پراگریسو یوتھ الائنس کے وفد کا پشاور اور ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ
رپورٹ: راشد خالد:- پراگریسو یوتھ الائنس کے وفد نے اپنے ملک گیر دورے کے دوران مالاکنڈ کے بعد پشاور اور ڈیرہ اسمائیل خان کا دور ہ کیا اور ترقی پسند طلباء تنظیموں کے وفودسے ملاقاتیں کیں۔
رپورٹ: راشد خالد:- پراگریسو یوتھ الائنس کے وفد نے اپنے ملک گیر دورے کے دوران مالاکنڈ کے بعد پشاور اور ڈیرہ اسمائیل خان کا دور ہ کیا اور ترقی پسند طلباء تنظیموں کے وفودسے ملاقاتیں کیں۔
رپورٹ:کامریڈ پرشوتم:- 24 جنوری2012 ء سے پاکستان نرسنگ ایسوسی ایشن سندھ کی جانب سے نرسز کے جائز مطالبات کے لئے پورے سندھ میں احتجاجی ریلیوں کا آغاز کیا گیا ہے۔
تحریر :حارث قدیر:- کارل مارکس نے اپنی زندگی کے نچوڑ ’’سرمایہ‘‘ میں یہ واضح کر دیا تھا کہ دنیا میں جتنی بھی دولت اور سرمایہ بینکوں میں پڑا ہے یہ سب انسانی محنت کی چوری ہے۔
ایک محنت کش عورت کی زندگی گھر سے شروع ہو کر خاندان‘(جو سماج کا بنیادی یونٹ ہے) اورکام کی جگہ کے گرد گھومتی ہے اور یہی اس کتاب کا موضوع ہے۔
بھگت سنگھ بر صغیر میں برطانوی سامراج کے خلاف جدوجہد اور قربانیوں کی علامت بن چکا ہے۔ جب 23مارچ 1931ء کو اسے پھانسی دی گئی اس وقت کی عمرصرف 23برس تھی۔
رپوٹ:کامریڈ عصمت:- اتوار 8اپریل 2012ء کے دن بے روزگار نوجوان تحریک کے زیرِ اہتمام جھنگ میں ایک ا جلاس کا انعقاد کیا گیا جس کا عنوان ’’پاکستان میں سیاسی و معاشی بحران اس کا حل تھا‘‘۔
رپورٹ : کامریڈ عمران:- پراگریسو یوتھ الائنس کے انقلابی نوجوانوں کے ایک وفدنے 9-10اپریل کو مالاکنڈ کا دورہ کیا اور ترقی پسند طلباء تنظیموں کے اراکین سے ملاقاتیں کیں۔
رپورٹ: کامریڈشہزادایوب:- سرمایہ دارنہ نظام معیشت جو دبنیادی طور پر محنت کش طبقات کے استحصا ل پر مبنی ہوتا ہے اپنے زوال اور بحران کے ادوار میں لوٹ مار جبر اوراستحصال میں زیادہ اضافہ کرتا ہے۔
یہ کتابچہ 2006ء میں ہونے والی IMTکی ورلڈ کانگریس میں مجوزہ دستاویز کے طور پر پیش کیا گیا جسے ووٹنگ کے بعدمنظور کرلیا گیا۔
تحریر: لال خان:- (ترجمہ: کامریڈ علی) اکثر یہ کہا جاتا ہے کہ ضرورت ایجاد کی ماں ہوتی ہے۔ لیکن اگر اس بات کو عوام کی اکثریت اور ان کی سماجی کیفیت کے نقطہ نظر سے دیکھا اورپرکھا جائے تو صورتحال بالکل ہی مختلف اور الٹ نظر آتی ہے۔ زیادہ تر […]
ہم اپنے قارئین کے لئے کامریڈ لال خان کی شہرہ آفاق کتاب ’’ُپاکستان کی اصل کہانی ‘‘ ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر رہے ہیں۔پاکستان کے1968/69ء کے انقلاب کے حوالے سے یہ کتاب ’’پاکستان کی اصل کہانی‘‘عالمی مارکسز م کے نظریاتی خزانے میں ایک بیش بہا اضافہ ہے۔
رپورٹ: کامریڈ نوید گورسی یکم اپریل کو سیالکوٹ گرائمر سکولSGSمیں فیس اضافہ اور انتظامیہ کی من مانیوں کے خلاف شروع ہونے والی تحریک میں بالاآخر والدین مشاورتی کمیٹی اور PTUDCنے شاندار فتح حاصل کر لی۔
تحریر: ڈاکٹر لال خان:- (ترجمہ: عمران کامیانہ) لڑکھڑاتی ہوئی معیشت اور بوسیدہ انفراسٹرکچر کو ساتھ لئے پاکستانی معاشرہ اس گہری کھائی کی طرف گامزن ہے جس کو بہت سے لوگ ابھی دیکھنے سے قاصر ہیں۔
رپورٹ: کامریڈ عمر:- مورخہ6اپریل بروز جمعہ پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام ایک سیمینار بعنوان ’’بحالی طلبہ حقوق‘‘ راولپنڈی میں منعقد کیا گیا۔
ڈسمسڈورکرزکے پرامن احتجاج پر یونی لیور انتظامیہ کے ایما پر پاکٹ یونین کے غنڈوں کا ظالمانہ تشدد. .