 ×
اداریہ جدوجہد: جرنیلوں کا کرب

اداریہ جدوجہد: جرنیلوں کا کرب

یکم نومبر2012ء کو جب تین جرنیل سپریم کورٹ کے سامنے بدعنوانی کے الزامات میں پیش ہوئے تو ان کی حالت چوہو ں جیسی تھی۔

نومبر 8, 2012 ×
اداریہ جدوجہد: 18 اکتوبر کی شکست

اداریہ جدوجہد: 18 اکتوبر کی شکست

2007ء میں آمریت اور جمہوریت کا ایک بے ہودہ ملغوبہ بکھرنے لگا تھا۔ معاشی شرح نمو کا تیز ابھار آٹھ سالوں میں سماج میں تضادات کو مٹانے کی بجائے ان کو بھڑکا گیا تھا۔ہر روز 10 ہزار انسان غربت کی لکیر سے نیچے گر رہے تھے۔

اکتوبر 23, 2012 ×