Archive for اپریل 11th, 2015

کراچی: روبا ٹیک مینوفیکچرنگ کمپنی میں محنت کشوں کی حالتِ زار

کراچی: روبا ٹیک مینوفیکچرنگ کمپنی میں محنت کشوں کی حالتِ زار

| رپورٹ: PTUDC کراچی | روبا ٹیک گاڑیوں کی ربڑ بنانے والی ایک بڑی کمپنی ہے جہاں 250 مزدور کام کرتے ہیں۔ان مزدوروں میں سے کوئی بھی کمپنی کا مستقل ملازم نہیں ہے۔ کہنے کو توکام کے اوقاتِ کار آٹھ گھنٹے کے ہیں لیکن محنت کشوں کو اپنے پیٹ کا […]

اپریل 11, 2015 ×
کراچی: بہاولپور انجینئرنگ کے محنت کشوں پر ایک اور حملے کی تیاری

کراچی: بہاولپور انجینئرنگ کے محنت کشوں پر ایک اور حملے کی تیاری

| رپورٹ: PTUDC کراچی | بہاولپور انجینئرنگ لمیٹڈ (BEL) کی انتظامیہ محنت کشوں پر جبر کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ انہوں نے در پردہ 80 محنت کشوں کو نکالنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ یہ فیصلہ صرف اس لیے کیا جا رہا ہے تاکہ سالانہ بونس کی مد […]

اپریل 11, 2015 ×
ملتان: ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج

ملتان: ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج

| رپورٹ: ندیم پاشا | ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے زیراہتمام احتجاجی ریلی نکالی گئی اور جیل روڈ ملتان پر دھرنا دیا گیا اور کئی گھنٹے روڈ بلاک رکھا گیا۔ احتجاجی ریلی کا آغاز نشتر ہسپتال کے مین گیٹ سے کیا گیا، احتجاجی ریلی کے مظاہرین فلک شگاف نعرے لگاتے […]

اپریل 11, 2015 ×

راولپنڈی: ریلوے لوکوشیڈ میں مزدور فورم

| رپورٹ: راجہ عمران | مورخہ 7 اپریل بروز منگل ریلوے لوکو شیڈ میں مزدور فورم کا انعقاد کیا گیا۔ ریلوے لوکوشیڈ کے راجہ اعظم، حسیب خان اور دیگر محنت کشوں نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی نے ہماری کمر توڑ دی ہے، ہمیں ملنے والی تنخواہیں بہت […]

اپریل 11, 2015 ×

ٹیکسلا: نجکاری کے خلاف سیمینار

| رپورٹ: ثاقب زین | مورخہ 8 اپریل بروز بدھ  واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے زیر اہتمام ٹیکسلا میں سیمینار منعقد کیا گیا۔ اس سیمینار میں  POFواہ ورک مین ایسوسی ایشن کے صدر عابد کیانی، کلریکل ایسوسی ایشن POF واہ کے صدر شاہد انور، ATO واہ ایسوسی ایشن کے […]

اپریل 11, 2015 ×
اسلام آباد: واپڈا ہائیڈرو یونین کا نجکاری کے موضوع  پر سیمینار

اسلام آباد: واپڈا ہائیڈرو یونین کا نجکاری کے موضوع پر سیمینار

| رپورٹ: PTUDC اسلام آباد | مورخہ 8 اپریل 2015ء کو اسلام آباد پریس کلب میں نجکاری کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں کی تعداد میں آئیسکو کے مزدوروں اور انجینئرز نے شرکت کی۔ سیمینار کا مقصد مزدوروں کو نجکاری سے ہونے والے مظالم سے […]

اپریل 11, 2015 ×
فیصل آباد: ینگ ڈاکٹرز کا احتجاجی دھرنا

فیصل آباد: ینگ ڈاکٹرز کا احتجاجی دھرنا

| رپورٹ: PTUDC فیصل آباد | 9 اپریل کو ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن نے الائیڈ ہسپتال فیصل آباد کے سامنے 2 گھنٹے احتجاجی دھرنا دیا، روڈ بلاک رکھی گئی، قائدین نے پنجاب حکومت کی بے حسی اورنااہلی کوشدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ شہبازشریف کی غنڈہ گردی کیخلاف پرجوش نعرہ بازی ہوئی۔ […]

اپریل 11, 2015 ×
دادو: واپڈا کی نجکاری کے خلاف ریلی

دادو: واپڈا کی نجکاری کے خلاف ریلی

| رپورٹ: کامریڈ ضیا | مورخہ 08 اپریل 2015ء کو دادو میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) دادو کی جانب سے واپڈا کی نجکاری کے خلاف ریلی نکالی گئی جس میں متعدد یونین رہنماؤں اور کارکنان نے شرکت کی، ریلی کامریڈ انور پنہور کی قیادت میں میونسپل پارک دادو […]

اپریل 11, 2015 ×