لاہور: ینگ ڈاکٹرز ایسو سی ایشن کا احتجاج
| رپورٹ: ولید خان | مورخہ 31 مارچ 2015ء کو پنجاب بھر میں ینگ ڈاکٹرز ایسو سی ا یشن نے مختلف ہسپتالوں میں بھرپور احتجاج کیا۔ ینگ ڈاکٹرز پچھلے تقریباً ڈھائی ماہ سے اپنے دیرینہ مطالبات کیلئے احتجاج کر رہے ہیں۔ اس دوران اسلام آباد اور ملتان کے ڈاکٹرز کے […]



