یونان: سرمایہ داری کی تاریکی میں امید کی کرن
تحریر: لال خان:- (ترجمہ: فرہاد کیانی) فرانس میں میلاشوں کی صدارتی انتخابات کی مہم اور اس ہفتے یونان میں انتخابات میں بائیں بازو کی ریڈیکل قوتوں کی برق رفتار اٹھان نے ساری دنیا میں سرمایہ داری کے عذر خواہوں کے چھکے چھڑا دیے ہیں۔