جنڈ: یوم مزدور پر ریلی اور جلسہ
| رپورٹ: کامریڈ شفیق | مورخہ یکم مئی صبح نو بجے مزدور چوک سے پریس کلب جنڈ تک عالمی یوم مزدور کے حوالے سے پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کی جانب سے ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں محنت کشوں نے شرکت کی۔ شرکا نے […]