جنوب ایشیا

نیپال: ’کمیونسٹ‘ حکومت کا امتحان

نیپال: ’کمیونسٹ‘ حکومت کا امتحان

نیپال کی کمزور اور بوسیدہ سرمایہ داری میں اس طرح کی اصلاحات کی گنجائش ہی نہیں ہے جس سے محنت کشوں اور محکوم عوام کی زندگی میں بہتری آئے۔

دسمبر 15, 2017 ×
افغانستان: جان لیوا ’گریٹ گیم‘

افغانستان: جان لیوا ’گریٹ گیم‘

اس سامراجی جارحیت اور بنیاد پرستانہ دہشت نے یہاں کے عوام کو تاراج کرکے رکھ دیا ہے۔

اکتوبر 21, 2017 ×
صفائی؟

صفائی؟

پاکستان میں دہشت گردی کا صفایا کرنے کی ہر کوئی کم از کم بات کرتا ہے۔ لیکن پھر اس بدعنوان سیاست اور حاکمیت میں ان کو ایسی قوتوں کا سہارا بھی لینا پڑتا ہے جنکے صفائے کی بات کی جاتی ہے۔

اکتوبر 5, 2017 ×
برما میں ریاستی دہشت گردی!

برما میں ریاستی دہشت گردی!

مغرب کی ’’جمہوری‘‘ ہیروئین کی حاکمیت میں یہ ظلم ڈھائے جارہے ہیں۔ ایک پوری اقلیت کا صفایا کرنے کی درندگی جاری ہے۔

ستمبر 11, 2017 ×
کشمیر: حالیہ بغاوت کے اسباق

کشمیر: حالیہ بغاوت کے اسباق

یہ انتفادۂ کشمیر کانفرنس کشمیر کی جدوجہد آزادی کو یہ پیغام دے رہی تھی کہ مہنگی تعلیم، غربت اور بیروزگاری سے بدحال نوجوانوں کو پورے برصغیر میں اس نظام کے خلاف مشترکہ جدوجہد میں یکجا ہونے کی ضرورت ہے۔

ستمبر 5, 2017 ×
ٹرمپ کی نئی افغان پالیسی

ٹرمپ کی نئی افغان پالیسی

اگر امریکی سامراج پاکستانی ریاست کو مکمل مطیع نہیں کر سکتا تو پاکستان کی بحران زدہ سرمایہ دارانہ ریاست کے ادارے بھی چین کی تمام تر سرمایہ کاری اور سرپرستی کے باوجود امریکی امداد کے بغیر نہیں چل سکتے۔

اگست 25, 2017 ×
مودی سرکار کے تین سال!

مودی سرکار کے تین سال!

آج بھارتی میڈیا نریندر مودی کو بے مثال، باہوبلی، ان داتا، بھگوان کا اوتارجیسی صفات سے کے طور پر پیش کر رہا ہے۔

جولائی 11, 2017 ×
کشمیر کا عزم

کشمیر کا عزم

گزشتہ ستر برسوں میں کشمیر کی آزادی کی تحریک سے یہی سبق ملتا ہے کہ اس جدوجہد کو انقلابی پیمانے پر طبقاتی جڑت کا حصہ بنانا ضروری ہے۔

جولائی 9, 2017 ×
سی پیک: سامراجی راہداری

سی پیک: سامراجی راہداری

ایک بات واضح ہے کہ دودھ اور شہد کی نہریں بہہ جانے کے جو خواب حکمران دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں وہ سراب اور دھوکہ ہیں۔ یہ منصوبے حکمرانوں کی لوٹ مار اور استحصال کے منصوبے ہیں۔

جون 24, 2017 ×
Afghanistan Peace Deal

افغانستان: سامراجی طاقتوں کے اکھاڑے میں ’کابل کے قصاب‘ کے واپسی

بلکہ پہلے سے دست و گریباں ’قومی اتحادی حکومت‘ کی صفوں میں مزید چپقلش بڑھے گی، کیونکہ اب اس لوٹ مار کے بازار میں ایک اور حصہ دار کا اضافہ ہوا ہے۔

جون 1, 2017 ×
افغانستان: پراکسی جنگوں کا انتشار

افغانستان: پراکسی جنگوں کا انتشار

مغربی سامراجوں اور علاقائی ریاستوں کی مداخلت سے افغانستان کی دلدل مزید پیچیدہ اور گہری ہو گئی ہے۔

مئی 21, 2017 ×
عقائد کے کاروبار

عقائد کے کاروبار

بہت سی عیسائی، یہودی اور اسلامی کمپنیاں بنائی جارہی ہیں جو عوام کے ان نازک عقائد کو استعمال کرکے اپنی اشتہاری اور منافع خوری کی مہم تیز کرسکیں۔

مئی 10, 2017 ×
کشمیر: دہشت اور بغاوت

کشمیر: دہشت اور بغاوت

یہی یکجہتی جب طبقاتی بنیادوں پر محنت کشوں کو اکٹھا کرکے تاریخ کے میدان میں اتارے گی تو پورے جنوب ایشیا کا سیاسی و سماجی منظر بد ل جائے گا۔

مئی 4, 2017 ×
کشمیر: طلبا و طالبات کی نئی للکار

کشمیر: طلبا و طالبات کی نئی للکار

طلبا کے ساتھ پہلی مرتبہ ہزاروں کی تعداد میں طالبات بھی احتجاج میں شریک ہیں اور بھارتی قابض افواج کے مظالم کیخلاف سراپا احتجاج ہیں۔

اپریل 28, 2017 ×
افغانستان: نجات کے لئے آج بھی ثور انقلاب درکار ہے!

افغانستان: نجات کے لئے آج بھی ثور انقلاب درکار ہے!

اپنی تمام تر خامیوں اور اندرونی تنظیمی مسائل اور جھگڑوں کے باوجود یہ انقلاب سماج کے لیے آگے کی جانب ایک عظیم قدم تھا۔

اپریل 27, 2017 ×