فیصل آباد: نجکاری کے خلاف فیسکو کا احتجاجی جلسہ
| رپورٹ: بابو ولیم | پورے ملک میں پاکستان ورکرزکنفیڈریشن کے تحت مورخہ 8 اپریل کو نجکاری کے خلاف جلسے منعقد ہوئے۔ عبداللہ پور فیصل آباد میں جلسے کی قیادت ریجنل سیکرٹری سرفرازاحمد ہندل، رانا غلام جعفر ریجنل چیئرمین، چوہدری عبدالغفار گجر، شیخ ساجد محمود، منیرغنی، میاں فاروق، غلام مصطفے، […]

