ڈیرہ غازی خان میں پی ٹی یو ڈی سی اور ایپکا کے زیر اہتمام تقریب
رپورٹ : کامریڈ داؤد:- ڈیرہ غازی خان میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپیئن اور آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے زیرِاہتمام ایپکا کے مرکزی دفتر میں دو اپریل کو ایک تقریب آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر نذر حسین کورائی کی زیرِصدارت منعقد کی گئی۔