اداریہ

اداریہ جدوجہد: ہم کون ہیں؟

اداریہ جدوجہد: ہم کون ہیں؟

ہر عہد میں انسانوں کی انفرادی اور سماجی سوچ اور نفسیات مختلف ہوا کرتی ہے۔ ہر دور کے عروج وزوال میں انکی اپنی شناخت ان کے اپنے شعور میں بھی بدلتی رہتی ہے۔

اکتوبر 3, 2012 ×
اداریہ جدوجہد: 9/11 دہشت اورجارحیت کا تصادم

اداریہ جدوجہد: 9/11 دہشت اورجارحیت کا تصادم

11 ستمبر 2001 ء کے بعد کے گیارہ سال گزر جانے کے باوجود اس دہشت گردی کے واقعے کا حقیقی سراغ نہیں لگایا جا سکا۔ حکمرانوں کے مختلف دھڑوں کے مفکروں اور تجریہ کاروں نے سیاق وسباق سے عاری سازشوں اور قیاس آرائیوں پر مبنی لا محدود من گھڑت تھیوریا […]

ستمبر 9, 2012 ×
اداریہ جدوجہد:آزادی کا اندھیر۔۔۔۔؟

اداریہ جدوجہد:آزادی کا اندھیر۔۔۔۔؟

اگر پاکستان کے مالکان کی آزادی کی 65 سالہ تاریخ ہے تو اس ملک کے محنت کش محکوموں کی بغاوت اور جدوجہدِ آزادی کی بھی ایک تاریخ ہے۔ آج ایک اور جشنِ آزادی یہاں کے 20 کروڑ انسانوں کی محرومیوں اور بربادیوں کے ماتم پر منایا جا رہا ہے۔

اگست 13, 2012 ×
اداریہ جدوجہد: انتخابی ناٹک

اداریہ جدوجہد: انتخابی ناٹک

ملتان میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی کی کامیابی پر شادیانے بجائے جا رہے ہیں جبکہ دوسری جانب مخالف جماعتیں اس حلقے میں پیپلز پارٹی کے ووٹوں کی کمی کا واویلا کر رہی ہیں۔

جولائی 22, 2012 ×
اداریہ جدوجہد: جبرِمسلسل

اداریہ جدوجہد: جبرِمسلسل

آج سے35سال قبل اس ملک کی تاریخ کا بدترین شب خون مارا گیا تھا۔4اور5جولائی 1977ء کی درمیانی رات کی تاریکی میں چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کا ایک فوجی بغاوت کے ذریعے تختہ الٹ کر ایک وحشت ناک مارشل لا مسلط کردیا گیا تھا۔

جولائی 4, 2012 ×
اداریہ جدوجہد: نیٹو سپلائی

اداریہ جدوجہد: نیٹو سپلائی

حکمران طبقات صرف ریاستی طاقت کے زور پر حکمرانی نہیں کرسکتے۔ بلکہ ریاستی تشدد ان کا آخری حربہ ہوتا ہے کیونکہ محنت کش جب ریاست کو شکست دے دیتے ہیں تو پھر انقلاب کو روکا نہیں جاسکتا۔

جون 5, 2012 ×
اداریہ جدوجہد: یوم مئی‘ ناقابل مصالحت طبقاتی کشمکش کا علمبردار

اداریہ جدوجہد: یوم مئی‘ ناقابل مصالحت طبقاتی کشمکش کا علمبردار

اس کرہ ارض پر حصول زر کے لیے ایک حشر بپا ہے۔ ایک طبقہ دولت کے انبار اور اثاثوں کے لاامتناعی اضافے کی اندھی دوڑ میں ہر قدر‘ ہر انسانی احساس اور معاشرتی زندگی کی تہذیب کو روندتا چلا جارہا ہے۔

اپریل 26, 2012 ×
اداریہ جدوجہد: بھٹو کی میراث کا نیلام؟

اداریہ جدوجہد: بھٹو کی میراث کا نیلام؟

وقت اور زمانے چلتے رہتے ہیں رکتے نہیں!لیکن سماجوں کے ارتقا کا عمل ایک سمت اور ایک رفتار میں نہیں چلتا۔

اپریل 2, 2012 ×
اداریہ جدوجہد: برداشت۔۔۔ ؟

اداریہ جدوجہد: برداشت۔۔۔ ؟

جہاں غربت‘ مہنگائی ‘بیروزگاری اور سماجی ذلت کے مسائل کے تابڑ توڑ حملوں سے محنت کش عوام مجروح ‘ ہلکان اور گھائل ہورہے ہیں وہاں نان ایشوز کی معاشرتی نفسیات پر بھرمار ان زخموں پرنمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔

مارچ 6, 2012 ×
اداریہ جدوجہد ; توہینِ عوام

اداریہ جدوجہد ; توہینِ عوام

اس ملک کے حکمرانوں اور سرمایہ دارانہ ریاست کے ہر ادارے کا تقدس عوام پر مسلط ہے اور اس پر بات کرنا بھی توہین کے قوانین کے تحت ایک جرم بن جاتا ہے۔غریب اگر دولت کی عدالت کا حکم نہ مانیں تو توہینِ عدالت لگ جاتی ہے۔

جنوری 24, 2012 ×
دسمبر27 کے زخم کب بھریں گے؟

دسمبر27 کے زخم کب بھریں گے؟

دسمبر 2007ء کے اس خونی اور منحوس دن ظاہری طور پر عوام کی ایک مقبول لیڈر بے نظیر بھٹوکا وحشیانہ قتل ہوا تھا۔

دسمبر 21, 2011 ×

پیپلزپارٹی کا یوم تاسیس… سوشلسٹ انقلاب کا کیا ہوا؟

تحریر : لال خان :- 30نومبر 1967ء کو جب لاہورمیں ڈاکٹر مبشر حسن کے گھر پر پاکستان پیپلزپارٹی کوجنم دینے والا تاسیسی اجلاس منعقد ہوا تھا تو اس میں300 کے قریب مندوبین شریک تھے۔

نومبر 29, 2011 ×