آزاد کشمیر: غیر جریدہ ملازمین کی فتح
| رپورٹ: PTUDC مظفرآباد | آزاد کشمیر میں گریڈ 1 تا 16 کے ملازمین کی تنظیم غیر جریدہ آزاد کشمیر، اپیکا آزاد کشمیر، جوڈیشل ایمپلائرز ایسوسی ایشن آزاد کشمیر، فنی ملازمین غیر جریدہ برقیات، پی ڈبیلیو ڈی اور ورکرز یونین کی مشترکہ کال پر 17 دن سے چلنے والی ہڑتال […]

