کامریڈ نعمت اللہ مستوئی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس
رپورٹ: کامریڈ نذر مینگل کامریڈ نعیم اللہ کی ایک یاد گار تصویر کامریڈ نعمت اللہ مستوئی کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس پی ٹی یو ڈسی کے کوئٹہ آفس میں منعقد ہوا۔
رپورٹ: کامریڈ نذر مینگل کامریڈ نعیم اللہ کی ایک یاد گار تصویر کامریڈ نعمت اللہ مستوئی کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس پی ٹی یو ڈسی کے کوئٹہ آفس میں منعقد ہوا۔
تیرا میرا آسماں تو ایک ہے، پھر زمیں تقسیم کیسے ہو گئی؟
4اپریل 2012ء کو پیپلز ورکر ز کمیٹی ملتان کے زیر اہتمام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے حوالے سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں 75سے زائد پارٹی ورکرز نے شرکت کی۔
’’جس قسم کی اقدارکی پاسداری مارکسٹ نظریہ کرتاہے وہ ان سے تقریباً بالکل الٹ ہیں جو ہمارے موجودہ سائنسی طرزفکر سے سامنے آتی ہیں۔‘‘
اس دنیا میں موجود استحصال کا اندازہ کشمیر کے عوام کی حالت زار دیکھ کربخوبی لگایا جا سکتا ہے۔تقریباً نصف صدی پہلے برطانوی راج کے خاتمے کے بعد سے کشمیری عوام پاکستان اور بھارت کے حکمران طبقے کے ظلم اور استحصال کا نشانہ بنے ہوئے ہیں ۔
رپورٹ: کامریڈ نذر مینگل:- پاکستان کے ایک اور قومی فلاحی ادارے محکمہ ڈاک پوسٹل منسٹری اور بیوروکریسی کی بے قاعدگیوں کا شکار ہو رہا ہے۔
رپورٹ:کامریڈ عامرکریم:- آل پاکستان پروگریسو یوتھ الائنس کے انقلابی کارواں نے کشمیر ،پنڈی ،مالاکنڈ ،لوئردیر،سوات ،ڈیرہ اسماعیل خان اور لیہ کے بعد جام پور پہنچنے پر ایک کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔
نادرا کے ملازمین نے پچھلے کئی مہینوں سے اپنی ملازمتوں کو مستقل کر نے کے لئے پورے پاکستان میں زبر دست احتجاج اور ہڑتال کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔
تحریر: پیرو:- تبدیلی اور تضادات مادے کی تمام اقسام (فطرت و سماج) کا خاصہ ہے جو شعور کے ارتقا کے ساتھ مختلف مراحل طے کرتا ہے۔
رپورٹ:کامریڈعامرلطیف:- آل پاکستان پروگریسویوتھ الائنس کاقیام طلبا تحریک میں لمبے عرصے کے ٹھہراؤکے بعد ایک تازہ ہواکے جھونکے کے مانندتھا۔
صدا آرہی ہے میرے دل سے پیہم. . کہ ہو گا ہر اِک دشمنِ جاں کا سر خم
’’ریاست اور انقلاب‘‘ بالشویک انقلاب کے قائد ولادیمیر لینن کی شہرہ آفاق کتاب ہے۔ یہ کتاب لینن نے جولائی 1917ء میں اس وقت لکھی جب وہ زیرِ زمین پارٹی کی قیادت کر رہے تھے۔
تحریر:جاوید ملک:- سٹیٹ بینک آف پاکستان نے رواں مالی سال کا دوسرا سہ ماہی جائزہ جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ زرعی اجناس کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے جبکہ کیمیائی کھاد کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
رپورٹ: کامریڈ معین:- مورخہ12اپریل بروز جمعراتAPCAراولپنڈی ڈویژن کی جانب سے مہنگائی، گیس، بجلی اور پٹرول کی قمیتوں میں اضافہ کے خلاف اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں200 فیصداضافے کے حق میں مری روڈ، راولپنڈی میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
تحریر: حمید علی زادہ:- (ترجمہ : فرہاد کیانی) ایرانی سماج میں بہت بڑے تضادات پنپ رہے ہیں۔عوام معاشی بحران کے بوجھ تلے دبے جا رہے ہیں۔