اداریہ

کشمیر کی توہین

کشمیر کی توہین

اداریہ جدوجہد:- اتوار 26 اکتوبر کو لندن میں کشمیر پر بھارتی قبضے کیخلاف ہونے والے ’’ملین مارچ‘‘ سے پیشتر ہندوستان کی انتہا پسند وزیر خارجہ سشما سوراج نے اس مارچ کو رکوانے کی بے پناہ سفارتی کوششیں کیں۔ ہندوستانی حکومت نے برطانوی حکومت کے اس مارچ کرنے کی اجازت دینے […]

اکتوبر 29, 2014 ×
غربت میں امن؟

غربت میں امن؟

اداریہ جدوجہد:- امن ’’مذاکرات کیلئے مذاکرات‘‘ ابھی شروع بھی نہ ہوپائے تھے ’’سرحدی جھڑپیں‘‘ شروع ہو گئیں۔ جنگ اور امن کے یہ پراسرار سلسلے کب سے چل رہے ہیں . . . اور جانے کب تک چلتے رہیں گے . . . کہیں جنگ کے بھونڈے طبل ماند سی آواز […]

اکتوبر 13, 2014 ×
بازارو سیاست

بازارو سیاست

اداریہ جدوجہد:- ابھی پچھلی نسل کی ہی تو بات ہے کہ ضیا الحق کی خونی آمریت کے خلاف لازوال جرات اور ہمت سے جدوجہد کی گئی۔ نوجوان، مزدوراور کسان قید و بند کی صعوبتیں جھیلتے رہے۔ گولیوں کی بوچھاڑ میں جلسے جلوس اور احتجاجی مظاہرے ہوتے رہے اور یہ گولیاں […]

ستمبر 17, 2014 ×
سنسنی خیزی کا کرب!

سنسنی خیزی کا کرب!

اداریہ جدوجہد:- موجودہ سیاسی تناؤ کی فضا میں جہاں پہلے سے لڑکھڑاتی معیشت مزید اپاہج ہورہی ہے اور عوام کی بدحالی میں اضافہ ہوتا چلا جارہا ہے وہاں سنسنی خیزی کا کرب اعصابی کھچاؤ میں تبدیل ہوتا جارہا ہے۔ حکمرانوں کی بوکھلاہٹ ان کے عدم اعتماد کی غمازی کرتی ہے […]

اگست 27, 2014 ×
فرسودہ سیاست کی جعلی کشمکش!

فرسودہ سیاست کی جعلی کشمکش!

اداریہ جدوجہد:- عام طور پر سمجھا جاتا ہے کہ بڑے مینڈٹ کے نتیجے میں مضبوط حکومتیں بنتی ہیں۔ یہ مفروضہ ماضی کے ’’اچھے‘‘ دنوں میں تو شاید کسی حد تک درست ہو جب معیشت کا بحران کم تھا اور جمہوری یا فوجی اقتدار نسبتاً مستحکم ہوا کرتے تھے۔ لیکن اگر […]

اگست 6, 2014 ×
ہماری عید؟

ہماری عید؟

اداریہ جدوجہد:- ویسے تو روزوں کے لئے رمضان کا مہینہ مخصوص ہے لیکن بھوک نے اس ملک کے غریبوں پر پورے سال کے روزے فرض کردئیے ہیں۔ حکمرانوں نے عید سے کئی ہفتے قبل ہی عوام کو ’’عیدی‘‘ دینے کا آغاز کر دیا تھا۔ ’’برے طالبان‘‘ کے خلاف فوجی آپریشن […]

جولائی 29, 2014 ×
سرکس

سرکس

اداریہ جدوجہد:- کسی بھی معاشرے میں مروجہ سیاست اس عہد کی معیشت اور سماجی کیفیت کی آئینہ دار ہوتی ہے۔ پارلیمانی جمہوریت اور عام انتخابات سرمایہ دارانہ انقلابات کے مثبت نتائج تھے جن کا آغاز یورپ سے ہوا۔ ابتدائی دنوں میں اس نظام کے سیاسی اور ریاستی اداروں پر اعتماد […]

جون 30, 2014 ×
پہلے سال کے پہلے وار!

پہلے سال کے پہلے وار!

اداریہ جدوجہد:- تیسری بار بطور وزیر اعظم برسر اقتدار آنے والے نواز شریف کی حکومت کے پہلے سال کا اختتام اسلام آباد میں احتجاج کرنے والے کلرکوں پر بدترین ریاستی تشدد پر ہوا۔ باجوڑ میں سات پاکستانی فوجیوں کو دہشت گردوں نے قتل کر دیا۔ ترنول کے قریب خود کش […]

جون 8, 2014 ×
وقت

وقت

اداریہ جدوجہد:- جب معیشت دم توڑ رہی ہو، عوام غربت کی دلدل میں دھنستے چلے جارہے ہوں، محنت کش طبقہ قیادت کی غداریوں سے بدظن ہوکر خاموش اضطراب میں مبتلا ہو، دہشت گردی اور قتل و غارت گری سماجی معمول کا درجہ اختیار کر جائیں، رشتے مٹ رہے ہوں اور […]

مئی 25, 2014 ×
لاغر حاکمیت

لاغر حاکمیت

اداریہ جدوجہد:- معیشت کے بحران کے مسلسل اور مہلک زوال نے اشرافیہ کی منافقت اور خصی پن کو عیاں کر دیا ہے۔ بھیانک حالات کے تناظر میں ایسا نظر آتا ہے کہ پاکستان تباہی اور بربادی کی اندھی کھائی میں گرتا چلا جا رہا ہے۔ حکمرانوں کے پاس عذر اور […]

مئی 8, 2014 ×
4اپریل کا پیغام: انقلاب یا موت!

4اپریل کا پیغام: انقلاب یا موت!

اداریہ جدوجہد:- تاریخ کے سفر میں بعض واقعات سنگِ میل کی حیثیت اختیار کر جاتے ہیں۔ یہ واقعات اس کشمکش میں ہار یا جیت کی علامت بن جاتے ہیں جو انسانی سماج میں روز اول سے جاری ہے۔ کارل مارکس اور فریڈرک اینگلز نے کمیونسٹ مینی فیسٹو میں لکھا تھا […]

اپریل 3, 2014 ×
کوئی چراغ جلاؤ بہت اندھیرا ہے

کوئی چراغ جلاؤ بہت اندھیرا ہے

اداریہ جدوجہد:- سوویت یونین کے انہدام کے بعد بائیں بازو کے لیڈروں، نظریہ دانوں اور سیاسی کارکنان کی ایک پوری نسل نظریاتی تنزلی اور مایوسی کا شکار ہوگئی تھی۔ دو دہائیاں گزر گئیں۔ تذبذب اور بیگانگی بڑھتی رہی۔ سٹالن ازم کے پاش پاش ہونے پر سامراجیوں نے مارکسزم کی ناکامی […]

مارچ 5, 2014 ×
بلوچستان کے گھاؤکب بھریں گے؟

بلوچستان کے گھاؤکب بھریں گے؟

اداریہ جدوجہد:- مستونگ میں ہزارہ کمیونٹی کا حالیہ قتل عام ماضی قریب میں شروع ہونے والے ایک ایسے سلسلے کی کڑی ہے جس کا انت پورے خطے میں بربریت کا بھیانک تناظر پیش کررہا ہے۔ شام اور مشرقِ وسطیٰ میں ایک دوسرے سے متصادم مذہبی آمریتیں پاکستان میں بھی معصوم […]

جنوری 27, 2014 ×
۔27دسمبر: لہو کی پکار

۔27دسمبر: لہو کی پکار

اداریہ جدوجہد:- 2007ء میں پاکستان میں دو تحریکیں چلی تھیں۔ ایک غریبوں کی تھی اور دوسری وکیلوں کی۔ ایک میں ’’غیر سول سوسائٹی‘‘ کے لاکھوں غریب محنت کش اور نوجوان شریک تھے تو دوسری میں سول سوسائٹی کے ہزاروں خواتین و حضرات شامل تھے۔ ایک تحریک کا مقصد روٹی، کپڑا، […]

دسمبر 26, 2013 ×
سرمائے کا زوال مسلسل

سرمائے کا زوال مسلسل

اداریہ جدوجہد:- بجلی، پٹرولیم اور اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد شاید کوئی کسر باقی رہ گئی تھی کہ اب دوا ساز کمپنیوں کی ’’پرزور فرمائش‘‘ پر ادویات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کیا جارہا ہے۔ پاکستان میں ادویات اور علاج معالجے کی سہولیات عام آدمی […]

دسمبر 2, 2013 ×