ملاکنڈ میں یوم مئی
رپورٹ: کامریڈ عمران:- یوم مئی کے حوالے سے ملاکنڈ کے بٹ خیلہ بازار میں PTUDC کے بینر تلے ایک ریلی نکالی گئی۔
رپورٹ: کامریڈ عمران:- یوم مئی کے حوالے سے ملاکنڈ کے بٹ خیلہ بازار میں PTUDC کے بینر تلے ایک ریلی نکالی گئی۔
رپورٹ :رئیس کجل:- یوم مئی کے شہداکو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے PTUDCاور ڈسٹرکٹ ورکرز ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام ریلی و جلسے کا اہتمام کیا گیا شہر بھر سے مزدور تنظیموں نے بڑی بڑی ریلیوں کی صورت میں شرکت کی۔
تحریر: لال خان:- (ترجمہ : فرہاد کیانی) یوں تو پینسٹھ برس قبل اپنے قیام کے وقت سے ہی پاکستان عدم استحکام اوربحرانات کا شکار رہا ہے لیکن اب یہ انتشار اور آگ اس شدت کو جا پہنچی ہے جو پاکستان جیسے ملک میں بھی ان دیکھی ہے۔
رپورٹ : PTUDCقصور:- ضلع قصور میں واپڈا کے ہزاروں ملازمین نے نجکاری کے خلاف گزشتہ روزدفاتر کی تالہ بندی کی اور قصور کے علاوہ چونیاں پتوکی مصطفی آباد اور دیگر مراکز پر سڑکوں پر احتجاجی دھرنے دے کر ٹریفک کا نظام معطل کیے رکھا۔
رپورٹ: کامریڈ نذر مینگل:- کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مزدوروں کا عالمی دن انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منا یا گیا۔
یومِ مئی 2012سندھ میں کئی مقامات پر انقلابی جوش و جزبے اور اس عزم کے ساتھ منایا گیا کہ شہدائے شکاگو کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے سرمایہ دارانہ نظام کے دنیا بھر سے خاتمے تک سوشلسٹ انقلاب کی جدوجہد جاری رہے گی۔
رپورٹ: کامریڈ عصمت:- فیصل آباد میں یومِ مئی کے موقع پر پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپین نے سرگودھا روڈ پر واقع نرسنگ سکول کے ہال میں ایک عظیم الشان جلسے کا اہتمام کیا جس کا موضوع ’’سرمایہ داری کا بحرا ن ، محنت کشوں پر اس کے اثرات اور حل […]
رپورٹ:کامریڈ فراز:- 27اپریل سے خیرپور میرس میں فرقہ وارانہ فسادات، جلاؤ، گھیراؤ اور تین دن تک کرفیو ہونے کے باوجود 30 اپریل کو شکاگو کے شہیدوں کو سرخ سلام پیش کرنے کے لیے پھول باغ خیرپور میں پی ٹی یو ڈی سی اور یونائٹیڈ لیبر فیڈریشن کی جانب سے جلسہ […]
رپورٹ:PTUDCملتان:- عالمی یومِ مزدور کے موقع پر شکاگو کے مزدوروں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے دنیا بھر کی طرح ملتان میں بھی متعدد تقریبات احتجاجی ریلیاں ،جلسے اور سیمینار منعقد کئے گئے جن میں PTUDCکے ساتھیوں نے بھر پور مداخلت کی، طبقاتی جدوجہد پرچہ فروخت کیا اور خطاب […]
تحریر: ولادیمیر لینن(1913ء) تمام متمدن دنیا میں مارکس کی تعلیمات سے بورژوا علم (سرکاری بھی اور اعتدال پسند بھی) بھڑکتا ہے اور سخت عداوت رکھتا ہے۔ اس کی نظر میں مارکس ازم کیا ہے، ایک ’’مہلک فرقہ‘‘۔
یومِ مئی کے موقع پر شہدائے شکاگو کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے راولپنڈی ، واہ کینٹ، اٹک اور فتح جنگ میں مختلف مقامات پر محنت کشوں اور نوجوانوں نے ریلیوں اور جلسوں کا انعقاد کیا اور سرمایہ داری کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے عظم کا اعادہ کیا۔
رپورٹ: قمرالزماں خان:- موجودہ حکمرانی کے نظام میں اقلیتی طبقے کے نمائندگان اکثریتی محنت کش طبقے پر مسلط ہوجاتے ہیں،نام نہاد جمہوریت میں مزدوروں،کسانوں اور غریبوں کے مفادات کی نمائندگی ممکن نہیں ہے۔
سیاستدان اور میڈیا جو تماشہ ہر شام ٹی وی سکرینوں پر شروع کرتے ہیں عوام اب اسے دیکھ دیکھ کر اوب چکے ہیں کیونکہ ننگے جسموں اور خالی پیٹوں کے ساتھ زیادہ دیر تک تماشے نہیں دیکھے جاسکتے۔
رپورٹ: کامریڈ حارث:- عالمی یوم مزدور کے موقع پرآزادکشمیر کے چار اضلاع راولاکوٹ، مظفرآباد، باغ، سدھنوتی اور سب ڈویژن منگ میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کیمپیئن ، جے کے این ایس ایف اور پی ایس ایف کے زیر اہتمام ریلیاں اور جلسے جلوس منعقد کئے گئے۔
رپورٹ : کامریڈ داؤدلُنڈ:- یوم مئی کے موقع پر ڈیرہ غازیخان میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپیئن، ڈسٹرکٹ ورکرز جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور میونسپل ورکرز یونین ٹی ایم اے ڈیرہ غازیخان کی جانب سے جناح ہال ٹی ایم اے میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔