بلاول جوکھیو گوٹھ ملیر، کراچی میں پیپلز پارٹی کا جلسہ عام
رپورٹ:جنت حسین:- 16 اپریل کو پیپلزپارٹی کے کارکنان کے اصرار پر کامریڈ ریاض حسین بلوچ ممبر سندھ کونسل بلاول جوکھیو گوٹھ ملیر میں جاری سیوریج اور سڑک کے تعمیراتی کام کا جائزہ لینے کے لیے بلاول جوکھیو گوٹھ پہنچے۔











